الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دار ابن بشیر قصور
کی علمی و تحقیقی دستیاب کتب
بوٹم ، واٹس ایپ ، ایمو +923024056187
ای میل ialhusainwy@gmail.com
فیس بک : ibn e bashir
یوتیوب علوم الحدیث ابن بشیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمدللہ درس و تدریس کے ساتھ دینی کتب...
الجامع لتواریخ البخاری
جلدیں 3 ۔ عربی ۔ ستر گرام آئی کے کاغذ
رتبہ
ابو رمیثہ محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی و عبدالمہیمن
اس کتاب میں امام بخاری رحمہ اللہ کے فن جرح و تعدیل کی تمام کتب (التاریخ الکبیر ، التاریخ الاوسط ، التاریخ الصغیر اور الضعفاء )کو اکٹھا کرنے کے ساتھ ،
دیگر کتب میں امام...
الجامع لمکررات صحیح البخاری
جلدیں 3۔ عربی ۔ ستر گرام آئی کے کاغذ
صحیح بخاری میں تمام تکرار والی احادیث کو تمام اسانید ، تمام متون اور تمام ابواب کو ایک ہی جگہ جمع کردیا گیا ہے ۔
تاکہ طلبہ علوم نبوت امام بخاری رحمہ اللہ کے اسانید ، متون اور ابواب سے کما حقہ مستفید ہو سکیں
اوران کے اندر علم...
سؤالا جوابا ایک منفرد شرح بخاری،تفہیم صحیح البخاری دستیاب ہے۔
نیٹ قیمت 2300علاوہ ڈاک خرچ
برائے رابطہ
03024056187
نوٹ #دارـابن بشیر کی تمام کتب مکتبہ اسلامیہ لاہور/فیصل آباد پر دستیاب ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
عرض ناشر
بسم اللہ والحمدللہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
الحمدللہ ڈپلومہ ان حدیث میں سنن ابو داود پر مفصل دراسہ کروا رہا ہوں ۔
ہفتہ تا سوموار تین دن ہفتہ میں کلاس ہوتی ہے ۔آپ بھی ہمارا کمیونٹی کلاس روم جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/BexIct3H7oJ2m5FhiHYrzJ
سنن ابو داود کی 82 احادیث پر دراسہ مکمل ہو چکا ہے ۔الحمدللہ
کتاب الطہارہ کی تکمیل پر اس...
راقم فقیر ابن بشیر کی شرح مسند حمیدی موسوعۃ القرآن و الحدیث میں شامل کردی گئی ہے ۔ اللہ تعالی اس شرح کو اس موسوعہ میں ایڈ کرنے والوں کو جزائے خیر عطافرمائے اور اس مبارک شرح کو میرے لیے ، میرے والدین اور اساتذہ اور مخلصین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین
الحمدللہ
کلیۃ الحدیث النبوی الشریف قصور کا ترجمان
ششماہی میگزین. علوم الحدیث
کا پہلا شمارہ جولائی 2022ء
میں شائع کیا جارہا ہے.ان شاء اللہ
علوم الحدیث کے متعلق اپنے مضامین ارسال فرما کر شکریہ کا موقع دیں.
مضمون کمپوز شدہ ہونا چاہیے.
مضمون بھیجنے کی آخری تاریخ 5جولائی ہے
* ای میل*...
یہ تمام لیکچرز اس لنک پر موجود ہیں
دورہ سندھ کے علمی دروس و تاریخی مقامات اور انٹرویوز
از ابن بشیر الحسینوی =AZUgUf3X3WqHRT672DyVwvpkjFPeRowyRhq_JPooJowZyjDyzRoncU-HZdoor2n9CF-g067evXrsHMcCgLco2VidP8lCKDcr-zZ_JgAkpmHFNltTtX3BvQYPB--ebInFfUM&__tn__=-]K-R']Ibn e Bashir
1۔۔ہندو سے شیخ الحدیث اسلم...
شیخ شعیب ارناؤوط رحمہ اللہ نے اپنی تحریر میں انصاف سے کام نہیں لیا ۔اس کی حقیقت واضح کرنے کے لیے استاد محترم محدث العصر شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے مفصل تبصرہ و نقد کیا ہے جو کہ پیش خدمت ہے ۔ https://ihouniversity.blogspot.com/2020/12/blog-post.html
تصنیف و تحقیق اور علوم حدیث کے شائقین کے لیے خوشخبری*
لاہور میں ہر جمعرات بعد نماز مغرب تا رات گئے تک کلاس
مدرس
شیخ ابن بشیر الحسینوی
*مقاصد* :
1. نئے مصنفین اور محققین کی تربیت ۔
2.علوم حدیث میں ماہر افراد کی تیاری
*محدود نشستوں کیلئے داخلہ جاری ہے* .
.....
الداعی الی الخیر :
انتظامیہ دار...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دورہ علل حدیث
رمضان المبارک 2020ء
جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس قصور میں منعقد کیا جائے گا ان شاء اللہ
مدرس : ابن بشیر الحسینوی
دورہ کی خصوصیات
روزانہ تین پریڈ ہوں گے ۔
پہلا پریڈ : علل حدیث کے قواعد
دوسرا پریڈ : علل حدیث کی تمرین
تیسرا پریڈ : کتب علل حدیث کے...
دراسۃ الأسانيد کورس. سنن ابن ماجہ کی پہلی چھبیس احادیث پر دراسہ ۔نیز اہم سوالات کے جوابات ۔بعض شاذ اصولوں کا رد
دراسۃ الاسانید کورس
سنن ابن ماجہ کی پہلی چھبیس احادیث کا دراسہ
بمقام مرکز البیت العتیق لاہور
مدرس : ابن بشیر الحسینوی
اس کورس میں ملک بھر سے بیس سے زائد علمائے کرام تشریف لائے ۔...
الحمدللہ جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس قصور میں
صحيح البخاري اور تخصص علوم حديث
كي كلاس شروع ہو چکی ہیں. کلاسز اون لائن بھی لائیو چلائی جاتی ہیں. آپ درج ذیل طریقوں سے دورہ جات سے گھر بیٹھے مستفید ہو سکتے ہیں.
کلاس کا وقت
پاکستانی وقت. 7.00 تا 10:30
بروقت جامعہ میں تشریف لائیں نیز مستورات کے...
یہ کورس مرکز البیت العتیق لاہور میں رمضان المبارک 2019میں منعقد کیا گیا ہے ۔
اس کورس کے تمام لیکچر وڈیو ریکارڈکیے جاتے ہیں نیز فیس بک پر لائیو بھی نشر کیے جاتے ہیں ۔اپ بھی ان سے مستفید ہوسکتے ہیں
ارباب مدارس و مساجد کو تلقین کی جاتی ہے کہ وہ اچھے وظائف مقرر کریں اور وہ علمائے کرام کے حقوق احسن انداز میں ادا کریں ۔ہم تک تقریبا سو مستحق علمائے کرام کی درخواستیں آچکی ہیں ۔بعض کے ذاتی گھر نہیں ،بعض کی آمدن اخراجات سے بہت کم ہے ،بعض دائمی بیمار ہیں ان کے پاس علاج کے لیے پیسہ نہیں ، وسائل نہ...
ایک مستقل مؤسسہ خدمت صحیح بخاری کے لیے قائم کردیاگیا ہے جس کے عظیم مقاصد یہ ہیں.
1: اس کےتحت شیوخ الحدیث کی
شروحات بخاری شائع کی جائیں گی.فی الحال حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ کی شرح بخاری اور شیخ عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ کی شرح بخاری پر کام جاری یے .نیز دیگر شیوخ الحدیث کی صحیح بخاری کی...