• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    تسخیر کائنات ۔سائنسی دور کے جدید فقہی مسائل پر مشتمل

    عجیب و غریب جدید مسائل پرمشتمل ایک قیمتی کتاب تسخیر کائنات از احسان الحق شاہ ہاشمی ناشر:مرکز تحقیقات التراث الاسلامی قصور
  2. ابن بشیر الحسینوی

    امام طبرانی کے حالات اور ان کی کتب حدیث کا منہج (مفصل مضمون)

    محدث رسالہ میں اس مضمون کا خلاصہ شایع کیا گیا اور اس میں کچھ غلطیاں بھی تھیں بعض بھائیوں کے کہنے پر اصل مضمون شایع کیا جا رہاہے بارک اللہ فیکم بسم اللہ ا لرحمن الرحیم امام طبرا نی اور ان کی کتب حدیث کا منھج تالیف: ابن بشیر الحسینو ی رئیس :جامعہ امام احمد بن حنبل اہل حدیث سٹی قصور...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    تراث الشیخ ابی مسعود عبدالجبار سلفی حفظہ اللہ

    فضیلۃ الشیخ عبدالجبار سلفی حفظ اللہ آف حجرہ شاہ مقیم قابل تعریف اہل علم ہیں ان کی 35 کتب شایع ہو چکی ہیں ان سے اور ان کے صاحبزادہ پروفیسر روح الامین حفظہ اللہ سے تفصیلی میٹنگ ہوئی ہے اب ان کی تمام کتب نیٹ پر مہیا کی جائیں گی ان شائ اللہ فی الحال ایک بلوگ تیار کیا گیا ہے ۔
  4. ابن بشیر الحسینوی

    انڈیا کے مسلمان بھائیوں سے ایک ضروری کام :

    السلام علیکم محترم انڈین مسلمان بھائیو مولاناعبدالغنی البقی دینج پورہ بنگال کے کتب خانہ میں ایک ضروری کام ہے کیا کوئی بھائی وہاں جا سکتا ہے یا کوئی اس کا کوئی قریبی دوست اس علاقہ کا ہو ۔۔۔جواب کا انتظار ہے رہنمائی فرمائیں اگلی بات بعد میں کرتا ہوں ۔۔۔
  5. ابن بشیر الحسینوی

    ٹائنز انٹرنیشنل کمپنی کی شرعی حیثیت

    علماء اہل حدیث ورس اپ گروپ میں علمی مذاکرہ ٹائنز انٹرنیشنل کمپنی کی شرعی حیثیت: جمع و ترتیب: ابن بشیر الحسینوی رئیس جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور ہر وہ کمپنی جو قرآن و حدیث کے مطابق ہو اس میں کام کرنا درست ہے اسکی جوب سے حاصل ہونے والی رقم رزق حلال ہے لیکن اگر کوئی ایسی کمپنی ہو جس کے...
  6. ابن بشیر الحسینوی

    جو شخص جمعہ کے خطبہ کے دوران آیا اس کی نماز ظہر ہو گی ؟؟!!

    سوال :کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں ہو کہ جو شخص جمعہ کے خطبہ کے دوران آیا اس کی نماز ظہر ہو گی اور جمعہ نہیں ہوگا ؟ جواب :اس طرح کی ایک روایت آتی ہے جس کے لفظ ہیں :من اتی الجمعۃ والامام یخطب کانت لہ ظہرا ۔جوشخص جمعہ کے لئے آیا اور امام خطبہ دے رہا ہوتو اس کی نماز ظہر ہو گی (نماز جمعہ نہیں ہو گی...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    نما عصر کے بعد دو رکعات پڑھنا۔فتاوی اصحاب الحدیث پر ایک نظر !!

    مفتی عبدالستار الحماد حفظہ اللہ لکھتے ہیں :عصر کے بعد دو رکعت پڑھنا اور پھر اس پر دوام کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت ہے جیسا کہ متعدد روایات سے معلوم ہوتا ہے لیکن سیدنا عبداللہ بن الزبیررضی اللہ عنہ عصر کے بعد دو رکعت پڑھا کرتے تھے اور وہ اس مسئلہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    المؤسّسۃ الأثریّۃالخیریّۃ قصور باکستان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم انسانیت سے خیرخواہی بذریعہ تعلیم المؤسّسۃ الأثریّۃالخیریّۃ قصور باکستان الرئیس العام: ابن بشیر الحسینوی مدیر شعبہ جالیات پاکستان: محمدآصف سلفی ہیڈ آفس : المؤسسۃ الاثریۃ الخیریۃ باکستان عبدالرشید گارڈنز ،نزد چوک اسٹیل باغ سٹی قصور پاکستان...
  9. ابن بشیر الحسینوی

    حدیث رسول ﷺ کا دفاع کیوں ضروری ہے ؟

    حدیث رسول ﷺ کا دفاع کیوں ضروری ہے ؟ ابن بشیر الحسینوی رئیس المؤسسۃ الاثریۃ الخیریۃ پاکستان و جامعہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اہل حدیث سٹی قصور قیامت تک کے انسان کے لئے مکمل ترین نمونہ رسول اللہ ﷺ کی ذات ہے تمام شعبہ ہائے زندگی کی مکمل رہنمائی قرآن مجید اور اس کی تفسیر و توضیح حدیث رسول ﷺ میں...
  10. ابن بشیر الحسینوی

    قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آبادبعض وجوہات کی بنا پر اس ایڈریس پر منتقل ہوگیا ہے : تشنگان علوم اسلامیہ کے لیے عظیم خوشخبری قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ بمقام مسجد عثمان غنی رضی اللہ عنہ اہل حدیث کھارا روڑ نزد بھٹی انٹرنیشنل سکول...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

    انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر (بالمقابل گورنمنٹ بوائز ہائی سکول الہ آباد،قصور) آپ بخوبی جانتے ہیں کہ علوم اسلامیہ میں مہارت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ہم نے آپ کی بہتری کے لئے ایک اہم منصوبہ تیار کیا ہے امید ہے کہ آپ اس سے بھر پور فائدہ اٹھائیں گے۔ مکمل کورس کی مدت ایک سال ہے لیکن آپ جتنا آسانی سے...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    حافظ عبدالمنان نوری پوری رحمہ اللہ حیات و خدمات ۔کتاب کے متعلق ایک اہم اعلان

    یہ کتاب استاد محترم رحمہ اللہ کے حالات پر شایع ہو چکی ہے یہ کتاب ہمارے فاضل دوست الشیخ محمد طیب محمدی حفظہ اللہ کی محنت شاقہ کے بعد معرض وجود میں آئی یہ کتاب نہایت قیمتی ہے اور اس پر بہت زیادہ خرچہ بھی ہوا ہے ،محترم طیب محمدی حفظہ اللہ نے خود ہی اس کو شایع کیا ہے اور انھوں نے اس کتاب کو پی ڈی...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    موسسۃ الخیریۃ الحسینویۃ کی پی ڈی ایف مطبوعات ڈاون لوڈ کریں ۔

    http://urduvb.com/forum/showthread.php?p=454487#post454487
  14. ابن بشیر الحسینوی

    علمی دورہ کراچی

    راقم کی ۲۱ دسمبر بروز ہفتہ کو تمام مشایخ جامعہ ابی بکر الاسلا میۃ کراچی کے ساتھ علمی نشست ہوئی اور شیوخ کے اصرار پر راقم کو ۱۲بجے قبل ازظہر جامعہ ابی بکر الاسلامیۃ کراچی میں تمام طلبائ اور اساتذہ کی موجودگی میں درس دینے کی سعادت حاصل ہوئی ہے اس میں بس چند اہم چیزوں پر بحث کی کہ طلبائ کا ٹارگٹ...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    ماہنامہ کے درج ذیل شماروں کی اشد ضرورت ہے ؟

    جلد ۲۵ جنوری ۱۹۹۴ جلد ۲۶ دسمبر ۱۹۹۴ جلد ۲۶ اکتوبر ۱۹۹۴ جلد ۲۵ مئی جون ۱۹۹۴ جلد ۲۳ اگست ۱۹۹۳ جلد ۲۳ اپریل ۱۹۹۳ اگر ہو سکے تو ان رسالوں محدث میگزین میں پونی کوڈ میں شایع کیا جا ئے تا کہ بروقت ان سے فائدہ ممکن ہو سکے ۔ بارک اللہ فیکم
  16. ابن بشیر الحسینوی

    محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ رحمۃ وواسعۃ وفات پاگئے ہیں

    انا اللہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ حضرو میں ہو گی ۔وقت کی تفصیل ابھی مقرر نہیں ہوئیی
  17. ابن بشیر الحسینوی

    رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں آن لائن کلاس (دورہ علوم حدیث )میں شرکت فرمائیں

    آن لائن کلاسز کافی عرصے سے جاری ہیں والحمدللہ جن کی تفصیل اس لنک سے دیکھی جا سکتی ہے http://altahqeeqat.blogspot.com/search/label/%D8%A2%D9%86%20%D9%84%D8%A7%D8%A6%D9%86%20%DA%A9%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%B2 رمضان میں راقم کو جامعہ سے چھٹی ہوتی ہے اس لئے بعض ساتھیوں کے توجہ دلانے سے رمضان میں آن...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    جامعہ امام بخاری گندھیاں اوتاڑ قصور میں تقریب سعید

    24 مارچ 2013 بروز اتوار کو جامعہ امام بخاری گندھیاں اوتاڑ قصور میں بعد نماز ظہر ششماہی امتحان کے رذلٹ کے موقع ایک تقریب سعید منعقد ہورہی ہے جس میں علامہ پروفیسر عبدالرزاق ساجد حفظہ اللہ خطاب کریں گے ان شاء اللہ احباب سے شرکت کی اپیل ہے
  19. ابن بشیر الحسینوی

    تلاش گمشدہ :عمران معصوم ابوخزیمۃ انصاری مجھ سے رابطہ کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے بڑے قریبی دوست اور شاگرد عمران معصوم جو ابوخزیمہ انصاری کی کنیت سے لکھتے ہیں بعض انگلش فورموں اور بلوگز میں لکھتے ہیں ۔ انگلینڈ میں مقیم ہیں ۔ ان سے مجھے بڑا ضروری کام ہے لیکن افسوس کہ ان کا موبائل نمبر بھی نہیں چل رہا اور نہ کسی اور طریقہ سے ان سے رابطہ...
Top