الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قادری بھائی اس کا جواب نفی یا اثبات میں تو کوئی عالم ہی دے گا
بس ہمیں ایک سوال کا جواب درکار ہے
جن بتوں کی پوجا کی جاتی ہے کیا بت پرست اس کو صرف پتھر سمجھ کر پوجتا ہے ؟
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
محترم طاہر اسلام عسکری صاحب کیا ہم کسی مسلم کو جو گناہ گار قاتل زانی شرابی جواری ہو اس کو اس طرح سلام کر سکتے ہیں ؟
السلام علیکم و رحمة الله وب ركاته
جی بھائی آج ہی فجر کی نماز سے اغاز ہوا ہے
ابھی چھوٹی سی مسجد ہے انشاء اللہ دسمبر میں مکمل کام شروع ہو جائے گا 3 کنال کا پلاٹ ہے جس میں مسجد تعمیر ہونی ہے الحمد اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
بس کر دیں بہت ہو گیا
کمال ہے اگر ایک فورم نے بین کر دیا تو اور فورم کم ہیں ؟
کسی کے اوپر الزام نہں لگانا چاہیے وہ ناصبی ہے کے نہیں اگر مجلس والے آپ کی بات سننے کو تیار نہیں تو بات کو ختم کردیں اپنا بھی اور فورم کے دوستوں کا بھی وقت برباد نہ کریں
ہم نے مجلس...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
کیا یزید بن معاویہ کافر تھے؟
اگر ہاں
تو ثبوت درکار
اگر نہیں
تو پھر ایک مسلم پر کیچڑاچھالنا ہمارا پسندیدہ مشغلہ کیوں؟