الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
1. الكفاية فى علم الرواية للخطيب تحقيق الدكتور ماهر ياسين الفحل طبعة دار ابن الجوزي
2 فضل الرحيم الودود تخريج سنن أبي داود طبعة دار ابن الجوزي
3. تخريج أحاديث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
خضر حيات بهائى يہ تینوں کتب مطلوب ھیں تعاون کیجیے
محترم راشدی صاحب! آپ کا مدعا تب ثابت ہوگا جب آپ کوئی ایسی مثال پیش کرینگے جس میں شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے صرف محدث ضیاء مقدسی کے المختارہ میں کسی راوی کی حدیث نقل کرنے کی بنیاد پر اسےصدوق اور حسن الحدیث کہا ہو
ایسی مثال کا ملنا تو ممکن ھے کہ کسی راوی کو ابن حبان نے کتاب الثقات میں نقل...
تو پھر اللہ کے لئے اسکین کراکر اپلوڈ کردیجیے
الحمد للہ اس سے پہلے بھی بھت اچھی اچھی مترجم کتبِ حدیث قابلِ احترام عزیزم مظاھر امیر اور محمد فراز اپلوڈ کرتے رھے ھیں مگر اب بھت دنوں سے کوئی نئی کتاب اپلوڈ نھیں ہوئی ھے
مجھے "الاھتمام بتلخیص کتاب الالمام " کے ایسے لنک کی ضرورت ھے جس سے یہ کتاب ڈاؤنلوڈ ہوسکے
آثار الصحابہ فی ابواب الطہارتہ
الآثار المرویہ عن الصحابہ فی الأذان
ان تین کتب کی اشد ضرورت ھے
کیا ھے کوئی نیکی وبھلائی پر تعاون کرنے والا
مینے حافظ عمر صدیق صاحب کاایک دیوبندی عبد الغفار کے ساتھ مناظرہ دیکھا جو چار پارٹ میں ھے میں اس نتیجے پر پہنچا کہ حافظ صاحب نے متعدد مرتبہ سخت زبان بھی استعمال کی اور لہجہ بھی بھت درشت تھا جبکہ دیوبندی کا لہجہ بھت نرم نیز دیوبندی نے حافظ صاحب کو دو تین جگہ کذب بولتے ہوئے پکڑا جس کا جواب وہ...
الحمد للہ آج بروز جمعرات بارہ اکتوبر کو شرح حدیثِ جبریل کا جدید ایڈیشن والانسخہ محدث لائبریری پر اپلوڈ کر دیا گیا ھے جس میں میں کسی قسم کی کوئی خامی نھیں ھے
الحمد للہ آج محدث لائبریری پر امام ابن الجارود رحمہ اللہ کی معروف ومشہور کتاب المنتقی مع ترجمہ وفوائد اپلوڈ کی گئی جسے دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا
اللہ پاک محدث لائبریری کے جملہ منتظمین کی مساعیِ جمیلہ کو قبول ومنظور فرمائے اور مزید نیک خدمات انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے
کوئی اللہ کا بندہ ہماری فرمائش پر بھی غور فرمائے یہ سوچ کر تو میں کا فی دنوں میں کوئی درخواست کرتا ھوں تاکہ میرے مومن بھائی کچھ توجہ فرمائیں
اگر درخواست کرنا محدث فورم کے ضابطے کے خلاف ھے تو پھر میں بھی اسے چھوڑدیتا ہوں
اس ترجمے کی پی ڈی ایف فائل میں دقت یہ ھے کہ اس میں جگہ جگہ حروف چھوٹے ہوئے ھیں
کوئی بھائی اس کتاب کی ایسی فائل ڈال دیں جس میں یہ نقص نہ ہو یا پھر محدث لائبریری کے منتظمین سے شکایت کردے