الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موطأ امام مالک بروایت یحی بن یحی لیثی کا ترجمہ، تخریج اور فوائد شیخ الحدیث رفیق اثری حفظہ اللہ نے لکھے ھیں جسے "اثری ادارہ نشروتالیف " محلہ خواجگان-جلال پور پیر والا- ضلع ملتان نے شائع کیا ھے رابطہ نمبر ۰۳۰۰۷۱۸۰٦٣١- ۰۳۰۱۷٤٠٠٦٣٥
بھائی فراز توجہ فرمائیں
مجھے مجمع الزوائد ومنبع الفوائد کے اس نسخے کا پی ڈی ایف چاھیے جسے دارالمنھاج نے تئیس جلدوں میں شیخ سلیم دارانی کی تحقیق کے ساتھ چھاپا ھے
یاد رھے کہ دارالمنھاج والا ہی نسخہ مطلوب ھے
مجھے نھیں لگتا کہ یہ عظیم کا حافظ ندیم ظھیر حفظہ اللہ کرپائینگے کیونکہ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے انتقال کے بعد ساری ذمہ داریاں ان پر ہی ھیں جسکی وجہ سے انکی مشغولیات بھت ہی زیاد بڑھ گئی ھیں