• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    صف بندی کے 8 اصول

    نام کتاب صف بندی کے 8 اصول نام مصنف قاری حمزہ بن سیف تبصرہ نماز کے لیے صفوں کو سیدھا کرنا نماز کے اہم مسائل میں سے ایک ہے جس کے ساتھ اجتماعی زندگی کی بہت سی اقدار وابستہ ہیں۔ احادیث سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ امام کا فرض ہے کہ نماز شروع کرنے سے قبل مقتدیوں کی صف بندی کا جائزہ لے اور اس کی درستگی...
  2. عبد الرشید

    مختصر و باربط خلاصہ مضامین قرآن مجید

    نام کتاب مختصر و باربط خلاصہ مضامین قرآن مجید مصنف ڈاکٹر سراج الاسلام حنیف تبصرہ قرآن مجید واحد ایسی کتاب ہے کہ جو پوری انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی ٰنے اس کتاب ِ ہدایت میں انسان کو پیش آنے والے تمام مسائل کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے جیسے کہ ارشاد گرامی ہے کہ ونزلنا عليك...
  3. عبد الرشید

    مولوی الیاس گھمن دیوبندی کا تعاقب

    نام کتاب مولوی الیاس گھمن دیوبندی کا تعاقب مصنف عبد السلام جمالی تبصرہ مولوی الیاس گھمن صاحب ایک کٹر متعصب حنفی ہیں جنہوں نے اپنی تقریر و تحریر میں مسلک حق ’’مسلک اہل حدیث ‘‘کو ہمیشہ نشانہ بناتے ہوئے اپنے اندر کا بغض ظاہر کیا ہے اور اپنے باطل مسلک کو حق بنا کر پیش کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔...
  4. عبد الرشید

    مختصر مقالات شیخ محمد مظہر الاعظمی

    کتاب کا نام مختصر مقالات شیخ محمد مظہر الاعظمی مصنف مامون مظہر تبصرہ محمد مظہر الاعظمی حفظہ اللہ 1960ء کو یوپی ۔انڈیا میں پیدائے ہوئے۔ابتدائی تعلیم جامعہ عالیہ عربیہ۔مئو سے اور دینیات کی اعلیٰ تعلیم جامعہ سلفیہ بنارس سے حاصل کی ۔ تدریس و تقریر سے منسلک ہیں اور ساتھ ساتھ تحریری کام کا بھی شوق...
  5. عبد الرشید

    مولانا امین احسن اصلاحی کا نظریہ حدیث

    نام کتاب مولانا امین احسن اصلاحی کا نظریہ حدیث مصنف حافظ عبد الحمید ازہر تبصرہ مولانا امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ (1904ء۔1947ء) اعظم گڑھ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ موصوف مدرسہ فراہی کے ایک جلیل القدر عالم دین، مفسر قرآن اور ممتاز ریسرچ سکالر تھے ۔ موصوف نے نے ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کی ۔دس...
  6. عبد الرشید

    میری داستان حیات

    نام کتاب میری داستان حیات مصنف عبد الرشید عراقی تبصرہ معروف مؤرخ و قلم کار مولانا عبد الرشید عراقی رحمہ اللہ (10؍نومبر1935ء۔9؍ستمبر2024ء)وزیر آباد کے ایک نواحی قصبہ سوہدرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے شہر سے حاصل کی ۔عصری تعلیم میڑک تک حاصل کی اور دینی تعلیم میں ترجمہ قرآن اور بلوغ...
  7. عبد الرشید

    مسانید امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر تحقیقی نظر

    نام کتاب مسانید امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر تحقیقی نظر مصنف ارشاد الحق اثری تبصرہ امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ (80ھ -150ھ) ائمہ اربعہ میں شمار کئے جاتے ہیں ۔ اسلامی فقہ میں امام ابو حنیفہ کا پایہ بہت بلند ہے۔ آپ نے بیس برس کی عمر میں تحصیل علم کی ابتدا کی ، امام موصوف کو کبار تابعین...
  8. عبد الرشید

    مسالب المثالب

    نام کتاب مسالب المثالب مصنف صاحبزادہ برق التوحید تبصرہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کا دورِ حکومت تاریخ اسلام کا درخشاں دور ہے۔جس میں اندرونی طور...
  9. عبد الرشید

    مسئلہ جمع بین الصلٰوتین (مکتبہ دار السلف)

    نام کتاب مسئلہ جمع بین الصلٰوتین (مکتبہ دار السلف) مصنف محمد صدیق بن عبد العزیز تبصرہ شریعتِ اسلامیہ میں ’’ جمع بین الصلوٰ تین ‘‘ کی تراضات اور بھتےاس می کی تصنیف ہےا نہایت سلیس اردوترجمہ اور علمی توضیحات رخصت ایک ایسا عظیم الشان فقہی موضوع ہے جو اسلامی تعلیمات کی آسانی اور رحمت کو اجاگر کرتا...
  10. عبد الرشید

    مقالات خواجہ محمد قاسم رحمہ اللہ

    نام کتاب مقالات خواجہ محمد قاسم رحمہ اللہ مصنف محمد قاسم خواجہ تبصرہ خواجہ محمد قاسم 1933ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ کے والد خواجہ عبد العزیز بہت نیک متقی اور پروقار شخصیت تھے لاہور A.G آفس میں سپرنٹنڈنٹ تھے ان کے تقویٰ کا یہ عالم تھا کہ اپنے پاس دو قلم رکھتے تھے اگر سرکاری کام ہوتا تو سرکاری...
  11. عبد الرشید

    مقالات صدیقی ایک علمی و تحقیقی مطالعہ

    نام کتاب مقالات صدیقی ایک علمی و تحقیقی مطالعہ نام مصنف محمد صدیق فیصل آبادی تبصرہ قرآن و احادیث کی واضح نصوص اور کتبِ سیر و تاریخ کی ورق گردانی سے معلوم ہوتا ہے کہ امام کائنات نبی کریم ﷺ نے متعدد شادیاں کیں اور اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کو ام المومنین سیدہ خدیجہ ، سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ...
  12. عبد الرشید

    لمعۃ الاسلام شرح عمدۃ الاحکام جلد اول و دوم

    نام کتاب لمعۃ الاسلام شرح عمدۃ الاحکام مصنف حافظ ثناء اللہ ضیاء تبصرہ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے اور پھر بعد میں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق و تخریج اور حواشی کا کام کیا۔ اور بعض محدثین نے احوال ظروف کے مطابق مختلف عناوین کے تحت احادیث کو جمع کیا۔...
  13. عبد الرشید

    کتاب الاذکار عبد المنان راسخ جدید ایڈیشن

    نام کتاب کتاب الاذکار عبد المنان راسخ جدید ایڈیشن مصنف عبد المنان راسخ تبصرہ شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو ایک خاص مقام حاصل ہے اور تمام شرائع و مذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔ دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسان ہر لمحہ کر سکتا ہے اور...
  14. عبد الرشید

    خطبات توحید

    نام کتاب خطبات توحید مصنف میاں محمد جمیل ایم ۔اے تبصرہ اُخروی نجات ہر مسلمان کا مقصدِ زندگی ہے جو صرف اور صرف توحید خالص پر عمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد و اعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں۔ لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا ایک مسلمان کے لیے از ضروری ہے اس کے بغیر آخرت...
  15. عبد الرشید

    جدوجہد آزادی میں وہابی ادب کا کردار

    نام کتاب جدوجہد آزادی میں وہابی ادب کا کردار مصنف محمد شیث ادریس تیمی تبصرہ تحریک آزادی اور قیام پاکستان میں اہل حدیث قائدین اور علمائے اہل حدیث کی جدوجہد اور خدمات ناقابل فراموش ہیں۔تحریک جدوجہد آزادی اور قیام پاکستان میں علمائے اہل حدیث نے جو مثالی کردار ادا کیا وہ تاریخ کا سنہری باب ہے۔...
  16. عبد الرشید

    اسلام کے تین بنیادی اصول ارشاد الحق اثری

    نام کتاب اسلام کے تین بنیادی اصول ارشاد الحق اثری مصنف ارشاد الحق اثری تبصرہ دین کے تین بنیادی اصول ہیں رب ،دین اور ،نبی و رسول کی معرفت ہیں ۔لہذا ہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اپنے رب کی معرفت حاصل کرے اور تنہا اسی کی عبادت کرے نیز اس پر یہ بھی واجب ہے کہ وہ اپنے دین اور اپنے نبی محمدﷺ کی معرفت...
  17. عبد الرشید

    امام محمد بن عبد الوہاب کی دعوت اور علمائے اہل حدیث کی مساعی

    نام کتاب امام محمد بن عبد الوہاب کی دعوت اور علمائے اہل حدیث کی مساعی نام مصنف ابو المکرم بن عبد الجلیل تبصرہ شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ آپ ایک متبحر عالم دین ہمیث ۔شروع حکام وجس سے الہ گگلہ ہے۔ نیزاسمیانی رحمہ اللہ کےتحریرکردہ ہی، قرآن و حدیث اور...
  18. عبد الرشید

    حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ایک مجاہد صحابی

    نام کتاب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ایک مجاہد صحابی نام مصنف منیر احمد الغضبان تبصرہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کا...
  19. عبد الرشید

    بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام (عبد التواب)

    نام کتاب بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام (عبد التواب) نام مصنف ابن حجر العسقلانی تبصرہ حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی تصنیف ’’بلوغ المرام من الاحادیث الاحکام ‘‘ مختصر اور ایک جامع مجموعۂ احادیث ہے۔ جس میں طہارت، نماز، روزہ، حج، زکاۃ، خرید و فروخت، جہاد و قتال غرض تمام ضروری احکام و مسائل پر...
  20. عبد الرشید

    اہل بیت اور صحابہ محبت اور قرابت

    نام کتاب اہل بیت اور صحابہ محبت اور قرابت نام مصنف علی بن حمد تمیمی تبصرہ صحابہ کرام اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کی عظمت سے کون انکار کر سکتا ہے۔یہ وہی پاکباز ہستیاں ہیں جن کی وساطت سے دین ہم تک پہنچا۔ اہل بیت سے محبت رکھنا جزو ایمان ہے اس مسئلہ کی اہمیت کے پیش نظر اہل علم نے اس کے متعلق مستقل...
Top