نام کتاب
عذاب قبر
نام مصنف
غلام مصطفی ظہیر امن پوری
نام ناشر
مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ
تبصرہ
عذاب قبر کا اثبات قرآن ،احادیث متواترہ، آثار سلف اور اجماع امت سے ثابت ہے ۔ اور اہل و سنت و الجماعت کے عقیدے کے مطابق عذاب قبر برحق ہے اس پر کتاب و سنت کی بہت سی براہین واضح دلالت کرتی ہیں ۔جبکہ...