• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم قرآن مجید کی روشنی میں

    نام کتاب عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم قرآن مجید کی روشنی میں نام مصنف حافظ ریاض عاقب اثری تبصرہ انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل و اعلیٰ ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث...
  2. عبد الرشید

    شرح جامع الوقف بالسوال و الجواب (نیو ایڈیشن)

    نام کتاب شرح جامع الوقف بالسوال و الجواب (نیو ایڈیشن) نام مصنف رضی احمد فلاحی بھاگل پوری تبصرہ علم وقف منجملہ علوم قرآنیہ میں سے ایک ہے جو کہ علم تجوید کا تکملہ و تتمہ ہے ۔ کیونکہ تجوید کی طرح وقوف کی معرفت بھی ترتیل کا ایک حصہ اور اس کا جز ہے۔اہمیت کے لحاظ سے علم وقف کسی طرح بھی علم تجوید سے...
  3. عبد الرشید

    مصباح الترتیل

    نام کتاب مصباح الترتیل نام مصنف قاری عبد الرؤف بلند شہری نام ناشر مکتبہ زینت القرآن تبصرہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔ اور قرآن مجید کی درست...
  4. عبد الرشید

    سوانح و مقالات علامہ ابو البرکات احمد رحمہ اللہ

    نام کتاب سوانح و مقالات علامہ ابو البرکات احمد رحمہ اللہ نام مصنف قاری اویس ادریس العاصم نام ناشر العاصم اسلامک بکس لاہور تبصرہ شیخ الحدیث و التفسیر مولانا ابو البرکات احمد(1926ء۔1991ء)مدراس کے شہر چمناڈ کے نواحی قصبہ ’کاسرگود‘ میں پیدا ہوئے۔آپ نے ناظرہ قرآن اپنی والدہ محترمہ سے پڑھا ، پھر...
  5. عبد الرشید

    قصص القرآن الکریم مفتی اللہ بخش حصہ اول و دوم

    نام کتاب قصص القرآن الکریم مفتی اللہ بخش نام مصنف مفتی اللہ بخش تبصرہ ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ﷩ ہیں ۔جن کا مقام عام انسانوں سے بلند ہے ۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت و رہنمائی کے...
  6. عبد الرشید

    فتاویٰ نواب سید محمد صدیق حسن خان جلد اول تا پنجم

    نام کتاب فتاویٰ نواب سید محمد صدیق حسن خان جلد اول تا پنجم نام مصنف نواب صدیق حسن خاں ناشر دار ابی الطیب تبصرہ برصغیر میں علومِ اسلامیہ،خدمت ِقرآن اور عقیدہ سلف کی نصرت و اشاعت کے سلسلے میں نواب صدیق حسن خاں قنوجی رحمہ اللہ (1832۔1890ء) کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ آپ کی مساعی جمیلہ...
  7. عبد الرشید

    احکام طلاق (سنابلی)

    نام کتاب احکام طلاق (سنابلی) نام مصنف ابو الفوزان کفایت اللہ سنابلی تبصرہ نکاح کے بعد میاں بیوی دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں ہی یہ محسوس کریں کہ ان کی ازدواجی زندگی سکون و اطمینان کے ساتھ بسر نہیں ہو سکتی اور ایک دوسرے سے جدائی کے بغیر کوئی چارہ نہیں تو اسلام انہیں ایسی بےسکونی و بےاطمینانی...
  8. عبد الرشید

    احکام العیدین

    نام کتاب احکام العیدین نام مصنف ابی بکر جعفر بن محمد بن الحسن الفریابی تبصرہ عید الفطر کا بنیادی مقصد اور فلسفہ رمضان المبارک میں اللہ رب العزت کے خصوصی احسانات ،انعامات اور نوازشات، کا شکر ادا کرنا اور دربار الٰہی میں بصد عجز و انکسار اپنی کم ہستی ، کم مائیگی اور کوتاہ عملی کا اعتراف کر کے اس...
  9. عبد الرشید

    صحیح فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم (ڈاکٹر اعظمی)

    نام کتاب صحیح فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم (ڈاکٹر اعظمی) نام مصنف ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن الاعظمی تبصرہ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل و اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور...
  10. عبد الرشید

    صحیح فقہ السنۃ جلد اول و دوم

    نام کتاب صحیح فقہ السنۃ جلد اول،دوم نام مصنف ابو مالک کمال بن سید سالم نام ناشر ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد تبصرہ فقہ اسلامی اس علم کا نام ہے جو کتاب و سنت سے سچی وابستگی کے بعد تقرب الٰہی کی صورت میں حاصل ہوتا ہے ۔ یہ علم مختلف شبہ ہائے زندگی کے مباحث پر مشتمل ہے اس کے فہم کے بعض متخصصین ایسے...
  11. عبد الرشید

    خطبات حرمین حصہ اول تا دہم

    نام کتاب خطبات حرمین حصہ اول تا حصہ دہم نام مصنف ائمہ حرمین ناشر مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ تبصرہ اسلام کی اشاعت کے لیےعلماء کاکردار اہمیت کا حامل ہے کہ جنہوں نے اپنی تحریر و تقریر سے عامۃ الناس میں علمِ دین کو پھیلایا اور علم و عرفان کی قندیلیں ابھی تک جلا رے ہیں۔ علماء ہی انبیاء کے وارث ہیں...
  12. عبد الرشید

    منحۃ الباری شرح صحیح البخاری جلد اول

    نام کتاب منحۃ الباری شرح صحیح البخاری جلد اول مصنف محمد رمضان یوسف سلفی تبصرہ امام بخاری رحمہ اللہ کی شخصیت اور ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام بخاری رحمہ اللہ نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ...
  13. عبد الرشید

    گیس کمپریسر (مشین )استعمال کرنے کا حکم

    الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین اما بعد ! جیسے جیسے سردی قریب ارہی ہے ایسے ایسے ہی سوئی گیس کا پریشر کم ہوتا جا رہا ہے اور سردیوں کے عروج پر یہ پریشر نہ ہونے کے برابر رہ جاتا ہے اس صورتحال سے نپٹنے کے لیے بعض لوگ اپنے گھروں میں کمپریسر(مشین) کا استعمال کرتے ہیں...
  14. عبد الرشید

    تعزیت کا شرعی طریقہ َ

    تعزیت کا شرعی طریقہ َ محمد اختر صديق الْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعَالِميْنَ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِيْنَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلى سَيِّدِ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِيْنَ أَمَّا بَعْدُ! تعزیت کا مقصد میت کے لیے دعائے استغفار...
  15. عبد الرشید

    الدراری شرح الدرۃ

    الدراری شرح الدرۃ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے آخری کتاب ہے ۔جسےاللہ تعالیٰ نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں۔ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہے،اوران کا...
  16. عبد الرشید

    کلیلہ ودمنہ اردو

    کلیلہ ودمنہ اردو کلیلہ و دمنہ در اصل پنچ تنتر کا عربی زبان میں ترجمہ شدہ کہانیوں کا مجموعہ ہے۔کتاب میں 15 ابواب ہیں جن میں کئی کہانیاں ہیں اور تمام کی تمام جانوروں کی زبانی بیان کی گئی ہیں۔عربی زبان میں اس کا ترجمہ عباسی دور کےفارسی نژاد نامور ادیب وانشاء پرداز عبد اللہ بن مقفع نے کیا۔یہ کتاب...
  17. عبد الرشید

    تفسیر سورۃ لقمٰن ( قرآناً عجبا )

    تفسیر سورۃ لقمٰن ( قرآناً عجبا ) قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کتاب اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے آنے والی انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوں گے اور نہ ہی کبھی علماء اس کے علوم سے...
  18. عبد الرشید

    معاشرتی برائی اور اس کا رد قرآن وسنت کی روشنی میں

    معاشرتی برائی اور اس کا رد قرآن وسنت کی روشنی میں شیطان سے انسان کی دشمنی سیدنا آدم ﷤کی تخلیق کےوقت سے چلی آرہی ہے۔ قرآن مجید میں بار بار اللہ تعالیٰ نے اس کی طرف توجہ دلائی ہے کہ شیطان مردود سےبچ کر رہنا یہ تمہارا کھلا دشمن ہے ۔ارشاد باری تعالی إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ...
  19. عبد الرشید

    تاریخ و آثار دہلی

    تاریخ و آثار دہلی دہلی بھارت کا قومی دار الحکومتی علاقہ ہےجسے مقامی طور پر دِلّی بھی کہا جاتا ہے، یہ تین اطراف سے ہریانہ سے گھرا ہوا ہے جبکہ اس کے مشرق میں اتر پردیش واقع ہے۔ دہلی ممبئی کے بعد بھارت کا دوسرا اور دنیا کا تیسرا سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔ اور ممبئی کے بعد بھارت کا دوسرا امیر ترین...
  20. عبد الرشید

    سنت کے خزانے

    سنت کے خزانے سنت مراد الٰہی تک پہنچنے کا اولین ماخذ ہے اور سنت کی موافقت کسی بھی عمل کی قبولیت کے لیے بنیادی شرط ہے ۔اگر سنت کو ترک کردیاجائے تو نہ قرآن کی تفہیم ممکن ہے اور نہ ہی کسی عمل کی قبولیت ۔اسی وجہ سے کتاب اللہ میں جابجا اتباع سنت کی ترغیب دکھائی دیتی ہے ۔ سنت نبویہ کوقبول کرنےکی...
Top