• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    اے! پروردگار

    جزاک اللہ خیرا بھائ محمد آصف مغل۔ بھائ آتا تو میں یہاں ریگولر ہی ہوں۔ اور نظر نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ میں تو دین کا ایک طالب علم ہوں۔ اس لیۓ کچھ کہنے سے زیادہ کچھ سننے اور کچھ سیکھنے کو ترجیح دیتا ہوں۔
  2. ب

    تصوف کیا ہے

    بھائ عقیل صاحب صوفیاء کے عقائد کے حوالے سے بسم اللہ تو میں کرچکا۔ پہلے میرے مندرجہ بالا سوال کا جواب تو دے دیجیۓ۔ اور مجھ سے گفتگو کرنی ہے تو مشہور صوفیاء کے عقائد کے حوالے سے کیجیۓ۔ آپ مجھے بتائے کہ جو صوفی یہ فرماۓ کہ کوہ قاف کو کسی بیل نے سینگ پر اٹھا رکھا ہے۔ اسے آپ تصوف کے کس درجے میں...
  3. ب

    تصوف کیا ہے

    جی جناب عقیل صاحب آپ کا جواب دیکھ کر مجھے آپ کی قابلیت کا اندازہ ہو رہا ہے۔ میں نے آپ سے دریافت کیا تھا۔ کیا داڑھی منڈانا تزکیہ نفس کا طریقہ ہے؟ اور داڑھی منڈا کر کشکول گلے میں ڈال کر اس میں بادام رکھ کر ہر گھونسا مارنے والے کو ایک بادام تحفتا عطا کرنا کہاں کا تزکیہ نفس ہے؟ اور آج مجھے یہ کہنے...
  4. ب

    تصوف کیا ہے

    جناب عقیل صاحب مخل ہونے پر معافی چاہتا ہوں۔ آپ تصوف پر گفتگو کرنا چاہ رہے تھے۔ مگر یہاں پر آپ کی گفتگو پڑھ کر آپ کی دلائل کے معاملے میں یتیمی کا اندازہ ہوگیا۔ کیا عجیب منطق ہے آپ کی کہ جب عملی تصوف میں داخل ہوں گے تو اس تصوف کی حقیقت معلوم ہوگی۔ یہ تو اسی طرح ہے کہ دریا میں ڈوبیں تب ہی اس کی...
  5. ب

    اے! پروردگار

    آمین! یا رب العالمین
  6. ب

    Quran Warsh And Bold Moroccan edition Tunisian House

    جزاک اللہ خیرا بھائ عامر
  7. ب

    کفیل یا مدیر کو ارباب کہنے کا حکم؟

    جزاک اللھ خیرا بھای ارسلان
  8. ب

    تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

    محترم بھائ عقیل ملتقی پر تو میں نے کوئ مواد پیش نہیں کیا تھا۔ صرف ایک سوال کیا تھا۔ بہر حال۔ جیسا کہ میں نے پہلے کہا کہ یہاں ابن عربی کے اقوال کے حوالے سے بات ہو رہی ہے۔ مجھے صرف اتنا بتا دیجیۓ کہ ابن عربی کے جو عقائد اس کی شاعری میں جھلک رہے ہیں ان پر آپ کی کیا راۓ ہے۔ بات کو گھمانے پھرانے کے...
  9. ب

    تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

    محترم جناب عقیل صاحب یہاں بات ابن عربی کے حوالے سے ہو رہی اور آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ یہاں اسی حوالے سے بات کیجیۓ پوسٹ نمبر 1 اور میری پوسٹ نمر 8 اور 13 پر اپنی راۓ سے نواز دیجیۓ۔ کہ ابن عربی کے یہ عقائد نبئ کریم کے طریق کے مطابق ہیں یا اس کے مخالف۔ بھائ خضر حیات سے بھی درخواست کروں گا کہ...
  10. ب

    الله حافظ دوستوں

    پیارے بھائ عامر میرا خیال ہے کہ ہم میں سے کوئ بھی ایسا شخص نہیں ہوگا جسے زندگی کے کسی مرحلے پر پریشانیوں اور مشکلوں کا سامنا نہ کرنا پڑا ہوگا۔ اور بھائ یہ وقت ہوتا ہے اللہ تعالی سے اپنے تعلق کو اور زیادہ مضبوط کرنے کا۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کی مشکل کی نوعیت کیا ہے مگر اتنا جانتا ہوں کہ جب آپ اس...
  11. ب

    مجذوب! نجاستوں اور کتوں کے ساتھی

    تھریڈ کا عنوان ہے۔ مجذوب! نجاستوں اور کتوں کے ساتھی محترم دوستو بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی۔ یہاں تو اس بات پر افسوس کیا جاتا ہے کہ اللہ تعالی انہیں کتا کیوں نہ بنایا انسان کیوں بنا دیا۔ ذرا کتاب مغیلان مدینہ مصنف الیاس رضا قادری کے ان اشعار پر غور فرما لیجیۓ۔ جب سگان مدینہ کو دیکھے، جوڑ کر ہاتھ...
  12. ب

    تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

    درست کہا بھائ خضر حیات۔ بات ابن عربی پر ہو رہی ہے اس لیۓ اس بات کا جواب نہیں دیا گیا تھا۔ ویسے بھائ عقیل بندہ وہی ہے جو کہ اردو مجلس کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔ لیکن چاہے وہ اردو مجلس ہو، محدث فورم ہو یا صراط الہدی سب کی ایک ہی پہچان ہے یعنی صحیح دین کی تبلیغ اور اتباع قران و سنت ۔ اور الحمدللہ...
  13. ب

    واقعہ معراج ایک انوکھا شرف امتیاز

    محترم بھائ عابد الرحمن واقعہ معراج کا ذکر کر رہے ہیں۔ اسی حوالے سے فتاوی غوثیہ (مصنف احمد رضا خان بریلوی صاحب) سے ایک اقتباس نقل کر رہا ہوں۔ قابل قدر علماء سے اس پر تبصرے کی درخواست ہے۔...
  14. ب

    تسبیح اور تعظیم

    اس نا دانستہ سہو پر معذرت چاہتا ہوں۔
  15. ب

    تسبیح اور تعظیم

    جزاک اللہ خیرا بھائ محمد یونس
  16. ب

    میرے والد صاحب کے لئے دعا

    الله آپ کے والد صاحب شفائے کامله عاجله عطا فرمائے آمین
  17. ب

    علی اوڈ بھائی کے بھتیجے کے لیے دعا

    اللہ تعالی اسے مکمل صحت عطا فرماۓ اور ایمان والی زندگی عطا فرماۓ ۔ آمین یا رب العالمین
Top