• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    والدہ صاحبہ کے لیے دعا

    الله تعالی سے دعا ہے وہ آپ کی والدہ محترمہ کو شفاۓ کاملہ عاجلہ سے نوازے۔ آمین! بھائ کنعان کی تجاویز قابل غور ہیں۔ یہ ہمارا مشاہدہ ہے کہ جب ہماری والدہ کوئ پریشان کن خبر سنتی ہیں تو ان کی طبیعت بگڑ جاتی ہے۔ باقی سب عوامل کے ساتھ اس بات کا خصوصی خیال رکھیں ۔
  2. ب

    تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

    کیا تاویل فرمائ ہے جناب عابد الرحمن صاحب۔ السلام علیکم دوسروں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کا حکم دینے سے پہلے آپ اپنی تاویلات کے چاک گریبان کوتو ابن عربی کے اس قول کی روشنی میں دیکھ لیجیۓ۔ ابن عربی تو آپ کو وحدیت ادیان کا سبق پڑھا رہا ہے۔ اور آپ اس کے فلسفہ کے بر خلاف اپنی تاویلات پیش کر رہے...
  3. ب

    تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

    لقد كنت قبل اليوم أنكر صاحبي اِذ لم يكن ديني الا دينه داني لقد صار قلبي كل صورة فمرعى لغزلان و دير لرهبان و بيت الأوثان و كعبة طائف وألواح توراة و مصحف قران ادين بدين الحب اني توجهت وكائبة فالدين ديني و ايماني (ذخائر الاخلاق شرح ترجمان الاشواق ص 39 مصنف ابن عربی) ترجمہ آج سے پہلے میں اپنے...
  4. ب

    میرے لئے دعا کریں۔

    بھائ شاہد نذیر اللہ تعالی آپ کو مکمل صحت عطا فرماۓ۔ آمین! یا رب العالمین۔
  5. ب

    دعاؤں کی درخواست

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، ہمارے پیارے دوست اور اردو مجلس کے بانی ابن عمر ان دنوں سخت علیل ہیں اور جدہ کے ایک ہاسپٹل میں آئ سی یو میں زیر علاج ہیں۔ تمام دوستوں سے ان کی جلد صحتیابی کے لیۓ دعاؤں کی درخواست ہے۔
  6. ب

    میرے پیارے بھائی انتقال فرما گئے

    إنا لله وإنا إليه راجعون! اللہ آپ کے بھائ کے تمام نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ اور ان کی تمام خطاؤں سے درگذر فرماۓ۔ اور لواحقین کی صبر کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین!
  7. ب

    دعا کی درخواست

    بھائ آپ کو عمرہ کی اور خیریت سے واپسی پر مبارک ہو۔ اللہ آپ کے عمرہ اور تمام صالح اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ اور اسے آخرت میں آپ کی نجات کا ذریعہ بنادے۔ آمین!
  8. ب

    محمد زاہد بھائی کے لیے دعا

    اللہ تعالی ہمارے بھائ زاہد بن فیض کو مکمل صحت عطا فرماۓ۔ اور بیماری کا شائبہ تک باقی نہ رہے۔ آمیں! یا رب العالمین
  9. ب

    میں میلاد نہیں مناتا

    کچھ عرصہ پہلے ایک بھائ یہی دلائل دے رہے تھے۔ کہ دیکھو جہاز بھی بدعت، گاڑیاں بھی بدعت کیونکہ یہ سب تو نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں نہیں تھا۔ میرا انہیں جواب تھا کہ بھائ اس اصول کے تحت تو آپ بھی بدعت۔ صاحب غصہ میں آگۓ کہ میں کیوں بدعت ہوگیا۔ میں نے کہا کہ بھائ آپ بھی تو اس زمانے میں نہیں...
  10. ب

    میں میلاد نہیں مناتا

    کیوں لکھیں بھائ محمد ارسلان۔ بھید کھل جاۓ گا۔ نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو روزہ رکھیں اور یہ عید منائیں۔ کیا خوب سنت کی پیروی اور حب رسول ہے۔
  11. ب

    بیٹے کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی درخواست

    الحمد للہ۔ انشاء اللہ آپ کا صاحبزادہ بھی خیریت کے ساتھ گھر آ جاے گا۔
  12. ب

    بیٹے کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی درخواست

    بھائ حافظ نوید صاحب، اللہ تعالی آپ کی اہلیہ اور نومولود صاحبزادے کو شفاۓ کاملہ عطا فرماۓ۔ آمین! ہم اور ہمارے سب گھر والے آپ کے لیۓ دعا گو ہیں۔
  13. ب

    رب غفور نے ہمیں بیٹے جیسی نعمت سے نوازا

    جناب ابو محمد آپ کو محمد کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی اسے ایمان والی زندگی عطا فرماۓ اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک کا سبب بناۓ۔ آمین!
  14. ب

    بدعت حسنہ اور بدعت سئیہ

    Religion Articles : Hamariweb.com - کوئ بدعت حسنہ نہیں ہوتی جناب
  15. ب

    جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا

    آمین! یا رب العالمین۔
  16. ب

    کیا حضور اکرم علم غیب جانتے ہیں

    نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو صرف اس وقت اور اتنا ہی جانتے تھے جس وقت اور جتنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کے ذریعے بتایا جاتا تھا۔ ان آیات پر ذرا غور کیجیۓ۔ ذَٰلِكَ مِنْ أَنبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهِ إِلَيْكَ ۚ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يُلْقُونَ أَقْلَامَهُمْ أَيُّهُمْ يَكْفُلُ مَرْيَمَ...
  17. ب

    " مچھر کی طاقت تو دیکھو "

    بہت خوب بھاٰی ساجد تاج۔
Top