الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب قریشی صاحب آپ کی کمپنی کا مالک ہی اگر آپ سے کہہ دے کہ آپ اپنی ہر شکایت براہ راست اس سے کریں تو آپ اس تک پہنچنے کے لیے کبھی کو واسطہ تلاش کرنے کی زحمت نہیں کریں گے۔ اور یہاں تو وہ تمام جہانوں کا مالک آپ سے بار بار کہہ رہا ہے کہ مجھے براہ راست پکارو میں ہر پکارنے والے کی پکار کو سنتا ہوں۔...
جزاک اللہ خیرا محترم انس نضر صاحب، اگر مین غلط ہوں تو تصیح کر دیجیۓ گا۔
اسی آیت کے بارے مین ایک اور سائٹ پر بحث ہو رہی تھی۔ میں نے ان سے یہی کہا کہ اگر کنز الایمان والا ترجمہ درست مان لیا جاۓ تو " أعلم الغيب" کا ترجمہ تو کچھ ایسے ہونا چاہیۓ۔ " میں آپ غیب جان لیتا ہوں "
اور پھر دیکھیۓ ان کے...
محترم جناب انس نضر صاحب السلام علیکم،
آپ نے اس تھریڈ کے شروع میں سورہ انعام کی آیت کا ترجمہ کنزالایمان سے پیش کیا ہے۔ اس ترجمہ میں ا " ولا اعلم الغيب " کا ترجمہ کچھ اس طرح کیا گیا ہے " نہ یہ کہوں کہ میں آپ غیب جان لیتا ہوں " آپ فرما دیجیے کہ کیا یہ ترجمہ عربی متن کے مطابق ہے یا نہیں ؟...
عاصم صاحب کو کوئ تو سمجھاۓ کہ دلیل وجود کی ہوا کرتی ہے۔ عدم کی نہیں۔ آپ یہ ثابت کیجیۓ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہین یہ فرمایا کہ میں نے اللہ تعالی کو دیکھا
السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ،
جی ضرور بھائ۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ دین اسلام کا ایک طالبعلم ہوں۔ کتاب و سنت کا تقریبا 4 سال پہلے وزٹ کیا تھا اور اس کے بعد اس سائٹ کا ایک ریگولر وزٹر ہوں۔ اور یہاں پر موجود مختلف دینی کتابوں سے استفادہ حاصل کرتا رہتا ہوں۔ اللہ اس سائٹ کے ناظمین کو دین کی...
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ امید ہے آپ تمام مخلص دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گذرے گا۔
محمد زاہد بن فیض بھائ سے تو دوسرے فورمز پر ملاقات ہوتی ہی رہتی ہے۔