• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    آپ کی اس بیان کردہ روایت (جس کو آپ اسنادہ صحیح رجال الشیخین قرار دے رہے ہیں) سے دو باتیں سامنے آتی ہیں - اول -یہ کہ سیدنا امیر معاویہ رضی الله عنہ رشوت خور اور جابر حکمران تھے (نعوز باللہ)- رشوت دے کر یا جبر کر کے اپنے بیٹے کی خلافت کا سودا کیا- (لیکن کسی صحابی رسول نے ان کے اس اقدام پر مزاحمت...
  2. م

    گنبد خضری کی شرعی حیثیت.

    کسی اور تھریڈ میں اس حوالے سے بات ہو چکی ہے کہ فلوقت گنبد خضرا کو گرانا فتنہ کا باعث بن سکتا ہے - تو اس کو اس کی جگہ پر ہی رہنے دیا جائے تو افضل ہے . لیکن بعض فرقوں کی طرف سے اس گنبد خضرا کو "شرعی حیثیت فضیلت" دے دینا کہاں کی عقلمندی ہے ؟؟- اس کی تعمیر تو صدیوں بعد قبر نبوی پر ہوئی تھی اور...
  3. م

    کیا وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ؟

    جزاک الله - بدقسمتی سے ہمارے ہاں وطن سے محبّت کے جو دعوے یا اظھار کیے جاتے ہیں- اس سے بدعت اور منافقت کی بو آتی ہے- ویسے بھی شہروں میں جو فضیلت مکہ اور مدینہ کو دنیا کے باقی شہروں پر ہے وہ کسی دوسرے شہر کو حاصل نہیں - اسلئے کہا جا سکتا ہے کہ تمام مسلمانوں کی "مکہ و مدینہ" سے محبّت ان کے ایمان...
  4. م

    قوم لوط کے تین گناہ.

    بات بد فعل کی ہے -اب وہ جس ارادے سے بھی کیا جائے - قوم لوط راہزنی کے لئے راستہ روکتے تھے -اب اگر آج کے دور میں کوئی راہزنی کے ارادے سے راستہ نہیں بھی روکتا بلکہ کسی اور ذاتی فائدے کے لئے روکتا ہے تو بہرحال حرام کام کرتا ہے- جیسے آجکل سیاسی جماعتیں جلسے جلوسوں کے لئے راستہ بلاک کرتے ہیں یا کسی...
  5. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    ضروری نہیں کہ ثقہ راوی کی ہر روایت صحیح تسلیم کی جائے - بعض اوقات روایت کے راوی ثقہ ہوتے ہیں لیکن روایت مرسل ہوتی ہے -اس لئے قابل قبول نہیں ہوتی دوسری بات یہ کہ : خطيب البغدادی تاریخ بغداد لکھتے ہیں کہ وقد كان نزل الكوفة وحضر حرب الخوارج بالنهروان مع علي بْن أبي طالب- قیس کوفہ گیا اور علی...
  6. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    فکر رافضیت نے انسانوں کی عقل سلب کرلی - بالفرض اگر یزید بن معاویہ ؒ ایسا ہی تھا جیسا کہ رافضی افکار رکھنے والوں کا قول ہے - کہ وہ جان بوجھ کر نمازیں ترک کرتا تھا ، زانی ، شرابی ، بدکار تھا محرمات سے نکاح وغیرہ بھی کرتا رہا - تو سوال ہے کہ اس دور میں موجود اصحاب رسول ، ابن عمر، ابن عباس ، ابن...
  7. م

    کیا رسول ﷺ پیدائشی نبی تھے ؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ الله رب العزت "عالم الغیب" ہے اور ہر چیز کے بارے میں مکمل علم رکھتا ہے جیسے کہ کس انسان کو نبی بنانا ہے اور کس کو یہ فضیلت عطا نہیں کرنی- نبی کریم صل الله علیہ و آله وسلم کو نبی بنانے کا فیصلہ الله رب العزت نے بہت پہلے ہی کرلیا تھا جیسے باقی انسانوں کے بارے میں...
  8. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    راوی قیس بن ابی حازم بنو امیہ کے خلاف روایات گھڑنے کے معاملے مشھور تھے -"حواب کے کتوں کے بھونکنے" والی روایت بھی قیس بن ابی حازم سے مروی ہے جس میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله عنہ پر تبرّا ہے -قیس بن ابی حازم بخاری کے راوی ہیں لیکن امام بخاری رحم الله نے عقائد میں ان سے ایک بھی...
  9. م

    سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل

    بعض اہل فکر یہ ادھار کھائے بیٹھے ہیں کہ سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ اور ان کی آل اولاد کو کسی بھی صورت جنّتی قرار دینا جائز نہیں ہے -اس کی لئے انھیں چاہے ان کی مناقبت میں صحیح سے صحیح ترین روایت کو مسترد کرنا پڑے یا ان روایات کی باطل سے باطل تاویلات کرنی پڑیں وہ اس کی پروا کیے بغیر اس پر...
  10. م

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    سبائی گروہ عبدللہ بن سبا یمنی کے پیروکار تھے -صحیح احادیث نبوی میں اس شخص کا ذکر نہیں ہے - اس کا اور اس کے پیروکاروں کا ظہور نبی کریم صل الله علیہ و آله وسلم کی وفات کے تقریباً ١٨ -٢٠ سال بعد حضرت عثمان غنی رضی الله عنہ کے دور خلافت میں ہوا - اسلامی تاریخی کتب میں اس منافق کا ذکر کثرت سے ملتا ہے...
  11. م

    روضہ رسول ﷺ کے سبز گنبد کو گرا دیا جائے

    دوران جہاد نہ گرانے کا حکم ہے -
  12. م

    روضہ رسول ﷺ کے سبز گنبد کو گرا دیا جائے

    فتنہ سے بچنا شرعی قباحت میں اتا ہے اس لئے تو کہا جا رہا ہے کہ فلوقت اس (گنبد) کا گرانا صحیح نہیں ہے - جب فتنہ باقی نہ رہے گا تو پھر اس کو گرانے میں کیا امر مانع ہے - ؟؟
  13. م

    روضہ رسول ﷺ کے سبز گنبد کو گرا دیا جائے

    عام عمارت پر گنبد کی تعمیر "اسراف" کے زمرے میں آتی ہے اور قبر یا اس سے متصل عمارت پر اس قسم کی تعمیرات "شرک" کا ذریہ ہیں- جیسا کہ صحیح احادیث نبوی سے ثابت ہے- ظاہر ہے جب یہ چیز نہ مباح ہے نہ مستحب ہے نہ سنّت رسول ہے تو اس کے مذموم ہونے میں کیا چیز مانع ہے ؟؟ اب یہ آپ پر ہے کہ آپ قبر نبوی پر...
  14. م

    سنت اور نوافل کی اہمیت :

    السلام و علیکم و رحمت الله - مسواک کے متعلق کیا حکم ہے ؟؟ جب کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کا یہ متواتر عمل تھا اور اس پر تاکید بھی بہت ہے- (ظاہر ہے کہ یہ فرض یا واجب تو نہیں کیوں کہ اس کو چھوڑنے پر نکیر تو نہیں ہے)- لیکن کیا مسواک کرنا سنّت موکدہ ہے بوجہ تاکیدی حکم کے ؟؟- کیوں کہ آپ نے...
  15. م

    روضہ رسول ﷺ کے سبز گنبد کو گرا دیا جائے

    محترم - جب قبر پر موجود عمارت پر گنبد کی تعمیر کسی شرعی دلیل سے ثابت نہیں- تو اس کا گرانا کیسے مذموم عمل ہوگا ؟؟ قبر پر قبے تعمیر کرنا تو ویسے ہی شریعت میں منع ہے - اور اگر بالفرض محال یہ مان لیں کہ احادیث نبوی میں اگر کسی عمل کی واضح ممانعت نہیں- تو کیا وہ ایک مستحسن عمل قرار پاے گا اور کیا اس...
  16. م

    روضہ رسول ﷺ کے سبز گنبد کو گرا دیا جائے

    اگر گنبد خضراء کی کوئی عظمت و اہمیت یا شریعت محمّدیہ میں اس کا کوئی مقام ہوتا تو نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کی وفات کے فوراً بعد ہی آپ کی قبر مبارک پر صحابہ کرام رضوان الله آجمیین اس کی تعمیر فرما دیتے- تاریخی اعتبار سے گنبد خضراء کی تعمیر ایک بادشاہ مصر ٦٢٧ ہجری میں کی جو بلاشبہ ایک بدعت...
  17. م

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    لیکن یہ سیچویشن (situation) جوں کی توں آج بھی موجود ہے- ہر مسلک کے پاس اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے کے لئے دلائل موجود ہیں - اور ایسے دلائل کہ عام فہم آدمی حیران و پریشان رہ جائے - پھر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ امّت کا اختلاف "رحمت" ہے؟؟ یہ کیسی رحمت ہے کہ اس اختلاف کی بنیاد پر ایک دوسرے کی تکفیر عام...
  18. م

    ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::

    اگر انجانے میں ان قدریہ، معتزلہ، جبریہ وغیرہ سے نصوص کو سمجھنے میں غلطی ہوتی تو یہ فرقے "بدعتی" نہ کہلاتے-ان سے غلطی ہوئی لیکن حق ظاہر ہونے کے بعد بھی وہ جان بوجھ کر اپنے فہم پر بضد رہے - اسلئے بدعتی مشہور ہوے نصوص کو سمجھنے کے لئے صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کے فہم کو سمجھنا ضروری ہے- لیکن...
  19. م

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    احناف جو قرآن و حدیث کا مذاق بناتے ہیں "حلالہ" کے ذریے اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟؟- کیا وہ کام شرعی لحاظ سے صحیح ہے؟؟ حضرت عمر کے حکم (جس کی دہائی اکثر احناف دیتے ہیں) کہ ایک مجلس میں تین طلاق، تین ہی تصور کی جائیں گی-یہ ایک تعزیری حکم تھا -ایسا کرنے والے کو کوڑے بھی مارے جاتے تھے - کیا...
Top