• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    استوا کے متعلق امام مالک رحمہ اللہ کا صحیح عقیدہ کیا تها؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی میری ان نسخوں تک رسائی نہیں ہے۔ البتہ اس روایت کے جواب کے لئے یہی کافی ہے کہ اس کے الفاظ باقی تمام راویوں کے الفاظ کے خلاف ہیں۔ لہٰذا اس کے مردود ومنکر ہونے میں کوئی شک نہیں رہتا۔
  2. رضا میاں

    استوا کے متعلق امام مالک رحمہ اللہ کا صحیح عقیدہ کیا تها؟

    امام مالک کے اس قول کو ان کے کئی تلامذہ نے نقل کیا ہے یہاں تک کہ اس کے متواتر ہونے کی شہادت بھی دی گئی ہے اور سب نے ہی اسے ایک ہی معنی سے روایت کیا ہے جو کہ آپ کے دیے ہوئے پہلے الفاظ ہیں۔ جہاں تک ابن عبد البر کی روایت کا تعلق ہے تو یہ ان تمام روایات کے خلاف ہے۔ جس سے صاف واضح ہے کہ اس روایت میں...
  3. رضا میاں

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    السلام علیکم مجھے اس سب کے پیچھے کی بحث کا علم تو نہیں ہے، لیکن یہ پوسٹس دیکھ کر نہایت افسوس ہوا۔ ام نور العین بہن کو میں اہل علم میں شمار کرتا تھا لیکن اگر اہل علم اور دین کی دعوت دینے والے ایسے ہوتے ہیں تو میں اپنے رب کا لاکھ شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے ایسا عالم بننے سے بچا لیا۔ مجھے یہاں کسی...
  4. رضا میاں

    عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

    اگر کہیں تو آپ کا اور عادل الرحمن سمیت ان خواتین وغیرہ سب کے گھر کا ایڈریس بھی دے دوں جو کہ ایک ہی ہے!
  5. رضا میاں

    عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

    آپ کا انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر PTCL ہے۔ ایک اور بونس!
  6. رضا میاں

    عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

    بھٹی صاحب اگر ابھی بھی آپ کو بات سمجھ نہیں آئی ہے تو میں بتا دیتا ہوں۔ ہر وہ چیز جس سے آپ انٹرنیٹ کے ساتھ جڑتے ہیں اس کا ایک الگ ایڈریس ہوتا ہے۔ خضر بھائی کی دی گئی تصویر میں ان سب ناموں کے پیچھے ایک ہی ایڈریس ہے۔ اور آپ کا آئی پی ایڈریس دیکھ کر مجھے آج ہی پتہ چلا ہے کہ آپ سرگودھا پنجاب کے رہنے...
  7. رضا میاں

    دو آسمانوں کے درمیان مسافت کے بارے میں حدیث کی تحقیقی درکار ہے

    اس کا بگ بینگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس کا تعلق محض فاصلے سے ہے۔ واللہ اعلم
  8. رضا میاں

    دو آسمانوں کے درمیان مسافت کے بارے میں حدیث کی تحقیقی درکار ہے

    تاہم یہ جدید سائنس اور حقیقت کے منافی ہیں کیونکہ کائنات اتنی بڑی ہے کہ پانچ سو یا کل ملا کر 3500 سال بھی اس کائنات کو پار کرنے کے لئے نا کافی ہیں۔ بلکہ روشنی جو کائنات کی سب سے تیز چیز ہے اس کو بھی صرف ہماری کہکشاں کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک پہنچنے کے لئے ایک لاکھ سال لگ جاتے ہیں، اور پھر بھی...
  9. رضا میاں

    ایک راوی منہال بن عمرو کے بارے تحقیق چاہیے

    لگتا ہے آپ نے میرے الفاظ ٹھیک سے نہیں پڑھے، براہ کرم انہیں دوبارہ پڑھیں اور خود فیصلہ کریں۔ روایت روایت ہے، اس کے عقیدے یا فقہ کے باب سے ہونے سے روایت کی شکل نہیں بدل جاتی۔ لہٰذا روایت کے باب کو دیکھنے کی بجائے روایت اور راوی کی صحت وضبط کو دیکھا جاتا ہے۔ اگر آپ کسی شخص کو سچا اور قابل اعتماد...
  10. رضا میاں

    ایک راوی منہال بن عمرو کے بارے تحقیق چاہیے

    گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ راوی اگر ثقہ ہے تو سمجھو کہ اس سے غلطی کرنا ممکن ہی نہیں ہے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو منہال بن عمرو کے ثقہ ہونے اور بعض اوقات غلطی کر جانے میں آپ کو کیا تعارض نظر آتا ہے۔ شیخ کفایت اللہ کی جو عبارت آپ نے پیش کی ہے اس میں بھی انہوں نے منہال کی ثقاہت سے ہرگز انکار نہیں کیا...
  11. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    رب اشرح لی صدری پڑھیں، ان شاء اللہ ہو جائے گا۔ ابتسامہ جزاک اللہ خیرا۔ اللہ ہمیں اور آپ کو مرتے دم تک ہدایت پر قائم رکھے، اور ہمارے دلوں کو اس کے دین کی خاطر مخلص رکھے، آمین۔
  12. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    بات نتیجے کی نہیں ہے بلکہ طریقہ استنباط کی ہے، جو اہل الرائے ک معاملے میں اکثر حدیث سے زیادہ قیاس، تاویلات، اور شبہات پر مبنی ہے۔ اہل کوفہ سب کے سب عمومی طور پر کوفی فقہ کے پیروکار تھے اس لئے ان کے مسائل بھی ایک جیسے ہیں۔ فرق یہ ہے کہ سفیان الثوری، اور ابراہیم نخعی وغیرہ احادیث وآثار کے زریعے ان...
  13. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    یہ بات غلط ہے کہ امام احمد نے وضاع کی روایت اپنی مسند میں نقل کی ہو بلکہ انہوں نے صرف وہی روایات نقل کی ہیں جن کے راوی غلطیاں کرتے ہیں لیکن عمدا جھوٹ نہیں بولتے۔ ابن تیمیہ فرماتے ہیں: من قد يغلط في الحديث ولا يتعمد الكذب : هؤلاء توجد الرواية عنهم في السنن ومسند الإمام أحمد ونحوه . (مجموع...
  14. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    عدالت وضبط کے علاوہ بعض محدثین کے نزدیک توثیق کے لئے ایک اور شرط مشہور ہے اور وہ یہ ہے کہ راوی بدعتی نہ ہو یا بدعت کی طرف دعوت دینے والا نہ ہو، اور امام احمد ان میں شامل ہیں۔ چنانچہ امام ابن تیمیہ فرماتے ہیں: وأهل السنة والحديث يهجرون الداعية إلى البدع من الكلام أو الرأي أو العيادة، ولهذا كان...
  15. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    وہ سوال کیا ہے؟
  16. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    جی بھائی ویسے تو کذاب بھی آخری درجے کی جرح ہوتی ہے اس میں کس کو اختلاف ہے لیکن صرف جرح کے درجے کو ہی نہیں دیکھا جاتا بلکہ کہنے والے کو اور اس کے مقصد ومعنی کو بھی دیکھا جاتا ہے۔ ابو یوسف کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اہل الرائے میں سے ہیں اور صرف اسی کو بنیاد بنا کر اکثر نے انہیں ضعیف کہہ دیا ہے نہ...
Top