• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    تبصرہ دھاگہ "علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ"

    ہمارے پاس جتنی اسانید موجود ہیں ان کے اعتبار سے تو شاید ہم کسی نتیجے پر پہنچ جائیں کہ فلاں روایت میں مخالفت ہے اور فلاں میں موافقت لیکن جو اسانید ہمارے پاس موجود نہیں ہیں ان کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا جا سکتا اور اسی لئے کسی راوی پر بھی محدثین کے حکم کے خلاف فیصلہ نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ ہمارے...
  2. رضا میاں

    تبصرہ دھاگہ "علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ"

    اس طرح تو معاملہ بہت لمبا ہو جائے گا۔ خیر یہ سب روایات ہم معنی ہیں اور ایک ہی سند سے مروی ہیں کچھ بھی مختصرا مروی ہے تو کچھ میں طویلا لہٰذا ہر ایک کا علیحدہ سے متن ذکر کرنا غیر ضروری ہے۔ ضعیف صحیح کی وجہ سے قوی ہوتی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ضعیف بالکل ہی راوی کا تُکا تھی۔ اس ضعیف راوی نے...
  3. رضا میاں

    تبصرہ دھاگہ "علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ"

    اس سے کیا مراد ہے؟ روایت مکمل نہیں؟ امام ابو حنیفہ کی روایت کا متن یہی ہے اور اسے میں نے ابو نعیم کی مسند سے بعینہ نقل کیا ہے۔ حوالہ جات بھی موجود ہیں۔ کون سا حوالہ موجود نہیں؟ اوکے جرح تو میں نے کسی پر بھی نقل نہیں کی۔ بلکہ یہاں پر مقصد تو صرف متابعات ومخالفات کو ذکر کرنا ہے۔ ہاں ترجیح کا...
  4. رضا میاں

    تبصرہ دھاگہ "علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ"

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حالانکہ پوسٹ جاری ہے اس لئے جواب نہیں دے سکتا، لیکن ایک بات واضح کرنا ضروری ہے کہ میں نے یہ ضرور کہا ہے کہ اس روایت میں امام ابو حنیفہ اکیلے ہیں لیکن میں نے ہرگز نہیں کہا ہے کہ اس کو اکیلے روایت کرنے میں امام ابو حنیفہ غلطی پر ہیں، بلکہ شعبی عن مغیرۃ کی اصل روایت...
  5. رضا میاں

    علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ

    حدیث # 2 عَنْ أَبُو حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ: «مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ ضَيِّقَةُ الْكُمَّيْنِ فَأَخْرَجَ يَدَهُ مِنْ أَسْفَلِ الْجُبَّةِ» ترجمہ: ابو حنیفہ روایت...
  6. رضا میاں

    ھفت روزہ الاعتصام2014

    کئی سال پہلے میں نے بھی ایک فرمائش کی تھی کہ الاعتصام کے 2011 کے اکتوبر نومبر کا شمارہ (ج 63 شمارہ 42 یا 43 غالبا) چاہیے لیکن پتہ نہیں کیا بنا اس فرمائش کا۔
  7. رضا میاں

    تبصرہ دھاگہ "علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ"

    ایسا ضروری نہیں ہے۔ "قال سمعت فلان یقول" کو مختصر کر کے یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ "قال قال فلان" کیونکہ مقصود قول کا بتانا ہے نہ کہ بتانے کے طریقے کو بتانا۔ یہ طریقہ عام زبان میں بھی استعمال ہوتا ہے، اور اس کی کئی مثالیں بھی ڈھونڈنے پر مل جائیں گی۔ خیر اگر یہ غلطی ہے بھی تو یا تو ناسخ کی غلطی ہے...
  8. رضا میاں

    تبصرہ دھاگہ "علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ"

    اگر ایسا ہی ہے تو پھر یہ کوئی دوسرا مجہول شخص ہے۔ اولا اس راوی کا حماد بن واقد ہونا حتمی بات نہیں ہے، میں نے تو صرف نام کی مماثلت دیکھ کر اندازہ لگایا تھا۔ لیکن آپ نے ثابت کر دیا کہ وہ یہ شخص نہیں ہے۔ لہٰذا یہاں اس مجہول شخص کا خطیب کی تحدیث سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ البتہ جن مثالوں کی طرف آپ اشارہ...
  9. رضا میاں

    تبصرہ دھاگہ "علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ"

    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ حماد بن واقد ابو عمر ہیں، اور غلطی سے حماد بن ابی عمر لکھا گیا ہے۔ واللہ اعلم۔ حماد بن واقد صدوق ہے البتہ لین الحدیث ہے۔
  10. رضا میاں

    تبصرہ دھاگہ "علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ"

    ابو یوسف کے قول میں یہ بالکل واضح ہے کہ امام صاحب نے اپنی روایت کے متعلق کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ وہ خطاء پر ہیں یا صواب پر ہیں۔ اس قول کو مد نظر رکھتے ہوئے امام ابو حنیفہ کا دوسرا قول جس میں انہوں نے کہا کہ یہ جو تم نے سنا وہ ہوا اور باطل ہے، تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ امام صاحب نے ایسا عاجزی...
  11. رضا میاں

    تبصرہ دھاگہ "علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ"

    اس قول کو امام ابو حنیفہ کے دیگر اقوال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں: امام خطیب روایت کرتے ہیں: "أخبرنا ابن الفضل، قال: أخبرنا ابن درستويه، قال: حدثنا يعقوب، قال: حدثنا عبد الرحمن بن إبراهيم، قال: حدثنا أبو مسهر، وقرأت على الحسن بن أبي بكر، عن أحمد بن كامل القاضي، قال: حدثنا الحسن بن علي قراءة...
  12. رضا میاں

    علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ

    احادیث کی ترتیب طرق کے حساب سے ہے جس کہ طرق سب سے زیادہ ہیں اس کو پہلے ذکر کیا گیا ہے۔
  13. رضا میاں

    علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ

    حدیث # 1 عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ , عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ , عَنْ جَابِرٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ لَهُ إِمَامٌ فَقِرَاءَةُ الْإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ» وفي رواية: «مَنْ صَلَّى خَلْفَ الإِمَامِ، فَإِنَّ...
  14. رضا میاں

    علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس تھریڈ کو بنانے کا مقصد یہ کہ وقتا فوقتا یہاں امام ابو حنیفہ کی تمام وہ احادیث جمع کر دی جائیں جو ان سے صحیح یا حسن طرق سے ثابت ہیں اور پھر ان کی تخریج، تحقیق، علل اور متابعات وشواہد کو ساتھ ہی ذکر کیا جا سکے تا کہ امام ابو حنیفہ کی معلل ومنفرد احادیث کو ان کی...
  15. رضا میاں

    فیچرز حلية الأولياء وطبقات الأصفياء اردو پی ڈی ایف

    اچھا پھر ٹھیک ہے کیونکہ میرے پاس جو پی ڈی ایف ہے وہ عمرو بن دینار کے ترجمہ پر ختم ہوجاتی ہے۔
  16. رضا میاں

    فیچرز حلية الأولياء وطبقات الأصفياء اردو پی ڈی ایف

    اور وہ غیر مکمل بھی ہے۔ مکمل کتاب اپلوڈڈ نہیں ہے۔
  17. رضا میاں

    شیخ شعیب ارناوط حنفی ہیں؟

    جی تحقیق حدیث کے معاملے میں معتدل ہیں، بلکہ عقیدہ بھی ان کا حنفیوں والا نہیں ہے۔ وہ عقیدے میں وہابی تھے، ابتسامہ
  18. رضا میاں

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    آپ ہی بتا دیں کہ حنفی مرد سنت پر عامل ہیں یا حنفی عورتیں؟ اتنا سیدھا جواب تو دیا نہیں جاتا آپ سے، اور دوسروں پر تنقید ایسے کر رہے ہیں جیسے ابو حنیفہ کے سیکریٹری رہ چکے ہوں۔ اور جس کو آپ بار بار سنت کا استہزاء کہنے پر تلے ہوئے ہیں اس پر بھی جب دلیل مانگی گئی تو آپ کی بولتی بند کیوں ہو گئی تھی؟...
  19. رضا میاں

    جواب چاھیے تقلید کے بارے¿¿

    انہوں نے کہا ہے کہ صحابہ کے اجماع سے ثابت ہے کہ کسی ایک شخص کی تقلید کا التزام واجب نہیں۔ عامی کے لئے کافی ہے کہ وہ کسی بھی متبع قرآن وسنت عالم سے مسئلہ پوچھ کر عمل کر سکتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں وہ کسی بھی متبع قرآن وسنت عالم سے مسئلہ پوچھ کر اس کی تقلید کر سکتا ہے اس کے لئے کسی ایک کی تقلید لازم...
Top