الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام میں بڑے بزرگوں کے حقوق
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی(سعودی عربیہ)
شریعت اسلامیہ میں حقوق کی بڑی اہمیت ہے خاص طورسے انسان کے حقوق سے متعلق امورکی بڑی نگہبانی کی گئی ہے ، ماں ،باپ ، بھائی ،بہن ، آل واولاد ، پڑوسی ،اور مہمان سے لےکر بچوں اور بوڑھوں تک ،سب کے حقوق شریعت میں متعین ہیں...
مسلمان سیویاں !
(عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی /سعودی عرب )
سیوئی ! نام سن کر ہی لذت کا احساس ہو،لذیذو مقوی غذا جو کبھی علاقائی ہواکر تی تھی اور اب تو بین الاقوامی حیثیت اختیار چکی ہے ،پہلے دادیوں ،نانیوں کے ہاتھ سے بنتی تھی ،اور اسے پیرنے (سیوئی بنانے والی مشین چلانا ) کے لئے ہم جیسے...
میں اور میرا فطرانہ
(عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی /سعودی عرب)
صدقۃ الفطر جسے ہمارے علاقےکی عام زبان میں فطرہ یا فطرانہ کہاجاتاہے ، ہے تو نہایت ہی عظیم اور مہتم بالشان عبادت جو اپنے اندر مختلف شرعی اور سماجی مقاصد رکھتاہے، خود اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے طھرۃ للصائم اور طعمۃ للمساکین کہہ...
موجودہ خلیجی بحران اور ہماری شرعی اور اخلاقی ذمہ داریاں
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی
خلیجی ممالک اور ایران میں جاری موجودہ بحران اور اس سے پہلے بھی بہت سارےاحداث و مواقع جن کا تعلق براہ راست امت مسلمہ سے رہاہے...
کیاتمباکونوشی سےروزہ ٹوٹ جاتاہے ؟
ترجمانی :عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی
سوال : شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ سےپوچھا گیا : تمباکواور سگریٹ نہ کھاناہے نہ پانی اورنہ ہی وہ پیٹ میں جاتاہے، تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتاہے ؟
جواب : سگریٹ کاپیناآپ کےلئےرمضان،غیررمضان،رات اوردن سب میں حرام ہےاس لئےاللہ سے ڈرئے...
سفرمیں روزےکےمسائل
(عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی)
روزہ اسلام کی پانچ بنیادوں میں سےایک ہے ،جس کےانکارسےآدمی کافر ہوجاتاہے ، مسافر کے لیےاللہ تعالی نےنمازہی کی طرح روزہ کےاندربھی ازراہ تفضل اوراحسا ن تخفیف اورچھوٹ دےرکھی ہے ، اوراسےاجازت دے دی ہے کہ سفر میں روزہ نہ رکھ کراس کے...
ماہ رمضان اور قرآن
(نیکیوں اور قرآن کریم کی تلاوت اور تدبر وفہم کا سنہری موقع)
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی /سعودی عرب
رمضان المبارک کا مہینہ مختلف اوربےشمار فضائل کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کا مہینہ بھی ہے کیونکہ قرآن کریم کا نزول اسی ماہ مبارک میں ایک ایسی بابرکت رات میں ہوا جو ہزار مہینوں...
حرمین شریفین اوربیس رکعات تراویح (چندحقائق اور وجوہات)
عبد العلیم بن عبدالحفیظ سلفی/ سعودی عرب
حرمین شریفین وہ مقدس مقامات ہیں جو مہبط وحی اوراسلام کا مرکزاساسی ہیں ، ان کی...
رمضان میں سرزد ہونے والی کچھ عام غلطیاں
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی /سعودی عرب
رمضان خیروبرکت اوررحمت ومغفرت کا مہینہ ہے اس کے اندر کی جانے والی عبادتوں کا ثواب حددرجہ اور...
ماہ ِرمضان میں گناہ اور شیطان کا بیڑیوں میں جکڑدیاجانا
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی (سعودی عرب )
خیروبرکت کے اس ماہ میں خاص طورسے گناہوں سے اجتناب ضروری عمل ہے اس کے بغیرنہ اللہ کی خوشنودی حاصل...
استہزاء بالدین اور اس کی نئی نئی شکلیں
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی
استہزاء اور سخریہ ہردورمیں ،تحقیراورتنقیص کا اسلوب اور طریقۂ کار رہاہے ،اس کے ذریعہ کسی شرمندہ کرنا مقصود ہوخواہ اس کی تحقیر۔ دراصل کسی کونیچا اور کمتردکھانےکے مقصد ہی سےاستہزاء کا اندازاختیارکیاجاتاہے۔عام بو ل چال میں استہزاء...
حرمت وادب کے چار مہینے
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی
اللہ رب العزت نےاپنی رحمت اورحکمت کے پیش نظراپنی مخلوق کوایک دوسرے پرفضیلت اور برتری دے رکھی ہے، فرماتاہے : ( وَرَبُّكَ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ وَيَخْتَارُمَا كَانَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ سُبْحَانَ اللَّهِ وَتَعَالَى عَمَّا يُشْرِكُونَ )۔ (اور آپ کا...
گداگری ایک خطرناک معاشرتی ناسور
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی/سعودی عربیہ
غربت ومحتاجی یا فقر انسان کی اس حالت کو کہتےہیں جو اسےسکون اور عزت کے ساتھ زندگی گزارنے سے محروم کر دے،چنانچہ محتاجی ایک ایسی حالت ہےجس میں آدمی کھانے ،پینے ،پہننےاور رہائش وغیرہ جیسی اپنی بنیادی ضروریات فراہم کرنے سے...
جھوٹ اوراس کے نقصانات
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی
جھوٹ زبان سے متعلق بدترین گناہوں میں سے ایک دینی ومعاشرتی برائی ، لامتناہی خرابیوں کاسبب ، نقاق کا جزء اور ایمان کے فقدان کا سبب ہے، جس کےانسان اورمعاشرےپر بےپناہ اضرارونقصانات کی وجہ سےشریعت اسلامیہ نے اسے کبیرہ گناہوں کے زمرےمیں...
ناشکری کے اسباب وانجام
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی
ناشکری کا مطلب :
ناشکری کو عربی میں "کفرالنعمۃ " یا "کفران النعمۃ" کہاجاتاہے ، کفرکا معنی جحود وانکاراورچھپانے کا ہوتاہے ، اور چونکہ ناشکری کرنے والا نعمت کا انکار ، اس کی ناقدری کرنے والا اور اس کو چھپانے والا ہوتاہے اس لئے اسے کفر سے...
شکر گزاری اور اس کے احکام وفوائد
عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی
نعمتوں کے حصول پر اللہ تبارک وتعالی کا شکر انسان کی ان بہترین صفات اور خصوصیات میں سے ایک ہے جو اسے ایک لائق وفائق بندے کے زمرے میں لاکھڑاکرتاہے ، بندے کی بندگیت کا صحیح اندارزہ بھی اسی سے ہوتاہے کہ وہ نعمتوں کی قدر کرکے اس پر کس قدر...