• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالعلیم سلفی

    نذراور منت کے احکام

    نذراور منت کے احکام عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی نذرماننا جسے ہم عام زبان میں منت ماننا کہتےہیں پہلی امتوں میں بھی تھی ، قرآن مجید میں مریم علیھاالسلام کی نذرکے بارے میں مذکورہے: (فَاِمَّا تَـرَيِنَّ مِنَ الْبَشَـرِاَحَدًا فَقُوْلِىٓ اِنِّـىْ نَذَرْتُ لِلرَّحْـمٰنِ صَوْمًا فَلَنْ اُكَلِّمَ...
  2. عبدالعلیم سلفی

    (لاحَوْلَ ولاقُوَّةَإِلابالله) ایک عظیم کلمہ

    (لاحَوْلَ ولاقُوَّةَإِلابالله) ایک عظیم کلمہ تحریر: عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی /سعودی عربیہ انسان اشرف المخلوقات ہونےکےباوجودکمزوروناتواں ہے،بسا اوقات بےبسی اوربےکسی کاشکار ہوتا ہے، دردو الم ، اورمختلف قسم کے مصائب ومشکلات اور پریشانیاں اس پر آتی رہتی ہیں ،اورایسا بھی ہوتاہے کہ...
  3. عبدالعلیم سلفی

    خمارِتَدَیُّن

    خمارِتَدَیُّن (دینداری کا ایسا خمار مرفوض کے ساتھ مبغوض بھی ہے) تحریر:عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی(سعودی عربیہ) دینداری ایک خوبصورت احساس ہے جو کسی بھی انسان کے عمل سے مترشح ہوتاہے ،کوئی بھی انسان خاص طورسے مسلمان جب کسی دیندار اور اس کی دینداری کودیکھتاہےتو خودبخود اس کے دل میں اس کی قدربڑھ...
  4. عبدالعلیم سلفی

    محبت کا شرعی مفہوم اور اس کے فوائد ووسائل

    محبت کا شرعی مفہوم اور اس کے فوائد ووسائل تحریر : عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی محبت ایک فطری جذبہ ہے جو کسی بھی انسان کے دل میں پیدا ہوتاہے ،بلکہ انسان کی زندگی بھی مکمل طریقےسے ابتداء تا انتہا اس کے ساتھ ہی گزرتی ہے ۔ صحیح محبت کے لئے توفیق الہی اصل ہے ، بلکہ اللہ رب العزت نے جب روحوں کو پیدا...
  5. عبدالعلیم سلفی

    علم وہدایت کی بہترین مثال

    علم وہدایت کی بہترین مثال عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی(سعودی عربیہ) ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" مَثَلُ ما بَعَثَنِي اللَّهُ به مِنَ الهُدَى والعِلْمِ، كَمَثَلِ الغَيْثِ الكَثِيرِ أصابَ أرْضًا، فَكانَ مِنْها نَقِيَّةٌ، قَبِلَتِ الماءَ...
  6. عبدالعلیم سلفی

    خدمت خلق اور اسلام

    خدمت خلق اور اسلام عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی (سعودی عربیہ) مذہب اسلام ایک آفاقی مذہب Universal religion ہے،جسے رب کائنات نے قیامت تک کے لئے ساری دنیاکا آخری اور سچا مذہب قراردیاہے، فرماتاہے : (إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ ۗ) (اللہ کے نزدیک دین اسلام ہے)۔ (سورۃ آل عمران:19) اور...
  7. عبدالعلیم سلفی

    ابوالعلاءمَعَرِّی کاایک شعر اورنظریہ ارتقاء

    ابوالعلاءمَعَرِّی کاایک شعر اورنظریہ ارتقاء عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی (سعودی عربیہ) شعر: و الذي حارت البرية فيه حيوان مستحدث من جماد (مخلوق جس کے بارے میں حیران ہےکہ ایک حیوان (ذی روح ) جماد (غیرذی روح ) سے پیدا کیاگیا)۔ شعر کی بلاغی حیثیت : یہ شعر ابو العلاء المعری (363 ھ- 449ھ) کے ایک...
  8. عبدالعلیم سلفی

    ختنہ کا اسلامی تصوراور جسم انسانی پر اس کے اثرات

    ختنہ کا اسلامی تصوراور جسم انسانی پر اس کے اثرات عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی(سعودی عربیہ) ڈاکٹراجئےکمار (بہار ، ہندستان کے) معروف یورولوجسٹ Urologist (ماہرامراض تناسل بولی) ہیں جویورولوجی سوسائٹی آف انڈیا اور انڈین میڈیکل ایسوسیشن کےصدربھی رہ چکے ہیں ، انہوں نے اپنے ایک انٹرویوںمیں مردوں کے...
  9. عبدالعلیم سلفی

    اسلام میں خاندان کی تعمیراوراس کے استحکام کی اہمیت

    اسلام میں خاندان کی تعمیراوراس کے استحکام کی اہمیت عبدالعلیم بن عبدالحفیظ (سعودی عربیہ) خاندان انسانی پرورش کا پہلا اور بنیادی گہوارہ ہوتاہے، تعلیم وتربیت ، زبان وبیان ، ادب واخلاق اورنفس وضمیرکی نشونما میں بطورنگراں سب سےبڑاحصہ اسی کاہوتاہےچنانچہ خاندان کی بنیادجتنی مضبوط ہوتی ہے عمارت اتنی ہی...
  10. عبدالعلیم سلفی

    سلام کرنا اور اس کی اہمیت ،فضیلت اور فائدے

    سلام کرنا اور اس کی اہمیت ،فضیلت اور فائدے عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی(سعودی عربیہ) اسلام اللہ تعالی کاایسا پسندیدہ دین ہے جس نے اپنےمعاشرہ کو دنیا کا سب سے زیادہ پاک صاف ،اخوت وبھائی چارگی ، ہمدردی وغمخواری اور امن وسلامتی والامعاشرہ بنانےکی تعلیم دی ہے اور ہر اس وسیلہ اور طریقہ کو اختیار...
  11. عبدالعلیم سلفی

    ماحولیاتی تحفظ اوراسلام کی تعلیمات

    ماحولیاتی تحفظ اوراسلام کی تعلیمات عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی / سعودی عربیہ مذہب اسلام پیار ،محبت ، الفت، رحمت ،شفقت تحفظ ،انسانیت کےلئےمنافع بخش ،حفظ وامان اور اس سے دفع مضرت والا دین ہے، نیز طہارت ونظافت اور پاکیزگی اس کی اہم اورضروری تعلیمات میں سے ہے ۔اس کے احکام ہر جگہ اور ہر زمانہ کے...
  12. عبدالعلیم سلفی

    ایک رافضی سے امام جعفرصادق کا مناظرہ

    ایک رافضی سے امام جعفرصادق کا مناظرہ ترجمہ اور پیشکش : عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی امام جعفر الصادق بن محمد بن علی زین العابدین بن حسین بن علی رحمھم اللہ ورضی عنھم ا‎ئمئہ اسلام میں سے ایک ہیں علم ،حلم، تدین ، تزکیہ اورتقوی وپرہیزگاری میں ممتازتھے ،جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی...
  13. عبدالعلیم سلفی

    مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ اورآخرت کی کامیاب سوداگری

    مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ اورآخرت کی کامیاب سوداگری (عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی /سعودی عرب) ایک کامیاب تاجر وہ ہوتاہے جو ہربیع وشراء کے وقت اپنےنفع کی فکرکرتاہے ،اس کےلئےمناسب تدبیریں بھی اختیارکرتاہے،گھاٹے کے کسی سوداکو یکسراگنورکرتاہے،اپنے سودامیں دینی اور دنیاوی ہر طرح کے نقص سے بچتاہے یا...
  14. عبدالعلیم سلفی

    ظہورِمہدی اوربعض جھوٹےدعویدار

    ظہورِمہدی اوربعض جھوٹےدعویدار تحریر/ عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی(سعودی عربیہ) ظہور مہدی پر ایمان اسلام کے اہم عقائد میں سے ایک ہے ، کیونکہ ان کا ظہور قیامت کی علامتوں سے ہے ،جو قیامت کے قریب عیسی علیہ السلام کے نزول کے عہد میں ہوگا ۔ مہدی کے ظہورکوعلامات کبری یا علامات صغری میں...
  15. عبدالعلیم سلفی

    زاویۂ نگاہ

    زاویۂ نگاہ عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی /سعودی عربیہ لیلی العامریہ عشق ومحبت کے باب میں مذکورکہانیوں اورافسانوں کے مطابق عرب کی معروف ترین خاتون گزری ہے، اگر ادب ورومانس سے متعلق کہانیوں کو صحیح مانیں تو قیس بن معاذ یا قیس بن الملوح جوادب ورومانس کی دنیا میں لیلی کا مجنون...
  16. عبدالعلیم سلفی

    جاہلیت کے کچھ رسوم واعمال جو اب بھی اس امت میں موجودہیں

    جاہلیت کے کچھ رسوم واعمال جو اب بھی اس امت میں موجودہیں ترجمانی : عبدالعلیم بن عبدالحفیظ (سعودی عرب) جاہلیت سے مراد: زمانہ جاہلیت سے مراد قبل از اسلام کا دورہے جب اہل عرب شرک اور بت پرستی میں مبتلا تھے۔ اس طرح جاہلیت کے دور کے اعمال سے مراد اس دورکے وہ رسوم وعادات جنہیں اسلام نے آکر ختم...
  17. عبدالعلیم سلفی

    وراثت کی تقسیم میں ظلم اورناانصافی اور اس کا بھیانک انجام

    وراثت کی تقسیم میں ظلم اورناانصافی اور اس کا بھیانک انجام عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی (سعودی عربیہ) اللہ تعالی کا کوئی بھی قانون کسی بھی حال میں عدل اور حکمت سے خالی نہیں ہوتا ، اس کا مثبت اور دور رس اثر ،سسٹم ، معاشرہ اور خاندان سے لے کر فرد...
  18. عبدالعلیم سلفی

    مصنوعی ذہانت اپنےمثبت اورمنفی اثرات کے تناظرمیں

    مصنوعی ذہانت اپنےمثبت اورمنفی اثرات کے تناظرمیں تحریر :عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی/سعودی عربیہ اللہ رب العزت نے انسان کو وہ باتیں سکھائی ہے جن سے وہ نابلدتھا، اس کے لئے شریعت بنائی اسے حلال وحرام کا علم دیا ، قوت فکروعمل دیا اوراس کےلئےعقل اور فہم کے دروازےکھولے۔ یہی وجہ ہے کہ گزرتے وقت...
Top