الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جس نے سنت رسول ﷺ سے منہ موڑا اس کا رسول ﷺ سے کوئی تعلق نہیں
زیادہ ثواب حاصل کرنے کے ارادے سے سنت رسول ﷺ کو ناکافی سمجھ کر غیر مسنون طریقوں پر محنت اور مشقت کرنا آپ کی ناراضی کا باعث ہے۔ صرف وہی عمل قابل قبول ہے جو سنت رسول ﷺ کے مطابق ہو۔
انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تین صحابی ازواج...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
گرمی کی وجہ سے ہم اپنے بالوں کو جوڑے کی طرح اونچا پیچھے باندھ لیتے ہیں یا کلپ لگالیتے ہیں۔ تو کیا اس طرح نماز پڑھنا درست ہے؟؟
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کسی بہن نے ایک سوال کیا ہے۔
))انکا سوال انہی کے الفاظ میں((
" مجھے پیر کے دن کی فضیلت کے بارے میں کوئی پوسٹ بھیجیے۔ ہفتے کے دن کی کوئی ویلیو )قدر( ہے یا نہیں؟؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک شخص دبئی میں ہے اور اس نے غصے میں آکر انڈیا میں موجود اپنی بیوی کو فون پر طلاق دے دی۔
شاید 2 یا 3 دن پہلے کا واقعہ ہے۔ اب وہ رجوع کرنا چاہتا ہے۔ لیکن وہ انڈیا نہیں جاسکتا۔ کسی مسئلہ میں الجھا ہوا ہے اور اسکا پاسپورٹ پولیس کی تحویل میں ہے۔
تو کیا فون پر دی...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کئی سوالات ہیں جنکے جوابات مطلوب ہیں۔
محدث فتوی میں سوال کیسے کریں ذرا یہ بتادیں۔
اللہ آپ سب کو اسکی بہترین جزا دے دنیا اور آخرت میں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا تحیۃ الوضو، وضو کے فورا بعد ادا کرنا چاہیے یا درمیان میں کچھ کام کرکے ادا کیے جاسکتے ہیں؟؟
اوریہ نماز کیا ممنوع اوقات میں ادا کرسکتے ہیں؟؟
جزاکم اللہ خیرا
اللَّهُمَّ لاَ تَكِلْنَا إِلى أَنْفُسِنَا فَنَعْجِزْ ، وَلَا إِلَى النَّاسِ فَنَضِيْعَ .
اے اللہ! ہمیں ہمارے نفسوں کے سپرد نہ کرنا کہ ہم عاجز ہوجائیں اور غیروں کے سپرد بھی نہ کرنا کہ ذلیل و خوار ہوجائیں۔
"اللہ تعالیٰ"
س:مسلمان بننے کے لیے کیا پڑھنا پڑتا ہے؟
ج:اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ۔
س:اسے کیا کہتے ہیں؟
ج:اسے کلمہ کہتے ہیں۔
س:کلمے کا کیا ترجمہ ہے؟
ج:میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالٰی کے سوا کوئی معبود (برحق) نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺاُس (اللہ تعالیٰ) کے...