الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوال: قاری طیب صاحب اور قاری مقبول صاحب نے سفر نامہ لاہوراور عالم برزخ کتاب میں حکیم الامت اشرف علی تھانوی صاحب کے لاہور جانے کا واقعہ بیان فرمایا ہے جس میں حضرت علی حجویری کو لکھا ہے داتا گنج بخش، کیا داتا گنج بخش کہنا جائزہے؟ملفوظات حکیم الامت اور افادات یومیہ میں شیخ عبد القادر جیلانی کو غوث...
السلام علیکم!
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
تبلیغی جماعت کی کتاب فضائل اعمال کے باب فضائلِ ذکر میں "ابو یزید قرطبی" کے حوالے سے ایک واقعہ منقول ہے۔
(تفصیل منسلک شدہ اسکین میں ملاحظہ فرمائیں)
اس واقعے کو پڑھ کر میرے ذہن میں کچھ سوالات پیدا ہوئے، مجھے امید ہے کہ یہاں موجود ہمارے دیوبندی دوست ایک طالب...
السلام علیکم!
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
بھائی مجھے مندرجہ ذیل احادیث کی صحت یا ضعف کی تحقیق درکار ہے، امید ہے جلد از جلد جواب دیں گے۔
جزاکم اللہ خیر
1۔ مشکوٰۃ میں بیہقی شعب الایمان کے حوالے سے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہُ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کردہ حدیث "جو میری قبرپر مجھ پر درود...
ایک عظیم علمی نقطہ: ان تین کے علاوہ چونکہ باقی باتیں "ہمارے حضرت" کی لکھی ہوئی ہیں اور "جاہل معترض" نے ہائلائٹ بھی نہیں کیں لہٰذا وہ تو "عین شرعی" ہی کہلائیں گی۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
آج کل مختلف مسالک کے درمیان اتحاد و اتفاق کی باتیں مختلف فورمز پر چل رہی ہیں اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ پوسٹ لکھی گئی ہے، لہٰذا اس پر اسی تناظر میں کمنٹ کیے جائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
سوال: جمعہ کا خطبہ صرف عربی زبان میں دینا مسنون ہے، عربی...
بی بی سی پر ایک دلچسپ خبر پڑھی تو سوچا آپ لوگوں سے شیئر کروں۔
آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے، رائے سے ضرور نوازیں۔
جزاکم اللہ خیر
'لیتے رہیں گے نام اللہ کا'
ملائیشیا: لفظ 'اللہ' کا استعمال، بائبل کے 300 نسخے ضبط
ملائیشیا میں کہیں کہیں 'اللہ' عیسائیوں کے لیے بھی
اللہ کا لفظ صرف مسلمانوں کے...
میرے راہنماﷺتیرا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو جمالِ روئے حیات تھا، جو دلیل راہِ نجات تھا
اسی رہبر کے نقوش پا کو مسافروں نے مٹا دیا
یہ میری عقیدت بے بسر ،یہ میری ریاضت بے ہنر
مجھے میرے دعویٰ عشق نے نہ صنم دیا نہ خدا دیا
تیرے حسن خلق کی اک رمق میری زندگی میں نہ مل سکی
میں اسی میں خوش ہوں کہ شہر کے در...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
محدث فورم کی انتظامیہ کی طرف سے اپنے ممبران کو Real time Connectivity دینے کے لیے ایک اہم پیش رفت۔
جی ہاں اب آپ محدث فورم کو اپنی موبائل ڈیواسز پر بھی Application کی صورت میں دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کونیچے دیے گئے مطلوبہ لنک سے اپنی موبائل ڈیوائسز پر "Tapatalk"...
يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ
اے انسان تجھ کو تکلیف اٹھانی ہے اپنے رب تک پہنچنے میں سہ سہ کر، پھر اس سے ملنا ہے. (سورہ انشقاق 84 آیت نمبر 6)
قرآن کا یہ پیغام میرے، آپ کے اور ہر انسان کے لیے ہے کہ ہمیں اپنے رب سے آخرکار ملاقات کرنی ہے.....
لیکن...
السلام علیکم!
کچھ علماء کی "من ترا حاجی بگویم تو مرا حاجی بگو" کے مصداق باھمی تعریفوں کو دیکھ کریا پڑھ کر کچھ سادہ لوح لوگ انہیں پتا نہیں کیا کچھ سمجھنے لگتے ہیں اور نتیجتاً اپنا ایمان ان کے پاس گویا گروی رکھ دیتے ہیں، اللہ سب مسلمانوں کو ایسی اندھی تقلید سے بچائے۔ آمین
کچھ علماء کی اسلام پر...
السلامُ علیکم
آج فیس بک پر جاری ایک ڈسکشن کے دوران ایک صاحب بہت اچھا سوال لائے میں اسکا ترجمہ یہاں پوسٹ کر رہا ہوں اس فورم پر موجود اہلِ علم سے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی گزارش کرتا ہوں۔
ایک بنیادی سوال۔ کیا اسلامی قوانین کو اخذ اور وضع کرنے کیلیے اکیلا قرآن کافی ہے یاہمیں سنت کی بھی ضرورت...