الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اوہ، اپنے بھٹی صاحب "رفع الیدین کے اس مسنون ذکر" کی بات کررہے ہیں جو "احناف مقلدین" اس وقت کرتے ہیں، جب "اپنی نماز وتر" میں قیام کے دوران اللہ اکبر کہہ کر "رفع الیدین" کرکے دوبارہ ہاتھ باندھتے ہیں دعائے قنوت پڑھنے کیلیے۔۔۔۔؟؟؟
ویسے وہاں "تکبیر" اور "دعائے قنوت"...
دوست! موضوع کی مناسبت سے ایک خبر اہل فورم کے ساتھ شیئر کی ہے.....
آپ یہ کرسکتے ہیں کہ تصدیق یا تردید کردیں کہ یہ لوگ داعش سے متعلق ہیں یا نہیں!!!
ویسے آپ اپنی بھڑاس وہیں نکالیں جہاں آپ کے جذبات مجروح ہوئے ہیں......
سمجھ تو آپ گئے ہونگے ----- ابتسامہ محب
ماشاء اللہ، اللھم زد فزد
شیخ مقبول سلفی
اللہ آپ کی مساعی جمیلہ قبول فرمائے اور آپ کے علم و عمل اور مال، ایمان، اولاد میں برکت فرمائے. آپ کی محنتوں کے بدلے اپنی جنتوں میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے.
آمین یا رب الکریم
یا اللہ! ہماری بہن ام حماد کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرما. آمین یا رب الکریم
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا...
@ کا سائن اور فوراًبعد ساتھ اس ممبر کا نام جیسے @خضر حیات @محمد فیض الابرار وغیرہ وغیرہ
نوٹ: اگر آپ کمپیوٹر پر فورم چلا رہے ہیں تو @ کے ساتھ پہلا نام لکھتے ہی عموماً ڈراپ ڈاؤن لسٹ آجاتی ہے جس میں اس پہلے نام والے سبھی ممبرز کے نام ہوتے ہیں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم لکی صاحب.... اتنا وقفہ اچھا نہیں، آتے جاتے رہا کریں، یاددہانی کراتے رہا کریں، کام جلدی بن جائے گا. ان شاء اللہ
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فیس بک کے برعکس ٹوئٹر پر زیادہ سے زیادہ "صرف 140 حروف" کا پیغام بھیجا جاسکتا ہے، پانچ ٹوئٹس پر مشتمل پیغام پڑھ کر مکمل بات سمجھی جاسکتی ہے کہ "صرف شاہ رخ خان" اکیلے کو ہی پاکستان آنے کی دعوت نہیں دی جارہی....
1. Discrimination against minorities in India...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی سب سے پہلے تو مہربانی فرما کر اپنی پروفائل کی تصویر تبدیل کردیں کیونکہ اس فورم پر جانداروں کی واضح تصاویر لگانا ممنوع ہے.
دوسرے نمبر پر آپ اگر پسند کریں تو تعارف والے زمرے میں اپنا تعارف بھی کروادیں.
اور ان شاء اللہ اپنے پسند کردہ طریقے پر ہی بات چیت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ!
محترم کنعان صاحب، اگر ممکن ہو تو انگلینڈ میں رائج "دوسری صورت" اور اس پر دیے گیے فتاویٰ کی کچھ تفصیلات بیان کردیں. جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ!
محترم اہل علم صاحبان!
کینیڈا میں گھر کی خریداری کیلیے بینک سے قرض لیا جاتا ہے جس کے تحت بینک گھر کے مالک کو گھر کی قیمت ادا کردیتا ہے اور قرض لینے والا بنا کچھ گروی رکھے گھر میں رہنے لگتا ہے اور ماہانہ بنیادوں پر اصل قیمت اور کچھ اضافی رقم (بینک انٹرسٹ + حکومتی...