الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حضرت کسی بھی وقت اندرون سندھ تشریف لے آئیں، آپ کے شایانِ شان دعوت بھی کردیں گے۔ ان شاء اللہ
اگر کہیں تو کراچی آکر آپ کی دعوت کردیں، اگلے دو-چار دن تک شاید کراچی کا پروگرام بن جائے۔
لیکن سوال کا جواب تو دے دیں۔۔۔۔۔ ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمیں یہ پتا ہے کہ یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے. اور اس پر عمل کرنے کیلیے یہی ایک بات کافی ہے ہم مقلدین کی طرح "مسلکی تعصب" کی بنیاد پر حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم رد کرنے والے نہیں ہیں. الحمد للہ
ویسے باتیں تو اور بھی ذہن میں آرہی ہیں لیکن ابن...
ماشاء اللہ
اللھم زد فزد
اللہ ہمارے بھائی کو آخرت میں بھی بہترین بدلہ دے اور دنیا میں بھی حلال کاموں کے بہترین اسباب پیدا کرے اور انکے مال، ایمان اور اولاد میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ صاحب، یہ آنجہانی اوکاڑوی میاں کا حدود اربعہ کہیں سے مل سکتا ہے؟
اگر کسی "باطل فورم" وغیرہ پر موجود ہو تو کوئی صاحب رہنمائی کردیں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بہن!
حق کی پہچان ہوجانا اللہ رب العزت کی بہت بڑی نعمت ہے، اللہ ہمارے دلوں کو حق کی طرف موڑ دے۔۔۔ آمین
ہائلائٹ کردہ جملے سے لگتا ہے کہ آپ کے شوہر بھی فورم کے ممبر ہیں اور ان کا فورم پر انٹرویو بھی ہوچکا ہے؟
یہ آپ کا بچہ بھی ہو سکتاہے
جاوید چوہدری جمعہ 25 ستمبر 2015
یہ جمعہ کی صبح تھی، تاریخ تھی 18 ستمبر اور سن تھا 2015ء۔ پشاور میں بڈھ بیر کے ائیر بیس پر حملہ ہوا، 13 دہشت گرد آئے، بیس کے اندر داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کر دی، فوج، ائیر فورس اور کوئیک ریسپانس فورس نے جوابی کارروائی کی، فائرنگ شروع...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امسال سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے ہمارے ایک بھائی کی قربانی ۱۱ ذوالحج کو بتائی گئی ہےـ
۱. کیا وہ قربانی سے پہلے ۱۰ کو طواف افاضہ کر سکتے ہیں؟
۲. اور کیا یہ طواف احرام میں ہو گا رمل اور اضطباء کے ساتھ؟
۳. احرام قربانی کے بعد ہی کھولیں گے؟
۴. سر بھی قربانی کے...
ارے ارے اتنی خوش فہمی میں کیوں مگن ہو، درگت بن تو رہی ہے وہ کافی نہیں ہے کیا۔۔۔
خیر آپ کیا قرآن سے ثابت کریں گے "لیٹرین برد" مرزے کی نبوت فی الحال آپ ذرا مرزے جیسے ایک اور جھوٹے نبی جو مرزے ملعون کی طرح اپنی جھوٹی نبوت قرآن ہی سے ثابت کرتا ہے ذرا اس پر روشنی ڈالیں۔
مزے کی بات یہ ہے کہ اس شخص کو...
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو ہماری آنکھوں کا نور اور دل کا قرار ہے لیکن
"مرزے ملعون" کی لعنتی ذریت سے کسی اچھے کی امید نہیں ہمیں...... امید ہے سمجھ آگئی ہوگی.
آخر میں ہم اللہ سے آپ کی ہدایت کا سوال کرتے ہیں کہ اگر آپ کے دل میں ایمان کے رستے پر چلنے کی کوئی رمق موجود ہے تو اللہ آپ کی آنکھوں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم وقت نکال کر تفصیلی جواب دینے پر شکریہ قبول فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر
تصور کی حد تک تو یہ باتیں بہت ہی دل لبھانے والی ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج کی دنیا کا مسئلہ کرنسی نہیں بلکہ آج کا اقتصادی نظام ہے جو کہ غلط ہاتھوں میں چلا گیا ہوا ہے، اور جب تک یہ تبدیل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم شیخ امسال میرا بھی ارادہ تھا اپنے کچھ مرحومین کی طرف سے قربانی کرنے کا تو ذرا واضح فرمادیں کہ یہ عمل کیسا ہے؟
اس اقتباس کی بھی وضاحت کردیں۔ جزاک اللہ خیر