• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    بغیر جھنڈے والے پانچ سو روپے کے نوٹ اصلی ہیں یا نقلی؟ سٹیٹ بینک نے بیان جاری کر دیا

    بغیر جھنڈے والے پانچ سو روپے کے نوٹ اصلی ہیں یا نقلی؟ سٹیٹ بینک نے بیان جاری کر دیا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بغیر جھنڈے کے نشان والے 500 روپے کے نوٹ اصلی ہونے کی تصدیق کر دی ہے اور کہا ہے کہ یہ نوٹ قابل استعمال ہیں۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق 2006ء سے 2009ء...
  2. کنعان

    خوشخبری: سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اقامہ نمبر کے بغیر سم چارج کروا سکیں گے

    خوشخبری: سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اقامہ نمبر کے بغیر سم چارج کروا سکیں گے اتوار 22 اکتوبر 2017م ریاض ۔ ایجنسیاں سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی تارکین وطن کے لئے موبائل فون کی پری پیڈ سم چارج کروانے کی خاطر اقامہ نمبر کی شرط ختم کر دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی...
  3. کنعان

    نواز شریف کو قتل کرنے کا اعلان کرنیوالے تحریک لبیک کے مرکزی رہنما میجر ظہیر کا خصوصی انٹرویو

    نواز شریف کو قتل کرنے کا اعلان کرنیوالے تحریک لبیک کے مرکزی رہنما میجر ظہیر کا خصوصی انٹرویو
  4. کنعان

    بھارت میں 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو محرم کے بغیر حج کی اجازت

    بھارت میں 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو محرم کے بغیر حج کی اجازت 8 اکتوبر 2017 سعودی حکومت نے بھارت کو اجازت دیتے ہوئے اسے ترقی پسند اقدام قرار دیا، حج کمیٹی۔ نئی دلی: بھارتی حکومت نے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر...
  5. کنعان

    مسلمان ہر سال مکہ مدینہ جاتے ہیں اور کسی غیرمسلم کو اجازت نہیں،

    مسلمان ہر سال مکہ مدینہ جاتے ہیں اور کسی غیرمسلم کو اجازت نہیں، ہم غیرمسلم لوگ وہاں کیوں نہیں جا سکتے؟ آگرہ کے سابق میئر کی اہلیہ کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ایسا جواب کہ ہر کسی کا دل جیت لیا آگرہ (ویب ڈیسک) مذہب اسلام میں ہرصاحب حیثیت مسلمان پر زندگی میں ایک بار حج فرض کیا گیا ہے اور...
  6. کنعان

    اسلامی تاریخ کا پہلا مینار: کیسا، کس نے کہاں بنوایا؟

    اسلامی تاریخ کا پہلا مینار: کیسا، کس نے کہاں بنوایا؟ آج کے دور میں مینار مساجد کی پہچان ہیں مگر اسلامی تاریخ کا پہلا مینار خلیفہ دوم سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے حکم پر آج سے چودہ سو سال قبل سرزمین حجاز کی الجوف گورنری کے علاقے دومۃ الجندل میں تعمیر کرایا گیا۔ 14 سو سال گذر جانے کے بعد آج...
  7. کنعان

    مسجد الغمامہ: جہاں رسول اللہ نے نجاشی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی

    مسجد الغمامہ: جہاں رسول اللہ نے نجاشی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی سعودی عرب کی قدیم ترین مساجد کی فہرست میں 'مسجد الغمامہ‘ کو ہمیشہ اسلامی تاریخ کی یاد گار سمجھا جائے گا۔ مدینہ منورہ سے باہر نکلتے ہی یہ مسجد آج بھی اسلام کے دور اولین کی یاد تازہ کرتی ہے۔ مسجد الغمامہ کو یہ نام دینے کی وجہ...
  8. کنعان

    تارکینِ وطن چلے گئے تو ہم کیا کریں گے؟

    تارکینِ وطن چلے گئے تو ہم کیا کریں گے؟ اس وقت کیا ہو گا، جب تمام تارکینِ وطن سعودی عرب سے واپس چلے جائیں گے؟ کیا ہم رنگا رنگ تنوع کو کھودیں گے؟ کیا ہم سعودی ہر کام کو انجام دینے کے لیے تیار ہیں؟ کیا ہم کبھی ایسے ہوں گے؟ یہ ایک غیر تجربے کار قومی معاشرے کے لیے بہت اہم سوالات ہیں، کیونکہ یہ...
  9. کنعان

    دو سالہ تعطل کے بعد ’بن لادن‘ توسیع حرم میں دوبارہ سرگرم

    دو سالہ تعطل کے بعد ’بن لادن‘ توسیع حرم میں دوبارہ سرگرم دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں جمعہ 18 اگست 2017م دو سال قبل مسجد حرام میں کرین کے المناک حادثے کے بعد سعودی عرب کی سب سے بڑی تعمیراتی فرم ’بن لادن‘ نے توسیع کا کام روک دیا تھا۔ دو سالہ تعطل کے بعد کمپنی نے حرم مکی میں اپنا کام دوبارہ...
  10. کنعان

    ادھ پڑھا مسٹر نما مولوی

    ادھ پڑھا مسٹر نما مولوی آج سے کوئی دس سال پہلے کی بات ہے کہ جب ہم مدرسہ کی تعلیم مکمل کرنے کے قریب پہنچ چکے تھے، ایک صاحب جو جدید تراش خراش کے ساتھ ہمارے پاس ملنے آتے تھے، ہم ان کا نام فراز فرض کر لیتے ہیں، انہوں نے صرف قرآن پاک حفظ کیا ہوا تھا اور بقیہ تعلیم اسکول اور کالج سے حاصل کی۔ کبھی...
  11. کنعان

    سیاسی فرقہ پرستی

    سیاسی فرقہ پرستی میرے چند احباب مجھ سے صرف اس بات پر دور ہو گئے کہ میں ان سے مختلف سیاسی نظریہ رکھتا ہوں۔ کسی بھی محفل، افطار پارٹی، دعوت وغیرہ میں سیاست کے سوا موضوعات ناپید ہو چکے ہیں۔ بات بحث سے شروع ہوتی ہے اور لڑائی پر ختم، مباعث میں سے کوئی ماننے کو تیار نہیں ہوتا اور بعض دفعہ تو کوئی...
  12. کنعان

    بیوی کے حقوق

    بیوی کے حقوق مرد اور عورت کا سب سے خوبصورت رشتہ میاں بیوی کا ہے۔ قرآن مجید نے اس رشتے کو ان الفاظ میں بیان کیا ہے۔ ’’ھن لباس لکم وانتم لباس لھن‘‘ وہ (بیویاں) تمہارا لباس ہیں اور تم (خاوند) ان کا لباس ہو‘‘۔ لباس کے بے شمار فوائد ہیں لیکن تین فائدے ایسے ہیں جو بالکل واضح ہیں۔ ایک فائدہ یہ...
  13. کنعان

    جدہ کی تین تاریخی عمارتوں میں خوفناک آتشزدگی

    جدہ کی تین تاریخی عمارتوں میں خوفناک آتشزدگی ریسکیو ٹیموں فوری کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا ابھا ۔ مریم الجابر بدھ 16 اگست 2017م سعودی عرب کے شہر جدہ میں تین تاریخی عمارتوں میں اچانک بھڑکنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق گذشتہ روز جدہ میں تین تاریخی عمارتوں کو...
  14. کنعان

    رسک مینجمنٹ کی شرعی حیثیت معلوم کرنے سے پہلے رسک

    رسک مینجمنٹ (Risk Management) کی شرعی حیثیت معلوم کرنے سے پہلے رسک اور رسک مینجمنٹ کی مختصر سی وضاحت کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔ رسک: کسی بھی متوقع خطرے کو رسک (Risk) کہتے ہیں، اس کو عربی میں ”خطر“ یا ”مخاطرۃ“ کہا جاتا ہے، لیکن تاجروں کے عرف میں اور مالی معاملات میں جس رسک کو مینج کیا جاتا ہے اس...
  15. کنعان

    اپنے وائی فائی کو اجنبیوں سے دور رکھنے کے عملی طریقے

    اپنے وائی فائی کو اجنبیوں سے دور رکھنے کے عملی طریقے ہفتہ 5 اگست 2017 صرف چند آسان تدابیر اختیار کرکے آپ وائی فائی نیٹ ورک محفوظ ترین بنا سکتے ہیں۔ کراچی: ماہرین کا مشورہ ہے کہ وائی فائی پاس ورڈ صرف قابلِ اعتماد افراد کو ہی دیں کیونکہ ایک جانب تو اجنبی افراد دھڑا دھڑ ڈاؤن لوڈنگ سے آپ...
  16. کنعان

    میڈیکل اور انجینئرنگ کالج میں داخلہ کے خواہشمند طلبا

    میڈیکل اور انجینئرنگ کالج میں داخلہ کے خواہشمند طلبا ڈاکٹر اور انجینیئر بننا ہمارے معاشرے میں ایک باعزت پیشہ سمجھا جاتا ہے۔ یہاں اکثر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے پڑھ لکھ کر مستقبل میں کسی اچھے عہدے پر فائز ہوں اور اپنے ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔ اور یہ اچھا عہدہ ان کے...
  17. کنعان

    گزشتہ 14 صدیوں سے حجاج کو پانی پلانے والے سعودی خاندان

    گزشتہ 14 صدیوں سے حجاج کو پانی پلانے والے سعودی خاندان حرمِ مکی کی حدود کے پاس حجاج کرام کی آب زمزم کے ساتھ پہلی ملاقات ہوتی ہے۔ یہاں مکّی نوجوان پلاسٹک میں بند کیے گئے آب زمزم کو بسوں میں تقسیم کر کے ان حجاج کا استقبال کرتے ہیں۔ یہ پیشہ ورانہ رواج ہے جس پر حجاج کو پانی پلانے والے لوگ 14 صدیوں...
  18. کنعان

    بریکنگ نیوز

    لارجر بینچ کے پانچ جج صاحبان کا متفقہ فیصلہ نواز شریف نااہل قرار، نواز شریف اب وزیر اعظم نہیں رہے۔
  19. کنعان

    خروج ۔۔۔۔۔۔۔۔ کون ہے جو اس ظلم پر زباں کھولے؟

    خروج ۔۔۔۔۔۔۔۔ کون ہے جو اس ظلم پر زباں کھولے؟ حقیقت کتنی تکلیف دہ کیوں نہ ہو اسکی خوبی یہ ہے کہ اسے بدلا نہیں جا سکتا اور جسے بدلا نہ جا سکے اس کے ساتھ سمجھوتا کرنا پڑتا ہے اور یہاں بہت سی پاکستانی فیملیز کو اس تلخ حقیقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کہ جس ملک میں یہ سالہا سال رہے جس ملک کو اپنا ملک...
  20. کنعان

    قارون کے متعلق وہ معلومات جو آپ نہیں جانتے ہوں گے!

    قارون کے متعلق وہ معلومات جو آپ نہیں جانتے ہوں گے! اس جگہ کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ قارون کا محل تھا بنی اسرائیل کے زمانے کے معروف بادشاہ قارون کا محل مصر کے جنوب مغربی صوبے الفیوم میں نہرِ قارون کے جنوب مغربی جانب واقع ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ قارون کا خاص محل ہے جس کے نام کا ذکر...
Top