جعلی ادویات کا خوفناک دھندا
پاکستان کی ایلوپیتھک انڈسٹری میں 50,000 کے لگ بھگ رجسٹرڈ ناموں کی مختلف ادویات بنائی جاتی ہیں جنہیں بنانے والی 600 سے زائد کمپنیوں میں سے اکثر کا معیار اتنا خراب ہے کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو کہ ہر دوامیں کچھ متحرک اور کچھ غیر متحرک اجزا ہوتے...