الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا
ایکسپریس نیوز، 2 گھنٹے پہلے
فلسطین کو سرچ کرنے پر اسرائیل کا نقشہ دکھائی دیتا ہے جس میں غزہ کو بھی اسرائیل کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ فوٹو: گوگل میپ اسکرین شارٹ
غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین...
سعودی عرب میں آن لائن نکاح رجسٹریشن کا آغاز
سعودی عرب میں آن لائن نکاح رجسٹریشن کا آغاز ہزاروں نکاح خواں حضرات کو خصوصی تربیت دی جائے گی
اتوار 7 اگست 2016م
العربیہ ڈاٹ نیٹ
سعودی عرب کی وزارت انصاف وقانون نے پیش آئند چند ہفتوں کے دوران ملک بھرمیں نکاح کی آن لائن رجسٹریشن کا پروگرام شروع کرنے کا...
سعودی ادارے اپنے ملازمین کو تنخواہیں اور واجبات ادا کریں، مفتی اعظم
روزنامہ پاکستان، ویب ڈیسک
توار 7 اگست 2016
ریاض: سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ سعودی ادارے اپنے ملازمین کی تنخواہیں اور دیگر واجبات ادا کریں۔
سعودی عرب کی مختلف کمپنیوں میں کام کرنے والے لاکھوں افراد کئی...
ایٹمی دھماکے کے بٹن والا بریف کیس!
08 اگست 2016
لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام جیلانی خان
دو روز پہلے انٹرنیشنل نیویارک ٹائمز کے صفحہ اول پر ایک سٹوری شائع ہوئی جس کا عنوان تھا: ’’وہ وجہ کیا ہے جو صدر کو بٹن دبانے سے روکتی ہے؟‘‘
اس عنوان میں صدر کا مطلب صدر امریکہ بارک اوباما اور بٹن کا مطلب وہ...
سعودی ادارے اپنے ملازمین کو تنخواہیں اور واجبات ادا کریں، مفتی اعظم
روزنامہ پاکستان، ویب ڈیسک
توار 7 اگست 2016
ریاض: سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ سعودی ادارے اپنے ملازمین کی تنخواہیں اور دیگر واجبات ادا کریں۔
سعودی عرب کی مختلف کمپنیوں میں کام کرنے والے لاکھوں افراد کئی...
کیا رکشہ چلانا ناجائز ہے؟
سجاد سلیم، جمعرات 4 اگست 2016
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ اگر کوئی تعلیم یافتہ بندہ اپنے بچوں کی بھوک مٹانے کیلئے رکشہ چلا لے تو اُس کے اپنے رشتہ دار اور دوست ہی کڑوی باتیں سنا سنا کر مار دیں کہ لو جناب اب یہ وقت بھی آنا تھا۔
ابھی یہ کچھ دن پہلے کی ہی بات ہے جب سوشل میڈیا پر...
عیسائیوں میں بھی شدت پسند لوگ موجود ہیں، پوپ فرانسس
ویب ڈیسک، پير 1 اگست 2016
روم: کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ اسلام کا تشدد سے موازنہ کرنا درست نہیں کیوں کہ عیسائیوں میں بھی شدت پسند لوگ ہیں اور یورپ نوجوانوں کو دہشت گردی کی جانب دھکیل رہا ہے۔
پولینڈ سے روم...
اسحاق ڈار کیا کر رہے ہیں؟
کالم: نجم ولی خان
1 اگست 2016
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں پراپرٹی کے بزنس میں خصوصی دلچسپی کے پیچھے واقعی پاکستان میں جائیدادوں کی خریدوفروخت کے نظام کو ٹیکس نیٹ میں لانا، کالے دھن کی روک تھام اورحکومتی ریونیو میں اضافے کے لئے سنجیدہ اور مخلصانہ کوششیں ہیں یا...
کشمیریوں کے لئے آواز بلند کرنے پر ٹویٹر انتظامیہ نے حافظ سعید کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا
آئی این پی، پير 18 جولائ 2016
فیس بک نے بھی کشمیری حریت پسند برہان وانی کی ڈی پی لگانے والے ہزاروں فیس بک اکاؤنٹس اور پیجز بلاک کر دیئے۔
ملتان: کشمیریوں کیلیے آواز بلند کرنے پر ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی دباؤ...
سعودی عرب کا پہلا اور سب سے بڑا برف کا شہر
جمعرات 14 جولائی 2016م
رياض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
سعودی عرب کے صوبے ریاض کے گورنر نے بدھ کے روز مملکت کے پہلے اور سب سے بڑے "برف کے شہر" کا افتتاح کر دیا۔
ریاض شہر کے علاقے الربوہ میں العثیم مول میں بنائے گئے اس شہر کا رقبہ 5000 مربع میٹر ہے اور اس پر...
سعودی مبلغ کا فرشتہ جبریل سے مصافحہ کا متنازع دعوی
گورنر عسیر شہزادہ فیصل بن خالد نے متنازع بیان کی تحقیقات کا حکم دیے دیا
منگل 12 جولائی 2016م
ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
سعودی عرب کے ایک سرکردہ عالم دین کی جانب سے حضرت جبریل علیہ السلام پر درود وسلام بھیجنے اور لیلۃ القدر کے انتیس رمضان المبارک کو...
برہان وانی کی شہادت!
روزنامہ پاکستان 12 جولائی 2016
کالم: لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام جیلانی خان
مقبوضہ کشمیر میں انڈین پولیس نے بھی اپنی سپیشل فورسز کا ایک ونگ بنایا ہوا ہے جو ریگولر آرمی کی سپیشل فورسز کی طرز اور اس کی سطح کی ایک مسلح عسکری تنظیم ہے۔۔۔
8 جولائی 2016ء کو جمعہ کا دن تھا کہ اس...
پاکستان کے وہ 35 شہر جہاں آپ قانونی طور پر سمگل شدہ گاڑی چلا سکتے ہیں، دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں
روزنامہ پاکستان، 04 جولائی 2016
لاہور (شہباز اکمل جندران/ خصوصی نمائندہ) ملک کے 35 شہروں کی مقامی انتظامیہ کی طرف سے سمگل شدہ گاڑیاں چلانے کی قانونی اجازت دئیے جانے سے دستور پاکستان، کسٹم ایکٹ،...
روزانہ 6 سے زائد پاکستانی اپنی شہریت ترک کر رہے ہیں
July 8, 2016
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) 2014 سے روزانہ 6 سے زائد پاکستانی اپنی شہریت ترک کر رہے ہیں۔
امریکا کے محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کو 2002 سے 2014 تک ان 12 برسوں کے درمیان پاکستانیوں کی جانب سے پناہ کی 4113 درخواستیں موصول ہوئیں جبکہ 2015...
بھارت میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، معروف اسلامی چینل ’’پیس ٹی وی‘‘ کی نشریات بند کر دی گئیں
07 جولائی 2016
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا جادو سر چڑ کر بول رہا ہے ، مودی حکومت کے وزراء کے ساتھ بھارتی میڈیا بھی امن کے پیامبر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف...
عراق سے فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں تھا، ٹونی بلئیر نے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا:
چلکوٹ انکوائری کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی
رونامہ پاکستان، 06 جولائی 2016
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی جنگ کے حوالے سے برطانیہ کی سرکاری انکوائری کمیشن کے چیئرمین سر جان چلکوٹ نے سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی...
’’9/11 حملے امریکی حکومت نے خود کروائے اور میرے پاس اس کا ٹھوس ثبوت موجود ہے‘‘،
ورلڈ ٹریڈ سینٹرکی ویڈیو بنانے والا کیمرہ مین منظر عام پر آ گیا،
15 سال سے امریکہ حکومت اس کے پیچھے کیوں پڑی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف
03 جولائی 2016 (20:23)
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں نائن الیون کا سانحہ جب...
وہ سال جب مسلمانوں نے رمضان کے 38 روزے رکھے
روزنامہ پاکستان، 29 جون 2016
لاہور (نیوزڈیسک) ہر سال مسلمان رمضان المبارکے کے 29 یا 30 روزے رکھتے ہیں
لیکن ایک سال ایسا بھی گزرا ہے جب تمام عالم اسلام نے ایک سال میں 38 روزے رکھے،
یہ 38 روزے کسی مسلکی یا مذہبی لڑائی کی وجہ سے نہیں تھے۔
2000ء ایک...
دال مہنگی ہے تو مرغی کھائیں!
شمع جونیجو …. شمع بینی
June 21, 2016
کل یعنی کہ 20 جون 2016ء کو جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں اڑتالیس ممالک پر مشتمل نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا غیر معمولی اجلاس شروع ہوا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کو رکنیت دئیے جانے پر غور ہو گا۔ ایک ان پڑھ مودی کی ڈپلومیسی نے...
حج وعمرہ زائرین کے لئے الیکٹرانک بریسلیٹ متعارف
منگل 21 جون 2016م
مکہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ایک الیکٹرانک بریسلٹ متعارف کروایا ہے جس میں ہر معتمر کی ذاتی معلومات درج ہوںگی جن میں اس شخص کے سعودی عرب داخل ہونے کی جگہ، ویزا نمبر، پاسپورٹ نمبر اور اس کا ایڈریس شامل ہیں۔...