نام نہاد اسلامی جہادی تنظیموں کا شرعی جائزہ
ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق
عصر حاضر میں دنیا کے کئی مسلمان ممالک میں نام نہاد جہادی تنظمیں سرگرم ہیں۔ جن میں سر فہرست القاعدہ, داعش, بوکوحرام, الشباب، لشکر طیبہ، جیش محمد، حزب المجاہدین وغیرہ ہیں, پاکستان تو ان نام نہاد جہادی تنظیموں کا گڑھ ہے۔ ان...