• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    گائے کا پیشاب پینے کا حکم

    السلام علیکم معذرت کے ساتھ میری رائے کے مطابق عنوان اور بعض اہل علم کی رائے ایسی ورڈنگ درست نہیں کیونکہ حدیث مبارکہ میں اونٹی کا دودھ اور پیشاب اکٹھا لکھا ہوا ہے اس لئے عنوان اگر یہ ہوتا تو بہتر تھا "اونٹنی کے دودھ اور پیشاب سے بیماری کا علاج" یا ایسا عنوان جس میں دودھ اور پیشاب دونوں کا...
  2. کنعان

    فیس بک اکاؤنٹ سے ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کا آسان طریقہ

    فیس بک اکاؤنٹ سے ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کا آسان طریقہ ویب ڈیسک ایکسپریس پير 15 اکتوبر 2018 فیس بک نے کروڑوں صارفین کی معلومات چوری ہونے کے بعد ڈیٹا چوری کی آگاہی کیلیے ایک پیج بنایا ہے لندن: اب سے دو ہفتوں قبل فیس بک نے باقاعدہ اعتراف کیا تھا کہ اس کے تین کروڑ صارفین کے ڈیٹا کا کچھ حصہ...
  3. کنعان

    اب سعودی عرب کا 14 دن کا ویزا انتہائی آسانی سے ملے گا، اتنی رقم دینا پڑے گی؟

    اب سعودی عرب کا 14 دن کا ویزا انتہائی آسانی سے ملے گا، اتنی رقم دینا پڑے گی؟ روزنامہ پاکستان، 01 اکتوبر 2018 جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے چند روز قبل غیرملکیوں کے لیے ویزے کا حصول آسان بنانے کے لیے الیکٹرانک ویزا کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ اب اس کے متعلق مزید تفصیلات کا...
  4. کنعان

    اگلا نمبر آپ میں سے بھی کسی کا ہو سکتا ہے

    اگلا نمبر آپ میں سے بھی کسی کا ہو سکتا ہے فروری 2018 میں یہ پوسٹ کسی دوسرے فورم پر لگائی تھی آج کراچی سے فالودہ و شربت فروش شہری عبدالقادر کے اکاؤنٹس میں اربوں روپے کی رقم منتقلی کا کیس سامنے آیا تو اسے یہاں بھی شیئر کر دیتا ہوں اس واقعہ کا سب کو علم ہونا ضروری ہے کہ اگر کسی کے ساتھ ایسا ہو...
  5. کنعان

    رمیثہ بیٹی کے لیے دعا

    اللہ تعالٰی اسے شفاءِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین! اللهم اشفها بشفائك وداوها بدوائك وعافها من بلائك اللهم اشفها وعافيها يا أرحم الراحمين أسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيها
  6. کنعان

    کیا ایسی جاب جائز ہے ؟

    ’’سافٹ ویئر بگز‘‘۔ سافٹ ویئر بگز کسی کمپیوٹر پروگرام میں ایسی غلطیاں ہوتی ہیں جن کی وجہ سے پروگرام مخصوص حالات میں کریش ہو جاتا ہے، چلنے سے انکار کر دیتا ہے ، غلط نتائج پیدا کرتا ہے یا کوئی الٹا سیدھا کام کرنے لگتا ہے۔ بیشتر مواقع پر یہ بگز پروگرام بنانے والے پروگرامر کی غلطی کی وجہ سے...
  7. کنعان

    کیا ایسی جاب جائز ہے ؟

    کیا ایسی جاب جائز ہے ؟ لنک السلام علیکم محترم اسحاق بھائی کا مشکور ہوں جو انہوں نے مجھے یار رکھا، جس سیکشن میں سوال کیا گیا ہے وہاں مشائخ کرام کی رسائی ہے میری وہاں رسائی نہیں اس لئے الگ سے جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں، جواب میں تاخیر پر معذرت کیونکہ میں ملک سے باہر ہوں، IlmLight اگر اس...
  8. کنعان

    اگر آپ موٹر وے پر رک کر یہ کام کرتے ہیں تو خبر دار ہو جائیں

    اگر آپ موٹر وے پر رک کر یہ کام کرتے ہیں تو خبر دار ہو جائیں 02 ستمبر 2018 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) موٹر وے پر انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے گینگ کے چار کارندوں کو موٹر وے پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اگر آپ موٹر وے یا نیشنل ہائی وے پر سفر...
  9. کنعان

    کیا اسلام میں والدین کو اولڈ ایج ہوم بھیجنے کی اجازت ہے ؟ امام مسجد نبوی ﷺ

    کیا اسلام میں والدین کو اولڈ ایج ہوم بھیجنے کی اجازت ہے ؟ امام مسجد نبوی ﷺ 01 ستمبر 2018 مدینہ منورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی شریف کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی نے جمعہ کا خطبہ والدین کے حقوق کے موضوع پر دیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام بندگان خدا دوسروں کے حقوق ادا...
  10. کنعان

    خانہء کعبہ کے متعلق

    یہ تو اللہ سبحان تعالی جانتے ہیں، اس پر 3 وجوہات آپ کی پیش نظر کرتے ہیں تاکہ سمجھنا آسان ہو۔ 1- کسی بھی لوکل انٹرنیشل ائرلائن کو خانہ کعبہ کے اوپر سے روٹس ہی نہیں دئے ہوئے سکیورٹی کی پیش نظر یا کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے، جب روٹس ہی نہیں تو جہاز کیسے گزریں گے۔ 2۔ خانہ کعبہ کے سامنے ایک مکہ...
  11. کنعان

    Get an Official IELTS, TOEFL certificate now.

    السلام علیکم یہ یوزر نیم sj4963073 ویسے بھی سپیم ہے، چائنہ سے آن ہے اور ایک سائٹ ہے جہاں سب سپیمر کا ریکارڈ ہوتا ہے وہاں یہ یوزرنیم بھھی بلیک لسٹ ہے۔ وٹس ایپ پر یہ ذہن میں رکھیں کہ اگر میں کسی کو پاکستان میں یو کے کا سم کارڈ بھیجتا ہوں تو وہ اس سے پاکستان میں وٹس ایپ پر یا کسی بھی کمنیکیشن...
  12. کنعان

    سعودی عرب نے امام کعبہ کو گرفتار کر لیا کیونکہ ۔۔

    افواہ ہے. جس کی تصدیق نہیں ہو سکی. شیخ کا پرسنل اکاؤنٹ نہیں تھا. بلکہ ان کے کوئی عزیز دیکھتے تھے. چند ماہ قبل یہ قانون آیا تھا کہ آئمہ حرم کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہو گا. الجزیرہ کا شوشہ ہے. جسے بعد میں مصری و ترکی اخبارات نے بغیر تصدیق کے شائع کیا ہے. الجزیرہ چینل ہمیشہ رمضان یا حج پر ایسی جھوٹی...
  13. کنعان

    Get an Official IELTS, TOEFL certificate now.

    السلام علیکم سپیم! نہ ویب ایڈریس، نہ لینڈ لائن نمبر، بس فیس بک پر پیج بنایا موبائل نمبر امریکہ کا لکھ دیا ایک ای میل ایڈریس بنا کر ڈال دیا سی ایچ چائینہ۔ سرٹیفکیٹ کی جو تصویر لگائی ہے تو برٹس کونسل ایسا سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرتی۔ والسلام
  14. کنعان

    سعودی عرب نے امام کعبہ کو گرفتار کر لیا کیونکہ ۔۔

    سعودی عرب نے امام کعبہ کو گرفتار کر لیا کیونکہ ۔۔ 24 اگست 2018 (13:30) لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکومت نے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح الطالب حکومتی پالیسیوں پر مبینہ تنقید کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سعودی عرب میں قیدیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے ”پریزنر آف...
  15. کنعان

    شیخ ابو بکر جابر جزائری وفات پاگئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ سبحان تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین!
  16. کنعان

    ٹریولس ایجنسی کے ذریعہ قسطوں پرحج و عمرہ کرنا

    السلام علیکم برطانیہ میں اس پر کچھ ٹویولز ایجنسز ایسی بھی ہیں جو اصل قیمت پر ہی قسطوں میں ٹکٹ سیل کرتی ہیں اس پر مارکیٹ ریٹ آنلائن پر چیک کریں اور پھر قسطوں والی ایجنسی کی سائٹ پر جا کر ٹکٹ سلیکٹ کریں جو دوسری ایجنسیز اصل قیمت پر ٹکٹ فروخت کر رہی ہیں اسی قیمت پر اقساط سیٹ کر لیں لیکن اس میں سفر...
  17. کنعان

    مچھلی ذبح نہیں کی جاتی، پھر یہ حلال کیسے ہوئی؟

    السلام علیکم شیخ عبداللہ المطلق سعودی عرب کے بڑے علماء کی کمیٹی کے رکن ہیں۔ اُنکا شمار فی البدیہ اور فوراً فتویٰ دینے کے حوالے سے مشہور ترین علماء میں ہوتا ہے۔ اپنی بذلہ سنجی، ظریف اور پُر مزاح طبیعت کی وجہ سے عوام میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ ایک سائل نے شیخ صاحب سے سوال کیا؛ شیخ صاحب کیا...
  18. کنعان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! اللہ سبحان و تعالی ہمارے بھائی محمد فیض الابرار بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین۔ والسلام
  19. کنعان

    مدینہ منورہ اسلامی یونیورسٹی نے تارکین کی اولاد سے داخلہ درخواستیں طلب کر لیں

    مدینہ منورہ اسلامی یونیورسٹی نے تارکین کی اولاد سے داخلہ درخواستیں طلب کر لیں جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب میں قائم مدینہ منورہ اسلامی یونیورسٹی نے نئے تعلیمی سال 1439-40ھ کے دوران بی اے کیلئے تارکین وطن کی اولاد ، سعودی طلباء اور بیرون مملکت کے امیدواروں سے داخلے کی درخواستیں طلب کر لیں۔...
  20. کنعان

    جعلی علماء کیسے تیار ہوتے ہیں؟انکشاف انگیز تحریر

    السلام علیکم یہ واقعہ میں نے اردو ڈائجسٹ یں ایک زمانہ ہوا پڑھے، ابھی میں نے ان کی ایک کتاب تلاش کی جو 650 صفحات پر مشتمل ہے اور ان کی پوری زندگی کے حالات ہیں میں نے وقت نکال کر پوری کتاب پر ایک نظر کی مگر کہیں بھی ایسا کوئی واقعہ نہیں ملا جو اردو ڈائجسٹ میں شائع کیا گیا۔ اس کتاب یاد ایام آپکو...
Top