گپ شپ
ایک بابا جی کسی محفل میں گئے
وہاں سب لوگ ان کا مذاق اڑانے گلے
بابا جی نے انہیں کہا "دیکھو ہم فقیر لوگ ہیں ہمارا مذاق مت اڑاؤ"
لوگ خوب ہنسے، اچانک ان سب کو نظر آنا بند ہو گیا
وہ سب لوگ بابا جی کے قدموں میں گر گئے اور بابا جی سے معافی مانگنے لگے
بابا جی نے جوتا اٹھایا اور سب کو ایک ایک...