الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیکن جناب معاملہ آپ کی پیش کردہ مثال کے برعکس ہے کہ وہ ہم سے اضافی پیسے "ٹاک ٹائم" کے نہیں لے رہے ہوتے بلکہ اُدھار والی رقم سے کی گئی کال یا میسیج کے پیسے بھی "پیکج پلان" کے مطابق ہی کاٹتے ہیں۔
یعنی اُدھار میں بھی 10 روپے کا اُتنا ہی "ٹاک ٹائم" ملتا ہے جتنا 10 روپیہ "نقد" میں، اور اضافی پیسے...
عبدہ بھائی اور شاکر بھائی کی طرف سے کلاس سے بے دخلی کا نوٹس ملنے پر بہت زیادہ مصروفیت کے باوجود جلدی جلدی سرسری سا سبق کو پڑھا ہے اور یہاں جواب لکھ رہا ہوں تاکہ سند رہے اور کلاس سے بے دخلی سے بچ جاؤں۔
کیا آپ واقعی اہلِ حق کے "نمائندہ" ہیں، باقی دیوبندی تو رہنے دیں صرف اس فورم پر موجود دیوبندیوں سے ہی اپنی بات کی توثیق کروادیں۔۔۔۔۔
ویسے کسی گروہ کا نمائندہ ہونے کا کیا مطلب ہوتا ہے اس سے تو جناب واقف ہونگے؟
واہ جی واہ، بہت اعلیٰ
آپ سے سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے 1، 2، 3، 4 سے مراد ان ائمہ کرام رحمہم اللہ اجمعین کا الگ الگ رستہ نہیں ہے، کیونکہ اُن کا راستہ تو "قرآن و حدیث" والا سیدھا رستہ ہی تھا، بلکہ ان چاروں رستوں سے سے مراد ان ائمہ کرام کے نام پر، اُن کے بہت بعد گھڑ لیے گئے فرقے ہیں۔
یہ آپکا خیال ہے اور ہر کسی کا اس سے متفق ہونا لازمی نہیں۔۔۔۔۔
اشماریہ سے پہلے یہاں پر انہی کے فرقے سے تعلق رکھنے والے تلمیذ، سہج اور جمشید کم ندوی اور دیگر لوگ موجود رہے ہیں جو شاہد بھائی والوں کی پوسٹس پر لکھتے بھی تھے لیکن تب ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔۔۔۔
رہی عربی جاننے کی بات تو یہ
ضروری نہیں...