الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس بار رمضان المبارک سے پہلے گرمیوں میں روزے رکھنے کا سوچ کر ہی ہم مزدوروں کے اوسان خطا ہو رہے تھے لیکن اللہ کے کرم سے اس بار رمضان کے روزے توقع سے بہت کم "گرم" ہیں، ہمارے علاقے میں ہوائیں اچھی چل رہی ہیں جن کی وجہ سے گرمی کی حدت کا زیادہ احساس نہیں ہوتا اس کے علاوہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
آمین یا رب العالمین!
رب کریم ،آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے، انکی حسنات قبول فرمائے اور انکی خطاؤں اور لغزشوں سے درگذر فرما کر انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ۔
اورپس ماندگان کو صبرجمیل کی توفیق دے ۔
آمین
جناب @محمد ارسلان بھائی نے تو وجہ لکھ دی ہے کسی اور تھریڈ میں یہ اعتراضات نقل نہ کرنے کی۔۔۔۔۔ جن مین سے آپ نے صرف ایک وجہ لکھی ہے دوسری وجہ یہ ہے۔
لیکن آپ میں سے کوئی اپنے محبوب فرقے کے دفاع میں یہ تکلیف کیوں نہیں کرلیتے کہ ان اعتراضات کے جواب دے دیں، چاہے اسی تھریڈ میں یا کسی اور تھریڈ میں؟...
آمین یا رب الکریم
ماشاء اللہ @سرفراز فیضی بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے "نئے" بیٹے کو ہدایت کے رستے پر چلائے اور دنیا اور آخرت میں آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
@شاکر بھائی
@عمیر بھائی
برادران اس اپ گریڈ کے بعد مجھے اپنے کروم براؤزر میں "لاگ آؤٹ" کا بٹن نہیں مل رہا۔۔۔۔۔۔
مزید "اسپائلر" پر بھی کچھ روشنی ڈال دیں کہ یہ کیا ہے اور اس کا استعمال کیسے کرسکتے ہیں؟
بہت شکریہ بہن معلوماتی تھریڈ ہے۔
اگر ہوسکے تو ان معلومات کے مآخذ کا لنک بھی ساتھ لگاتی رہیں تاکہ اگر کوئی ممبر اس پر مزید معلومات چاہتا ہو تو دیکھ سکے۔
جزاک اللہ خیرا