الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موصوف کی تازہ بونگی۔۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں۔
@خضر حیات
@انور شاہ راشدی
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی یہی بات سب سے پرکشش ھے، کہ انہوں نے فقہ میں قرآن سے ابتدا کی ھے ،، اور حدیث کو صرف اتنا ھی لیا ھے جتنی اس کی ضرورت تھی ،ٹھیک اس سنار کی طرح جو زیور بناتے وقت ٹانکے کے لئے صرف اتنا پیتل استعمال...
یہ جرار یا جماعت الدعوۃ کے کسی رسالے کی خبر تو نہیں لیکن ایک فیس بک پیج پر اپلوڈ کی گئی وڈیو ہے جو نام سے پاکستانی ہی لگتا ہے۔۔۔۔۔
اور یقینا "دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت" اور "عزت مآب" جناب نریندر مودی کو بدنام کرنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔۔۔۔۔۔
بلینک اس لیے چھوڑا تھا کہ ہر شخص آپ کے بارے میں جیسا گمان رکھتا ہو وہ ویسا "فِل" کرلے، آپ اپنے متعلق کچھ اچھے الفاظ بھی "بھر" سکتے تھے مثلا بھلا آدمی، بھولا آدمی
میرا خیال ہے دین پر عمل کرنے کے لیے ایک جامع طریقہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کتاب و سنت کی شکل میں دے دیا ہے...
جزاک اللہ خیرا بھائی بہت ہی مناسب بات کی ہے آپ نے۔۔۔۔۔
بھائی جان اس بندے کی تحریروں سے لگتا ہے کہ یہ "مماتی دیوبندی" ہے اور اکثر "دیوبندیوں" کے حق پر ہونے کے باوجود "فرقیوں" میں بٹ جانے کا نوحہ اور ماتم کرتا ہوا بھی پایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
میری رائے
یہ تحریر اس نے بظاہر '' تقارب ادیان و مسالک...
انڈین مسلمان بھائیوں کی باتیں کافی تسلی آمیز ہیں لیکن اس مباحثے میں اس فیکٹر کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ سوشل میڈیا پر حکومت مخالف باتیں کرنے پر انہیں شدید ردعمل کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
مجموعی طور پر ہمیں اپنے ملک پاکستان کی ترقی و سلامتی کی دعائیں کرنے کے ساتھ ساتھ ساری امت مسلمہ...
حافط صاحب شاہد نذیر بھائی کا کافی عرصہ پہلے (27-12-2013) یہاں پر کیا ہوا تبصرہ پڑھ لیں، یہ شاید آپ نے پہلے نہیں پڑھا ہوگا۔۔۔۔۔
اور یہاں پر خاکسار نے بھی اس اندیشہ کا اظہار کیا تھا۔۔۔۔
رفع یدین اور عدم رفع میں غلو و تشدد !
میں الحمد للہ چودہ پندرہ سال کی عمر سے ان لوگوں میں ھوں جو رفع یدین کرتے بھی ھیں اور 30 سال سے ان کی امامت بغیر رفع یدین سے کر رھا ھوں مگر آج تک کسی نے اعتراض نہیں کیا ، اگرچہ یہ ان کا ملک ھے اور مہمان کو اخلاقاً اپنے میزبان کی فقہ کا اکرام کرنا چاھئے !
اگر...
میں حیدرآبادی بھائی Innocent Panther سے گذارش کروں گا کہ براہِ مہربانی اس خبر پر کچھ روشنی ڈالیں۔
نوٹ: یہ خبر جماعت الدعوۃ کے کسی (بقول شخصے جھوٹے) رسالے یا اخبار کی نہیں ہے۔
کنوارے بھائیوں کی ایک دوسرے کے لیے دعائیں دیکھ کر اردو کی وہ مثالیں یاد آجاتی ہیں.
بھوکے سے کسی نے پوچھا "دو جمع دو" بولا "چار روٹیاں"
یا بھوکے کو آسمان پر چاند دکھا کر پوچھا گیا "یہ کیا ہے؟" بولا "روٹی"
نوٹ: اوپر پوسٹ میں کنوارے بھائیوں سے مذاق کیا گیا لہٰذا اس پر ہنسیں یا نہ ہنسیں لیکن اسے...