• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کی نمازِ استسقیٰ کی اپیل

    خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کی نمازِ استسقیٰ کی اپیل روزنامہ پاکستان، 24 اکتوبر 2015 (14:51) جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہریوں سے نمازِ استسقیٰ کی ادائیگی کے لئے اپیل کر دی۔ شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خادم الحرمین شریفین...
  2. کنعان

    ہولو کاسٹ: نیتن یاہو کا مفتیِ اعظم فلسطین سے متعلق من گھڑت دعویٰ

    ہولو کاسٹ: نیتن یاہو کا مفتیِ اعظم فلسطین سے متعلق من گھڑت دعویٰ مقبوضہ بیت المقدس۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں بدھ 21 اکتوبر 2015م انتہا پسند صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو من گھڑت دعووں کے لیے تو مشہور ہیں ہی مگر اب انھوں نے تاریخ پر بھی ہاتھ صاف کرنا شروع کر دیا ہے۔ انھوں نے یہ بلند بانگ...
  3. کنعان

    خلیج میں فرقہ وار انگیخت کا ہتھیار

    خلیج میں فرقہ وار انگیخت کا ہتھیار کالم: عبدالرحمان الرشد پیر 19 اکتوبر 2015م انٹرنیٹ کے ذریعے حال ہی میں ایک ویڈیو کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی ہے۔ اس میں ایک سعودی نوجوان ایک ٹیکسی ڈرائیور کو محض اس بنا پر سخت سست کہہ رہا ہے کہ اس نے اپنی کار میں ایک مذہبی علامت کی تصویر لٹکا رکھی تھی۔ سوشل...
  4. کنعان

    پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا سسٹم متعارف ، سمارٹ کارڈ آ گیا

    پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا سسٹم متعارف ، سمارٹ کارڈ آ گیا روزنامہ پاکستان، 19 اکتوبر 2015 (15:32) اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ شناختی کارڈ کے کامیاب اجراء کے بعد وفاقی دارلحکومت میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا سسٹم بھی متعارف کرا دیا گیا ہے جس کا اعلان رواں سال کے شروع میں کیا گیا...
  5. کنعان

    شام، فلسطین، یمن، عراق، ہند - 1

    شام، فلسطین، یمن، عراق، ہند - 1 کالم: اوریا مقبول جان جمعہ 16 اکتوبر 2015م گزشتہ چودہ صدیوں سے مسلمان اس زمین پر آباد ہیں۔ ان کی داستان عروج سے زوال کی دردناک کہانی ہے۔ حالی نے جب مدّ و جزرِ اسلام پر مسدس لکھی تو اس کا آغاز اس مصرعے سے کیا "پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے" تھا۔ پستی کی انتہا جس...
  6. کنعان

    اردن میں ملعون قوم لوط کے برباد شہر کے کھنڈرات دریافت

    اردن میں ملعون قوم لوط کے برباد شہر کے کھنڈرات دریافت "سدوم" میں زندگی یک دم ختم ہو گئی تھی: امریکی محقیقین جمعرات 1 محرم 1437هـ - 15 اکتوبر 2015م لندن ۔ کمال قبیسی اللہ کی جانب سے قوم لوط کی غلط کاریوں کی سزا کے بارے میں تمام آسمانی کتب بالخصوص قرآن کریم کے مبارک صفحات اس بدقسمت قوم کے...
  7. کنعان

    غیر ملکیوں کو نوکری دینے کی سالانہ فیس؟ سعودی حکومت کا پریشان کن اعلان

    غیر ملکیوں کو نوکری دینے کی سالانہ فیس؟ سعودی حکومت کا پریشان کن اعلان روزنامہ پاکستان، 14 اکتوبر 2015 (19:41) ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ روز سے سوشل میڈیا پر سعودی عرب کے لیبر قوانین کے حوالے سے یہ افواہ پھیل رہی تھی کہ سعودی حکومت نے پرائیویٹ فرمز کو اپنے غیرملکی ورکرز کی مد میں ٹیکس سے...
  8. کنعان

    کامسیٹس یونیورسٹی 2000 پاؤنڈ لیکر ڈگریاں جاری کر رہی ہے، یہ ایگزیکٹ سے بھی بڑا اسکینڈل ہے

    کامسیٹس یونیورسٹی 2000 پاؤنڈ لیکر ڈگریاں جاری کر رہی ہے، یہ ایگزیکٹ سے بھی بڑا اسکینڈل ہے، خورشید شاہ اگست 27، 2015 اسلام آباد : سچ ڈاٹ ٹی وی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کامسیٹس یونیورسٹی 2000 برطانوی پاؤنڈ لیکرطالبعلموں کو ڈگریاں جاری کر رہی ہے ۔ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کی...
  9. کنعان

    خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتار سکتی ہیں: سعودی عالم دین

    خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتار سکتی ہیں: سعودی عالم دین روزنامہ پاکستان، 14 اکتوبر 2015 (13:04) ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک معروف عالم دین عبدالعزیز الفوزون نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ غیر مسلم ریاستوں میں مقیم مسلمان خواتین کو اگر خطرہ محسوس ہو تو وہ اپنا حجاب اتار...
  10. کنعان

    تمام خلیجی ممالک، ایک ویزا! مگر کب سے؟ آپ بھی جانئے

    تمام خلیجی ممالک، ایک ویزا! مگر کب سے؟ آپ بھی جانئے روزنامہ پاکستان، 11 اکتوبر 2015 (19:53) ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریا، بیلجیئم، ڈنمارک، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، اٹلی اور سوئٹزرلینڈ سمیت متعدد یورپی ممالک نے آپس میں ”شینجن ویزہ“ کے نام سے ایک معاہدہ کر رکھا ہے جس کے تحت بارڈر چیک پوسٹس...
  11. کنعان

    جعلی اسنا د پر لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کالجز میں دا خلوں کا انکشاف۔۔۔

    جعلی اسنا د پر لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کالجز میں دا خلوں کا انکشاف۔۔۔ روزنامہ خبریں، 12 اکتوبر 2015 لاہور (خصوصی رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ جنرل نرسنگ ہیلتھ پنجاب میں لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کی جعلی اسناد کی ڈمی تصدیق کر کے انہیں نجی وسرکاری کالجز میں داخلے دینے کا انکشاف ہوا ہے ۔ کرپٹ افراد کی جانب سے میٹرک کی...
  12. کنعان

    سعودی حکومت کی نئی اقامہ پالیسی نے بہت سے سعودی شہریوں کو پریشان کر دیا

    سعودی حکومت کی نئی اقامہ پالیسی نے بہت سے سعودی شہریوں کو پریشان کر دیا روزنامہ پاکستان، 12 اکتوبر 2015 جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے "اقامہ" سروس آن لائن کرنے سے جہاں تارکین وطن کے لیے وقت اور پیسے کی بچت اورآسانی پیدا ہوئی ہے وہیں اس سے مقامی اقامہ ایجنٹ بیروزگار ہو گئے ہیں۔ سعودی پاسپورٹ...
  13. کنعان

    حج کا انتظام خود مختاری اور استحقاق کا معاملہ ہے

    حج کا انتظام خود مختاری اور استحقاق کا معاملہ ہے 2 گھنٹے پہلے بی بی سی ’یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ اس واقعے سے ایران سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ ایرانی رہنما یہ بات بار بار کر چکے ہیں‘ سعودی شہزادے ترکی الفیصل نے حج کے انتظامات میں دیگر مسلم ممالک کو شریک کرنے کی تجویز کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
  14. کنعان

    3 ماہ تک مسلسل سبز چائے استعمال کرنے والی لڑکی صحت کے کس سنگین مسئلے میں مبتلا

    سبز چائے کا استعمال صحت کے لئے انتہائی مفید ہے، تحقیق روزنامہ پاکستان، 15 اگست 2012 لندن (بیورورپورٹ) برطانوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سبز چائے کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید ہے سبز چائے لیموں اور شہد کے ساتھ انتہائی خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ ڈائٹ کرنے والوں کے لیے بھی بہت فائدے مند ہوتی...
  15. کنعان

    خلیجی ممالک کا ملزمان کی ایک دوسرے کو حوالگی پر اتفاق

    خلیجی ممالک کا ملزمان کی ایک دوسرے کو حوالگی پر اتفاق ریاض ۔ ھدیٰ الصالح روزنامہ پاکستان، جمعہ 9 اکتوبر 2015م خلیجی ممالک کی نمائندہ تنظیم "خلیج تعاون کونسل" (جی سی سی) نے پہلی بار ملزمان کی ایک دوسرے کو حوالگی کے ایک سمجھوتے پر اتفاق کیا ہے۔ معاہدے کے تحت کونسل کا کوئی بھی رکن ملک اپنے ہاں...
  16. کنعان

    سانحہ منی میں سعودی حکومت کا کیا قصور

    سانحہ منی میں سعودی حکومت کا کیا قصور بدھ 7 اکتوبر 2015م کالم: اسد اللہ غالب حج کے دوران سانحوں کی ایک طویل تاریخ ہے اور کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی سانحے کی ذمے داری سعودی عرب کی حکومت پر ڈالی گئی ہو۔ بچپن میں ہم حاجیوں کو یا تو اپنے گاؤں ہی سے الوداع کیا کرتے تھے، کچھ لوگ کراچی تک ساتھ جاتے...
  17. کنعان

    پاکستان کے جوہری پروگرام کو بند کرنیکی سازش تیار ہو چکی، ن لیگ کے رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

    پاکستان کے جوہری پروگرام کو بند کرنیکی سازش تیار ہو چکی، ن لیگ کے رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف روزنامہ پاکستان، 06 اکتوبر 2015 (21:54) اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما نے حیرت انگیزانکشاف کر دیا کہ پاکستان کے جوہری پروگرام کو بند کرنیکی سازش ہو رہی ہے۔ اے آر وائی کے پروگرام ”...
  18. کنعان

    کفالہ نظام ختم ہونا چاہیے

    کفالہ نظام ختم ہونا چاہیے کالم: خالد المینا پیر 5 اکتوبر 2015م گذشتہ چند برسوں کے دوران خلیجی عرب ریاستوں میں غیرملکی کارکنوں کے ساتھ روا رکھا جانے والے سلوک کی وجہ سے تنقید میں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے الزامات عالمی ادارہ محنت (آئی ایل او) اور انسانی حقوق کے علمبردار کارکنان کی جانب سے عاید کیے جاتے...
  19. کنعان

    فیس بک ویڈیو ایمبیڈ کوڈ حاصل کر کے فارم میں شیئئر کرنا

    فیس بک ویڈیو ایمبیڈ کوڈ حاصل کر کے فارم میں شیئر کرنا السلام علیکم @عمران ناصر فیس بک میں جو ویڈیوز لگی ہوتی ہیں اس میں ہر ویڈیو کا ایمبیڈ کوڈ ایک ہی جگہ نہیں بلکہ مختلف جگہوں میں ہوتا ھے، جسے تلاش کرنا پڑتا ھے اس پر میں 4 طریقے یہاں پیش کروں گا ان کی مدد سے آپ ایمبیڈ کوڈ حاصل کر سکتے ہیں، اس...
  20. کنعان

    چھینک مارنے کے بعد ہم ’الحمد اللہ‘ کیوں کہتے ہیں؟

    چھینک مارنے کے بعد ہم ’الحمد اللہ‘ کیوں کہتے ہیں؟ سائنس نے بھی حقیقت کو تسلیم کر لیا روزنامہ پاکستان، 05 اکتوبر 2015 (12:24) لندن (نیوزڈیسک) چھینک انسانی جسم کے لئے انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔ سائنسی تحقیق کے مطابق جب ہمیں چھینک آتی ہے تو ناک کے اندر موجود بیکٹیریا اور وائرس باہر نکلتے ہیں اور...
Top