تصدیق غیر مصدقہ
زبیر ترک،
ایکسپریس نیوز، جمعـہء 25 دسمبر 2015
پیدائش کا تصدیق نامہ ایک ایسا سرٹیفیکٹ ہے،
جو اس دنیا میں وارد ہونے کے کافی سال بعد شناختی کارڈ بناتے وقت درکار ہوتا ہے۔ فوٹو: فائل
کہتے ہیں کہ آزمائے ہوئے کو آزمانا جہالت ہے لیکن الجبرا (ریاضی) میں آزمائے ہوئے کو ہی آزمایا جاتا...