انفاق فی سبیل اللہ
مورخہ: Apr 26, 2015
کالم: علامہ ابتسام الہٰی ظہیر
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 3 میں جہاں متقی لوگوں کے دیگر اوصاف بیان فرمائے وہاں اس صفت کا بھی ذکر کیا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنے کے کئی آداب...