بلاگ کیا ہے؟
لفظ ”بلاگ (Blog)“ ویب لاگ (Web Log) سے بنا ہے۔
بلاگ ایک قسم کی ذاتی ڈائری ہی ہے جو آپ انٹرنیٹ پر لکھتے ہیں۔
ذاتی ڈائری اور بلاگ میں ایک فرق یہ ہے کہ ذاتی ڈائری آپ تک یا چند ایک لوگوں تک محدود ہوتی ہے
جبکہ بلاگ پوری دنیا کے سامنے کھلی کتاب کی مانند ہوتا ہے۔ جہاں آپ اپنی سوچ اور...