تاریخ ساز واقعہ
آج اپنے قارئین کو ایک نہایت اہم و تاریخ ساز واقعہ کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔ اس ایک واقعہ نے انجانے میں پاکستان کی تاریخ بدل دی۔
1952 میں میٹرک پاس کر کے میں بھوپال سے بذریعہ کھوکھرا پار کراچی آیا۔ کیونکہ میں اگست میں آیا تھا اس لئے داخلہ نہ مل سکا اور میں نے اس دوران...