• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انور شاہ راشدی

    دو رکعتوں کے بعد رفع الیدین

    اور دو سجدوں کے درمیان رفع الیدین والی روایات قابل حجت نہیں. صحیح بخاری میں انکے خلاف واضح روایت موجود ھے. واللہ اعلم.
  2. انور شاہ راشدی

    دو رکعتوں کے بعد رفع الیدین

    تمام المنہ میں جو علامہ البانی کا میں نے موقف پڑھا ھے تو وہ دو سجدوں کے درمیان رفع الیدین کے قائل ھیں باقی یہ بات مجھے انکی کہیں نظر نہ آئی. شاید بھائیوں سمجھنے میں غلطی لگی ھے. اور اگر یھی بات ھے تو پھررکوع سے اٹھتے ھوئے رفع الیدین کیسے کیا جائیگا؟ کیا رکوع کی حالت میں ہی یا اٹھ کر؟
  3. انور شاہ راشدی

    اس وقت دجال کہاں ہے ؟؟؟

    یعنی تمیم داری صحابی
  4. انور شاہ راشدی

    اس وقت دجال کہاں ہے ؟؟؟

    سمندر کے اندر جزیرہ میں.جو اپنے وقت پر ظاہر ھوگا.حدیث مبارک میں "رفع "فعل مجھول ھے) کے الفاظ ہیں جب طوفان کی وجہ سے وہ اس جگہ پنہچے تھے.زمین کی ساخت میں تبدیلی آرہی ھے. آہستہ آہستہ اس کے لئے جگہ ہموار ھورھی ھے.پہر جب اس کا مقرر ٹائیم آئیگا تو اس کا جزیرہ اوپر آجائیگا.واللہ اعلم.
  5. انور شاہ راشدی

  6. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    محترم آپ میری بات کا جواب دیں. ان شاء اللہ عرب کے فورموں میں بہی اس بات کو ہم واضح کرتے ھیں. آپ بے فکر رہیں.
  7. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    وعلیکم السلام. محترم بھائی. جزاک اللہ.
  8. انور شاہ راشدی

    حدیث کی کتاب مصنف ابن ابی شیبہ کے متن میں مسلکی رجحانات کے اضافہ کی حقیقت

    میرے والد محترم بیان کرتے ھیں کہ ھمارا اور دادا محترم کا مولانا عثمانی والوں کے پاس آنا جانا ھوتا تھا.بلکہ خط وکتابت بھی ھوتی تھی. لیکن جب المصنف اضافے کے ساتھ چھپ کرآئی آئی تو دادا محترم نے ان کے پاس جانا چھوڑدیا.پھر ایک دفعہ کراچی مکتبہ میں گئے تو مکتبہ والوں نے پوچھا کہ سائیں آپ نے اب آنا...
  9. انور شاہ راشدی

    حدیث کی کتاب مصنف ابن ابی شیبہ کے متن میں مسلکی رجحانات کے اضافہ کی حقیقت

    میری بھائیوں سے گزارش ھے کہ ھمارے مخطوط ے پیج کی تصویر اور جو ملتان والوں والوں نے عکس شایع کیا ھے.وہ یھاں لگادیں.اگر کسی کے پاس ھے تو.
  10. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    عقلمندی مسئلے کو پھیلانے میں نہیں.
  11. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    محترم ھم نے وہ پڑھی ھے. آپ بس میری بات کا جواب دیں. اور کراچی والوں نے کس نسخے کا حوالہ دیا ھے؟ نہ بات کو لمبا کریں اور نا قارئین کو الجھائیں. آپ کا یہ طریقہ کس بات کا غماز ھے.
  12. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    جناب بات کو آپ دوسری طرف نہ لیجائیں. میں نے جو بات کی ھے اس پر کیوں نہیں آتے. کراچی والوں نے کس نسخے کا حوالہ دیا ھے.؟ آپ ذرا بتائیں تو صحیح.
  13. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    میرے محترم انصاف کی توقع ھے. اللہ تعالی کوایک دن جواب دینا ھے.
  14. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    میں وقاص بھائی اور دوسرے بھائیوں سے اپیل کرتا ھوں کہ محترم کو تحریف والے صفحات دکھادیں. میں نے بارھا پچھلے صفحات کی مراجعت کا کہا ھے.آپ وہاں مراجعت کیوں نہیں کرلیتے.تاکہ آپکو معلوم ھوجائے کہ میں کس تحریف کی بات کررھا ھوں.
  15. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    محترم آپ جان بوجھ کر انجان کیوں بن رھے ھیں. میرا سوال ھے کہ جس کے پاس.......یہ نہیںک دوسرے ائمہ... یعنی ابن قطلوبغا تک جتنا عرصہ جس کے پاس نسخہ رھا تو اسنے کیوں بیان نہ کیا؟ آپ بار بار ایک ھی اصول کو بیان کرتے جارھے ھیں. آپ یا تو میری تحریرقور سے نہیں پڑھتے.یا جان بوجہ کر ان جان بن رھے ھیں...
  16. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ۱ نسخوں میں اختلاف ھوجانا کوئی بڑی بات نہیں. اور اس اختلاف کا حل یہ ھوتا ھے یا اسکی تصحیح دوسرے نسخوں کی مراجعت سے کی جاتی ھے. اگر جو بات جس نسکے میں ھے اسکو صحیح تصور کرلیا جائے تو تعجب ھے محمد عوامہ پر کہ اتنے نسخے جمع کر کے کیوں تحقیق کی ھے؟ باقی باتوں میں تحقیق کرتے ھوئے انکو یہ کیوں نظر...
  17. انور شاہ راشدی

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    مطلب تمام کتب اردو میں ھی آرھی ھیں.
  18. انور شاہ راشدی

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    محترمی ومکرمی اسکا اردو ترجمہ ھوچکا ھے اور مقالات میں آرہی ھے.ان شاء اللہ.
  19. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ماشاء اللہ. محترم یہ بات یقینا آپ کے لاجواب ھونے کی دلیل ھے. کیوںکہ اسکی بات کا اگر آپکے پاس جواب ہوتا تو(اور یقینا ھے ھی نہیں) ان شاء اللہ قیامت تک بھی نہیں ملیگا.کیونکہ آپ سیدھی بات کو ٹھکرارھے ھیں. )آپ اس طرح کی بات کبھی نہ کرتے. میرے محترم اس بات کا میری بات سے کیا تعلق؟ میں تو کہتا ھوں کہ...
Top