• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    یہ با ت کس نے کہی ھے؟ اور کہاں ملیگی؟
  2. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ابن قطلوبغا نے کیا نقل کیا تھا؟
  3. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    محترم آپ کس نسخے کی بات کررھے ھیں؟ ذرا وضاحت فرمائیں.
  4. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    آپ نسخے کا وجود تو ثابت کریں. اگر وجود ھی نہیں تو بات ختم. لہذا پختہ دلیل مطلوب ھے. اب آپ ھی نے کہا ھے لہذا احتمالات کی ضرورت نہیں. ابن قطلوبغا کے نسخے کی بات نہیں بلکہ وہ جس سے نقل ھے اس کے وجود کو دلائل کے ساتھ واضح کیجئے.
  5. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    محترمی دلیل آپ پکڑ رھے ھیں اس نسخے سے. اچھا میں احتمالات ذکر کر رھا ھوں.چلیں آپ اس کے وجود کی پختہ دلیل دیں. اب آپ بھی محض احمتمالات نہ پیش فرمائیں کہ ایسا ھو سکتا ھے ویسا ھو سکتا ھے.نہیں جی.پختہ دلیل. میری اوپر والی بات کو ذرا ملاحظہ فرمائیں کیا محقق ایسی عجیب تر باتوں سے حجت پکڑتا ھے. اگر یہی...
  6. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    محترم یہاں ایک کتاب کی نہیں محض ایک نسخے کی بات ھورھی ھے. اور نسخوں کے گم ہوجانے سے کس کو انکار ھے.لیکن جو کہانی آپ اس نسخے کی دوسرے نسخوں کی مثالیں دیکر آپ بیان کررھے ھیں وہ شاید کسی اور نسخے میں نہیں پائی جاتی ھوںگی. آپکی یہ بات یقینا بڑی عجیب تر ھے. آپ دوسرےی کتابوں کی مثالیں اس پر پیش نہیں...
  7. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    یعنی اس کا مطلب ھے کہ وہ نسخہ(اصل) صدیوں تک چھپا رہا اور جب وہ ظاھر ھوا اس کی نقل کے بعد پھر وہ ھمیشہ کے لئے معدوم ھوگیا. یعنی وہ نسخہ ظاھر ھی محض ایک بار نقل ھونے کے لئے ھوا تھا.بس ابن قطلوبغا کا نسخہ اس سے نقل ھوا پھر اسکا اتہ نہ پتا.واہ. ماشاء اللہ. جی بتائیں یہ کوئی بات بنتی ھے؟ محترم جب...
  8. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    محترم ! شاد بھائی کو میں نے اس جواب کا کہا تھا اس لئے اسکا جواب دیا ھے. باقی میرا اعتراض مخطوط پر ابھی تک جواب کا منتظر ھے. اللہ تعالی سب کو ھدایت دے.آمین.
  9. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    اور عکس میں تحریف ملتان والوں نے کی تھی.
  10. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    میں نے والد محترم سے پوچھا ھے وہ فرماتے ھیں کہ یہ جواب(کہ اس تحریف کا جواب عثمانی صاحب والے ھی دے سکتے ھیں) مولانا نور احمد کے بیٹے ھی نے ھمیں دیا تھا. ۲ ملتان والوں نے جو ھمارے مخطوط کا جو عکس شایع کیا تھا وہ عکس دراصل کراچی والوں ھی نے انکو دیا تھا.کیوںکہ انہوں نے ھی ھمارے مخطوط کا عکس لیا...
  11. انور شاہ راشدی

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    لا تدرک الامام الا قائما.. سے مراد پہلا قیام ھی مراد ھے. کیوںکہ صحابہ قیام کا لفظ بول کر اس سے قیام اول ھی مراد لیتے تھے.اس لیے اس حدیث میں مطلق قیام ھی بولا گیا جس صرف قیام اول ھی مراد ھے. لہذا جب قیام کا لفظ آئیگا وھاں قیام اول ھی مراد ھے.واللہ اعلم.
  12. انور شاہ راشدی

    آپ اس پر کیا تبصرہ کریں گے۔۔۔؟؟؟

    بہت زبردست. اور اسلاف کا یہی طریقہ کار رھا ھے.اللہ تعالی ھم پررحم فرمائے.آمین.
  13. انور شاہ راشدی

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    محترمی میرے کہنے کا مطلب یہ ھے کہ. سجدات کی ھیئت اور ان میں دعائیں ایک جیسی ھیں.اس لیے دوبارہ بیا کرنے کی ضرورت نہیں. اور افتراش وتورک دونوں اصل حالت نہیں ھے.اور دونوں کی ہیئت مختلف ھے اس لئے بیان کرنے کی ضرورت محسوس ھوئی. اسی طرح ارسال اصل حالت ھے اور اور وضع الیدین غیر اصل ھے.لہذا غیر اصل کی...
  14. انور شاہ راشدی

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    محترم احمد بھائی تمام سجدات کی ھیئت ایک جیسی ھے.اس لئے انکا ایک دوسرے پر اطلاق ھوسکتا ھے.لیکن قیام اول و ثانی کی ھیئت مختلف ھے مثلا قیام اول کے ملنے سے رکعت ھوجاتی ھے لیکن قیام ثانی سے نہیں.جب یہ فرق موجود ھے تو پھر حکم کا اطلاق دونوں پر کیسے ھوگا.
  15. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ۱ الحمدللہ یہ بھی علمی ھی کام ھے اگر آپ سچائے سے دیکھیں تو ۲ مضمون لکھنے سے آپکو کس نے روکا ھے لکھیں آپ. ان شاء اللہ جواب بھی آجائیگا. ۳ یہ علمی کام اب آپکو نظر آیا ھے جب ضرورت تھی تب کہاں تھے آپ؟ ۴ ویسے مضمون میں بھی وھی کچھ لکھیںگے جو ابھی لکھ رھے ھیں.نیا پھر بھی نہیں ھوگا. ۵ اصل بات یہ ھے کہ...
  16. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    اھل علم یعنی علم کے پھیلاؤ میں بخل نہیں کرتے. یہ آپ کہرھے ھیں.اور ھے بھی درست. تو پھر وہ نسخہ اتنا عرصہ انکے اھلیان نے کیوں چھپا کر رکھا جس سے ابن قطلوبغا والا نسخہ نقل ھے.؟ ابن قطلوبغا نے جس نسخے کا حوالہ دیا اور حوالے والا جس سے نقل ھے اس کی بات کررھا ھوں.آپ لکھتے ھیں لیکن معلوم نہیں آپکی بات...
  17. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ایک بات کی وضاحت اور کسی کتاب پررد میں بڑا فرق ھے. وہ تو اردو نہیں جانتے تھےلیکن یہاں کے علماء تو عربی جانتے ھیں وہ ہی بتادیتے.کیوں نہ بتایا گیا؟ واللہ کتنی سطحی باتیں آپ کررھے ھیں. مجھے تو آپ پر ترس آرھا ھے. لڑتے ھیں مگر ھاتھ میں تلوار بھی نہیں. بہر آپکی یہ باتیں کم از کم میری نظر میں تو علمی...
  18. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    واللہ آپکی باتیں بلکل بے وزنی ھیں.
  19. انور شاہ راشدی

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    آپکی یہ ساری باتیں واضح طور پر اعلان کررھی ھیں کہ الحمدللہ آپ لاجواب ھوچکے ھیں. بہت اچھا. اسی لئے آپکو سمجھ ھی نہیں آرھی کہ آپ کیا لکھرھے ھیں.اسی لئے میرے تمان م سوال آپ سے گم ھوگئے ھیں. بس صرف جان چھڑانے کی کوشش کر رھے ھیں.
Top