• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سید طہ عارف

    سورہ الرحمن

    ہمارے ہاں اکثر جب کوئی بیمار ہوتا ہے تو اس پر سورة الرحمن دم کی جاتی ہے. کیا سورة الرحمن کی ایسی کوئی فضیلت حدیث میں منقول ہے. کیا قرآن کی مختلف سورتوں کو کسی کام کے لئے مخصوص مثلا شفا، روزی میں برکت وغیرہ وغیرہ کرنا جائز ہے جبکہ سورة کی وہ خاصیت کسی حدیث میں منقول نہ ہو.
  2. سید طہ عارف

    مولانا امین احسن اصلاحی کی تفسیر

    مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کی تفسیر کیسی تفسیر ہے. کیا عام آدمی وہ پڑھ سکتا ہے. اور مولانا صاحب کے اصول تفسیر اہل سنت و الجماعہ کے اصولوں کے مطابق ہیں. میرے ایک دوست ہیں انہوں نے امین احسن اصلاحی صاحب کی تفسیر پڑھی اور اب وہ قرآن کی ہر آیت کی تشریح لغت اور سیاق و سباق سے کررہے ہوتے ہیں اور...
  3. سید طہ عارف

    پاکستان میں اہل حدیث کی سب سے اچھی جامعات کونسی ہیں

    پاکستان کی سب سے اچھی اہل حدیث جامعات کونسی ہیں؟ بالخصوص ان افراد کے لئے جنہوں نے پہلے یونیورسٹی میں انجینئرنگ یا کسی اور دنیاوی شعبہ میں بیچلرز کیا ہو
Top