• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سید طہ عارف

    عمر ابن الخطاب اور ان کی زوجہ کے بارے میں قصہ کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قصة عمر بن الخطاب رضي الله عنه مع زوجته . انتشرت قصة بين الكثير من الناس ، ومضمونها أن زوجة عمر بن الخطاب رضي الله عنه ترفع صوتها عليه ، ونصها : (( أن رجلاً جاء إلى عمر يشكو إليه خلق زوجته فوقت ببابه ينتظره فسمع امرأته تستطيل عليه بلسانها وهو ساكت لا يرد عليها ،...
  2. سید طہ عارف

    خواب کی تعبیر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر کوئی شخص خواب میں واضح طور پر چنٹیوں کو دیکھے جبکہ اندھیرا بھی ہو تو اس کی کیا تعبیر ہے. شیخ @اسحاق سلفی Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
  3. سید طہ عارف

    سید احمد شھید

    ﺳﯿﺪ ﺍﺣﻤﺪ ﺷﮩﯿﺪؒ ﺍﻭﺭ ﺗﺤﺮﯾﮏِ ﺟﮩﺎﺩ ( 1 ) ․․․ ﻗﺮﺁﻥِ ﮐﺮﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ: ’’ﻣﻦ ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﯿﻦ ﺭﺟﺎﻝ ﺻﺪﻗﻮﺍ ﻣﺎ ﻋﺎﮨﺪﻭﺍ ﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻓﻤﻨﮩﻢ ﻣﻦ ﻗﻀﯽٰ ﻧﺤﺒﮧ ﻭﻣﻨﮩﻢ ﻣﻦ ﯾﻨﺘﻈﺮ ﻭﻣﺎ ﺑﺪﻟﻮﺍ ﺗﺒﺪﯾﻼ‘‘۔ ( ﺍﻻﺣﺰﺍﺏ:۳۳ ) ﺗﺮﺟﻤﮧ’’․․․: ﺍﻥ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻋﮩﺪ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺳﮯ ﺳﭻ ﮐﺮ ﮐﮯ...
  4. سید طہ عارف

    قبر پر خواتین کا جانا

    میری بہن نے سوال کیا ہے: Yeh mere pas aik kitaab hai. Ismay likha hai k Aurton ka Qabar pr jana jaiz hai. Magr kasrat se jana gunaah. Jabky mein toh bachpan se hi yahi sunti ayi hon k aurton ko wabr pr janay ki ijazat nahi. Aur na hi qabaristan pr janay ki. Ahdees ka hawala bhi hai. Magr...
  5. سید طہ عارف

    قصر نماز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.. کتنے دن سفر پر نماز قصر ہے؟؟،جو صحیح احادیث اور سنت رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ثابت ہو؟؟ جزاکم اللہ خیر.. Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
  6. سید طہ عارف

    کعبہ پر نازل ہونے والی رحمتیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللی وبرکاتہ کیا اسطرح کی کوئی روایت ہے جس میں روزانہ کعبہ پر 120 رحمتیں نازل ہونے کا بیان ہو.اگر ہاں تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے... Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
  7. سید طہ عارف

    صلاوہ التسبیح

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا صلاوتہ التسبیح مشروع ہے. Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
  8. سید طہ عارف

    رحمت کا پرنالہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خانہ کعبہ کے پرنالے کو رحمت کا پرنالہ کہنے کی کیا دلیل ہے.اس بارے میں کوئی روایات ہیں.اگر ہاں تو براہ کرم حوالے اور اسنادی حیثیت کے بیان کے ساته نقل فرمالیں. Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
  9. سید طہ عارف

    حالت احرام میں عورت کے چہرے کا پردہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کسی نے سوال کیا ہے اگر کوئی عورت حالت احرام میں سلا ہوا نقاب استعمال کرے تو کیا وہ گناہ گار ہوگی.اس کو اوڑهنی سے منہ چهپانا مشکل لگتا ہے کیونکہ وہ بار بار کهل جاتا ہے اس صورت میں کیا وہ چہرہ کهلا رکه سکتی ہے. جزاک اللہ خیرا Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
  10. سید طہ عارف

    جھنم سے متعلق ایک روایت

    ایک درد بھرا سچا واقعہ! (یہ تحریرنہ پڑھی توسمجھو کچھ بھی نہ پڑھا) ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہو ں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل جہاں! آج میں اللہ پاک...
  11. سید طہ عارف

    خواب کی تعبیر درکار ہے

    ایک خاتون کا خواب میں دیکھا کہ اس کا شوہر دوسری شادی شدہ خاتون کے ساتھ زنا کررہا ہے.وہ خاتون یہ خواب دیکھ کر بہت پریشان ہیں.براہ کرم جلد تعبیر سے اگاہ کریں شیخ محترم @اسحاق سلفی حفظہ اللہ Sent from my SM-G360H using Tapatalk
  12. سید طہ عارف

    ابدال کے متعلق روایات کا جائزہ

    کیا اردو میں ایسی کتاب موجود ہے جس میں ابدال سے متعلق روایات کا علمی جائزہ لیا ہو. Sent from my SM-G360H using Tapatalk
  13. سید طہ عارف

    افطاری بھول کر جلدی کرلی

    میرے کزن کا سوال ہے میں اور میرا دوست افطار کرنے اپنے تیسرے دوست کے گھر گئے. افطاری سے کوئی ایک منٹ پہلے میزبان کو لگا کہ افطاری کا سائرن بج گیا ہے اور اس نے ہم سے کہا کہ سائرن بج گیا. افطاری تقریباً ایک منٹ بعد ہمیں افطار کے سائرن کی آواز آئی. یعنی ہم نے ایک منٹ پہلے افطاری کرلی.اب ہمارے روزے...
  14. سید طہ عارف

    ناسخ اور منسوخ

    کسی نے یہ ایک سوال بھیجا ہے. اس کا جواب درکار ہے. شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ Sent from my SM-G360H using Tapatalk
  15. سید طہ عارف

    واقعہ معراج

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے ماموں کو کسی نے غلام احمد پرویز کی ایک ویڈیو بھیجی جس میں وہ واقعہ معراج کے حوالے سے مختلف شبھات پھیلارہا ہے.اس ویڈیو کا جواب چاہیئے. شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ Sent from my SM-G360H using Tapatalk
  16. سید طہ عارف

    شریعت اور فقہ کا فرق

    شریعت اور فقہ کا فرق ---------------------- شریعت تو کتاب وسنت ہیں اور فقہ، کتاب وسنت کا فہم ہے جو کہ ایک عالم دین کو حاصل ہوتا ہے۔ فقہ، شریعت نہیں ہے بلکہ شریعت کا فہم ہے لہذا یہی وجہ ہے کہ فقہ میں اختلاف ہو جاتا ہے۔ شریعت ایک ہے جو کہ کتاب وسنت ہے جبکہ فقہیں زیادہ ہیں کہ جن میں سے آٹھ اس وقت...
  17. سید طہ عارف

    سال 2016 میں داخلے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس سال جب جامعہ میں داخلے شروع ہوں تو جامعہ کے ذمہداران سے گزارش ہے محدث فورم پر ضرور اطلاع دیں
  18. سید طہ عارف

    مولوی اور ماروی

    مولوی اور ماروی ... ! پروگرام شروع ہوتا ہے, یہ پروگرام ہے ان مظلوم بچیوں کے نام پر کہ جنہیں “Honor killing " کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے پروگرام کا عنوان انتہائی مناسب ہے پروگرام کی ہوسٹ ایک طرحدار خاتون نادیہ مرزا ہیں اور پروگرام کے شرکاء ہیں . مولانا حمدللہ جے یو آئی ایف فیاض الحسن چوہان میڈیا...
  19. سید طہ عارف

    رکعات تراویح کا آسان حل

    یغام پیغام ...... رکعت تراویح کا آسان حل تراویح کی رکعتیں بیس ہی ہیں؟‘‘ ’’نہیں حضورؐ سے صرف آٹھ ہی ثابت ہیں۔‘‘ ’’حضرت عمرؓ کے دور میں صحابہؓ نے بیس رکعتیں جماعت کے ساتھ ادا کی تھیں‘ کیا انہوں نے غلط کیا؟‘‘ ’’بیس کی دلیل کمزور ہے‘ ہم نے تو اپنے بزرگوں کو آٹھ پڑھتے ہی دیکھا ہے۔‘‘ ’’آٹھ کی...
  20. سید طہ عارف

    زکوۃ سے شوہر کا قرض ادا کرنا

    [6/5, 9:17 PM] Taaha Arif: ایک صاحب ہیں وہ فوت ہوگئے ہیں اور ان پر بہت قرضہ ہے [6/5, 9:18 PM] Taaha Arif: اس کی بیوی کے پاس 7.5 تولہ سونا ہے [6/5, 9:19 PM] Taaha Arif: جو اس نے اپنے بچوں کے لئے رکھا ہے [6/5, 9:20 PM] Taaha Arif: اب کیا وہ اپنی زکوۃ سے اپنے شوہر کا قرضہ ادا کرسکتی ہے [6/5, 9:22...
Top