الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شرک کی اقسام
شرک اکبر،شرک اصغر
شرک اکبر؛
جو بندہ کو دائرہ اسلام سے نکال دیتا ہے اور اس کو ہمیشہ کے لیے جہنم رسید کر دیتا ہے، یہ اس صورت میں ہے جب وہ شرک ہی پر مرا ہو اور توبہ کی توفیق نہ ملی ہو۔ شرک اکبر کا مطلب ہے کوئی عبادت غیر اللہ کے لیے ادا کی جائے، جیسے غیر اللہ سے دعا کرنا، غیر اللہ کا...
اے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں,مصائب سے،بیماریوں سے،اخوت وبھائی چارہ نہ سمجھنے والوں سے، مکار ظالم دشمن سے،نا عاقبت اندیش دوستوں سے،حق کے مقابلے میں طاقت کے راج سے،نام نہاد جمہوریت پسند ڈکٹیٹروں سے،سیکولرازم کے نام پر قاتلوں سے,اللہ کو اللہ کے نام پر دھو کہ دینے والوں سے،برے وقت سے،تیرےغضب...
قرآن ، سائنس اور خنزیر خور
اسلامی تعلیمات کی حقانیت اور حیرت انگیز انکشافات پر مبنی تحریر
امیر حمزہ حفظہ اللہ تعالیٰ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں انہوں نے یہ علمی موتی بکھیرے ہیں جو افادہ عام کی نیت سے پیش کیے جا رہے ہیں اور ساتھ ساتھ میں خود اور قارئین سے گزارش کروں گا کہ وہ مجاہد ملت...
ادائیگی قرض کے لیے ایک اور مسنون دعا
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ
اے اللہ!میں فکر اور غم سے،عاجزی اور سستی سے،بزدلی اور بخل سے اور قرض چڑھ جانے سے اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ...
قرض کی ادائیگی کے لیے دعا
اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ (صحیح الترمذی:3563)
اے اللہ!مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام سے کافی ہو جااور مجھے اپنے فضل کے ساتھ اپنے علاوہ سب سے غنی کر دے۔
کتاب التوحید
قرآن اور احادیث کی روشنی میں
انسانی زندگی میں کفر و الحاد اور شرک کی آمد تاریخ کے آئینے میں
الباب الاول
فصل اول
انسانی زندگی میں انحراف
عقیدہ میں پہلی خرابی؛
صحیح عقیدہ کی عمارت میں شرک و انحراف کی دراڑ پہلی مرتبہ قوم نوح میں پڑی، اس لحاظ سے نوح علیہ سلام کو پہلا رسول کہا...
قبرستان میں داخل ہوں تو یہ مسنون دعا پڑھیں
اَلسَّلامُ عليكُمْ أَهْلَ الدِّياَرِ مِنَ الُمؤمِنِيْنَ وَالْمُسلِمِيْنَ وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللهُ بِكُمْ لَلَاحِقُوْنَ نَسْألُ اللهَ لَنَا وَلَكُمُ الْعَافِيَةَ
(مسلم:947،975)
اے ان گھروں والے مومنو اور مسلمانو!تم پر سلام ہو اور ہم ان شاء اللہ...
کسی فوت شدہ کی تعزیت کے لیے مسنون دعا
إِنَّ لِلهِ مَا أخَذَ وَلَه مَا أعْطى وَكُلُّ شَيءٍ عِنْدَه بأَجَلٍ مسمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
(بخاری:1284،مسلم:923)
اللہ ہی کا ہے جو اس نے لیا اور اسی کا ہے جو اس نے دیا اور اس کے پاس ہر چیز مقررہ وقت کے ساتھ ہے۔اس لیے تمہیں چاہیے کہ صبر کرو اور...
راہِ حق پر قدم بہ قدم نکلے رب کے بھروسے پہ ہم
جس کی خاطر ہی بس اپنی خوشیاں جس کی خاطر سبھی اپنے غم
راہِ حق پہ قدم بہ قدم نکلے رب کے بھروسے پہ ہم
زندگی بھر یہی آرزو اِک رہی
اپنا سینہ فقط گولیوں سے سجے
موت کو موت کی گھاٹیوں میں صدا
سر پر باندھے کفن ڈھونڈتے ہم رہے
لاکھ طوفان ہم کو اُٹھے...
جنت کا سوال اور آگ سے پناہ کی دعا
اللہم إنَّی أَسْئلُک الْجَنَّةَ وأعُوْذُبک مِنَ النَّارِ
(ابو داؤد:792،صحیح ابن ماجہ:751)
اے اللہ!میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور آگ سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ سے عافیت طلب کرنے کی دعا
اللهم عافِنِي في بَدَني اللهم عافِنِي في سَمْعِي اللهم عافِنِي في بَصَري لا إله إلاَّ أنتَ اللهم إني أعوذُ بكَ من الکُفْرِ وَالْفَقْرِ وأعوذُ بكَ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ لاَ إله إلا أنتَ (ابو داؤد،5090،عمل الیوم واللیلۃ للنسائی ص:146۔۔۔ابن بازؒ نے اس حدیث کی...
اسلام کی چوٹی........اسلام کی کوہان
اللہ کی راہ میں جہاد
اسلام میں جتنے بھی اعمال ہیں ایمان کے بعد ان میں سب سے بالا ‘ افضل اور چوٹی کا عمل اللہ کے راستے میں جہاد ہے یہی وجہ ہے کہ اللہ کا قرآن اس عمل کا راستہ یو ں دکھاتا ہوا دکھائی دیتا ہے -
یَآیُّھَا الَّذِینَ امَنُوا ھَل ادُلُّکُم عَلَی...
مسلمان کو گالی دینے اور اس سے لڑنے پر وعید
رسول اللہ ﷺنے مسلمان سے لڑائی کو کفر قرار دیا ہے اور فرمایا؛
میرے بعد دوبارہ کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔
بخاری العلم؛43
حیا ایمان پر پہرادار ہے
رسول اللہ ﷺکے اس فرمان کے مطابق ایمان کی ساٹھ یا ستر سے زیادہ شاخیں ہیں جن میں سب سے چھوٹی شاخ راستے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرنا ہے اور حیا ایمان کی ایک شاخ ہے۔
صحیح مسلم، الایمان؛12
اور ایک روایت کے مطابق یوں بھی فرمان نبویﷺ ہے:
جب حیا نہ رہے تو پھر جو مرضی کرو۔
اسی...
سورۃ المرسلت:سورۃ نمبر 77،آیت نمبر 41 تا 50
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بے شک متقی لوگ ہوں گے سایوں میں اور چشموں میں ۰41۰
اور پھل ہوں گے ہر قسم کے جن کی وہ خواہش کریں گے ۰42۰
؛کہا جائے گا؛ کھاوُ اور پیُو مزے لے لے کر ان اعمال کے بدلہ میں جو تم کرتے رہے ۰43۰
بے شک ہم ایسی ہی جزا دیتے ہیں اچھا...
کتاب التوحید
قرآن اور احادیث کی روشنی میں
انسانی زندگی میں کفر و الحاد اور شرک کی آمد تاریخ کے آئینے میں
الباب الاول
فصل اول
انسانی زندگی میں انحراف
نفس انسانی سلیم الفطرت ہے؛
نفس انسانی کو اگر اپنی فطرت پر چھوڑا جائے تو وہ ضرور اللہ کی الوہیت کا اقرار کرے گا، اس کی ذات بابرکت سے...
علماء اسلام کا اس پراجماع ہے کہ جس نے بھی مسلمانوں کے مقابلہ میں کفار کی مدد ومعاونت کی اورکسی بھی طریقہ سے ان کی مدد کی وہ بھی ان کی طرح ہے کافر ہے ۔
جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :
{ اے ایمان والو تم یہود ونصاری کو دوست نہ بناؤ یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں ، تم میں سے جو...
سوشل میڈیا کا معاشرے میں بڑھتا ہوا کردار
تیونس میں آنیوالے چنبیلی انقلاب کی گونج پوری دنیا میں محسوس کی جا رہی ہے ۔ تجزیہ نگار حیران ہیں کہ کس طرح صحافتی آزادیوں سے محروم ایک قوم اٹھ کھڑی ہوئی اور چند دنوں کے اندر ملک میں انقلاب برپا کر دیا ۔ آج کی حقیقت یہ ہے کہ صدر زین العابدین سعودی عرب میں...
مسلمان کو گالی دینے اور اس سے لڑنے پر وعید
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا؛
مسلمان کو گالی دینا فسوق ۰نافرمانی۰ ہے اور اس سے لڑائی کرنا کفر ہے۔
متفق علیہ:بخاری؛6044 مسلم؛الایمان64
رسول اللہ ﷺنے فرمایا؛
دو گالی گلوچ کرنے والے جو کچھ بھی کہیں اس کا...
سورۃ المرسلت،سورۃ نمبر 77،آیت نمبر 20 تا 40
کیا نہیں پیدا کیا ہے ہم نے تم کو ایک حقیر پانی سے؟ ۰20۰
پھر ٹھہرائے رکھا ہم نے اسے ایک محفوظ جگہ میں ۰21۰
ایک مقررہ مدت تک ۰22۰
تو دیکھو ہم اس پر قادر تھے، سو ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں ۰23۰
تباہی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ۰24۰
کیا...