• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    روز قیامت اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم بد نصیب لوگ

    روز قیامت اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم بد نصیب لوگ ثلاثة لا ينظر الله إليهم يوم القيامة ، ولا يزكيهم ، ولهم عذاب أليم ، الذي لا يعطي شيئا إلا منه ، والمسبل إزاره ، والمنفق سلعته بالكذب الراوي: أبو ذر الغفاري المحدث: الألباني - المصدر: صحيح النسائي - الصفحة أو الرقم: 4471 رسول اللہﷺنے فرمایا...
  2. حافظ اختر علی

    اور بھی غم ہیں کر کٹ کے سوا

    اور بھی غم ہیں کر کٹ کے سوا کرکٹ جیت کر ہم خو شیاں منا سکتے ہیں لیکن مصائب اور مسا ئل میں گھرے ہوئے ہند وپاک خصو صا کشمیر یوں کے گہرے زخموں کا مرہم نہیں ہو سکتا، صرف اور صرف مضبوط پا کستان اہل وطن اور کشمیریوں کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے۔ لہذاپا کستا ن کو مضبوط بنا نا ہم سب کا اخلا قی اور شرعی...
  3. حافظ اختر علی

    ایک مبالغہ آرائی کی وضاحت

    شیخ الاسلام ابن تیمیۃ رحمہ اللہ تعالی سے سوال کیا گيا کہ : بعض لوگ یہ حدیث ( لولاک ماخلق اللہ عرشا ولا کرسیا ولا ارضا ولا سماء ولا شمسا ولاقمرا ولا غیر ذالک ) کہ اگر آپ نہ ہوتے نہ تو اللہ تعالی عرش اور کرسی ، اورنہ ہی ارض وسما ، اورنہ ہی شمس وقمر ، اور نہ ہی کوئ اورچیز ہی پیدا فرماتا ) ۔ کیا...
  4. حافظ اختر علی

    حسن اخلاق کا خزینہ

    سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دس برس رہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو “ اف” تک نہیں کہا اور نہ کبھی یہ فرمایا: “ یہ کیوں کیا اور یہ کیوں نہ کیا۔ مختصر صحیح بخاری:حدیث نمبر : 2031
  5. حافظ اختر علی

    وعظ و نصیحت

    سورۃ المرسلت،سورۃ نمبر 77،آیت نمبر 1 تا 19 بسم اللہ الرحمن الرحیم قسم ہے ان ’ہواوُں‘ کی جو چلائی جاتی ہیں سہج سہج ۰1۰ پھر چلتی ہیں طوفانی رفتار سے ۰2۰ اور ان کی جو پھلاتی ہیں بادلوں کو اٹھا کر ۰3۰ پھر جدا کرتی ہیں انہیں پھاڑ کر ۰4۰ پھر ڈالتی ہیں دلوں میں اللہ کی یاد ۰5۰ توبہ کے لیے یا...
  6. حافظ اختر علی

    دعائے مغفرت

    اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْماً كَثِيراً، وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ". اے اللہ!میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیے ہیں اور گناہوں کو تیرے سوا کوئی معاف کرنے والا نہیں ہے تو اپنی طرف سے...
  7. حافظ اختر علی

    جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے

    جھوٹ سے بچو ہر عمل اور نیت میں جھوٹ ہی جھوٹ ہو تو ایمان کیسے باقی رہ سکتا ہے؟؟؟ رسول اللہ ﷺنے فرمایا؛ إياكم والكذب ؛ فإن الكذب يهدي إلى الفجور ، وإن الفجور يهدي إلى النار ، وإن الرجل ليكذب ويتحرى الكذب حتى يكتب عند الله كذاباً ، جھوٹ سے بچو کیونکہ جھوٹ برائیوں کی طرف لے جاتا ہے اور برائی...
  8. حافظ اختر علی

    تحفظ قرآن۔۔۔۔عیسائیت کے لیے ایک لمحہ فکریہ

    ایک بد بخت عیسائی پادری نے قرآن کریم کو جلا کر مسلمانوں کی دل آزاری کرنے کی کوشش کی ہے جس پر مسلمان اپنے ایمانی جذبے تحت خفا بھی ہیں لیکن اس بے وقوف کو توہین قرآن کرتے وقت یہ بھی سوچ نہ آئی کہ توہین قرآن کا مطلب توہین رب العالمین ہے کیونکہ قرآن اللہ رب العالمین کی کلام ہے اور اس کی کسی بھی صفت...
  9. حافظ اختر علی

    غلط العام مستعمل الفاظ کی وضاحت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انسان خطاؤں کا پتلا ہے اس لیے غلطی ہو جانا کوئی عیب نہیں۔اسی طرح سیکھنے سکھانے کا مرحلہ پیدائش سے لے مرنے تک جاری وساری رہتا ہے اس لیے ہر مرحلے میں کچھ نہ کچھ سیکھتے ہی رہنا چاہیے تاکہ علم میں اضافہ ہوتا رہے۔ اسی جذبے کے تحت ہم یہاں پر چند ایک ایسے الفاظ کی...
  10. حافظ اختر علی

    بزدلی اور بخیلی سے پناہ کی دعا

    اللهم إِني أَعُوذُ بكَ مِنَ البُخْلِ وَأعُوذُ بكَ مِنَ الجُبْنِ وأعُوذُ بكَ مِنْ أَنْ أُرَدَّ إلى أرْذَلِ الْعُمُر ِوأعوذُ بكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيا وعَذَابِ القَبْرِ اے اللہ!میں بخل سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور بزدلی سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے تیری پناہ چاہتا ہوں کہ نکمی عمر کی طرف...
  11. حافظ اختر علی

    عذاب قبر سے پناہ کی دعا

    عذاب قبر سے پناہ کی دعا اللهم إني أعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ ، وأعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيْحِ الدَّجَّال ، وأعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالمْمَات ، اللهم إني أعوذ بك مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ اے اللہ!میں تیری پناہ پکڑتا ہوں قبر کے عذاب سے اور تیری پناہ چاہتا ہوں...
Top