الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ تعالی کے حرام کردہ کاموں کے ارتکاب سے پرہیز کرے، کیونکہ لوگ اس کو اپنے لئے نمونہ بناتے ہیں، تو اگر وہ خود کاہلی سے کام کرے گا تو عوام بھی لاپرواہ ہوجائے گی، اور اسی طرح سنت اور مکروہات میں، اسے چاہئے کہ وہ سنتوں کو ادا کرنے میں رغبت کرے، اگر چہ وہ واجب نہ ہوں، تاکہ اس کی عادت ہوجائے اور لوگ...
یہ تمام ایسی جدید خطائیں ہیں، جن کے مرتکب بہت سارے لوگ ہیں۔لہذا مسلمانوں پر واجب ہے کہ ان کا ہدف ایک ہو، اور وہ تمام احوال میں اللہ اور اس کے پیارے رسول - عليه الصلاة والسلام - کی اتباع کرنا ہے، پریشانی و خوشحالی میں، تنگی و آسانی میں، سفر و حضر میں، اور ہر حال میں، اور علماء اکرام کے اختلاف کے...
اور جو حق سے ناواقف ہو، اس پر واجب ہے کہ وہ ان علماء سے پوچھے جو علم و فضل اور حسن عقیدہ و سیرت میں مشہور ہوں، اور اس میں بصیرت رکھتے ہيں، علماء اکرام کی عزت و توقیر، ان کی فضیلت کی معرفت، اور ان کے لئے اجر عظیم اور مزید توفیق کی دعاء بھی کی جائے، اس لئے کہ انہوں نے بڑی بھلائی کی جانب سبقت...
سابق میں گذرا کہ علم اللہ اور اس کے رسول کے فرمان کو جاننا ہی ہے، اور یہی علم شریعت ہے، اور یہ اللہ تعالی کی کتاب اور رسول الله صلى الله عليه وسلم کی سنت کی معرفت رکھنا ہے، اور ان چیزوں کی معرفت ہے جو علومِ شریعت کے لئے معاون ہو، تو اہل علم پر واجب ہے، کہ وہ اس عظیم بنیاد کو مضبوطی سے تھامے...
اور وہ علماء جنہوں نے علم کو حاصل کیا وہ لوگوں میں سب سے بہتر ہیں، اور روئے زمین پر سب سے افضل ہیں، اور ان کے سر فہرست ان کے امام رسل عظام اور انبیاء -عليهم الصلاة والسلام- ہیں، ااور انبیاء دعوت و تبلیغ اور علم و فضل میں نمونہ عمل اور اساس ہيں، اور انبیاء کے بعد ان سے باعتبار طبقات ملے ہوئے اہل...
اور لوگوں کو بھلائی کے جانب متوجہ کرے، اور رسل عظام - عليهم الصلاة والسلام - کا حق کی طرف دعوت دینے میں نائب ہوجائے، اور آٓپ - عليه الصلاة والسلام - نے صحیح حدیث میں ارشاد فرمایا: اللہ تعالی جس شخص کے ساتھ بھلائی کرنے کا ارادہ فرماتا ہے ، اس کو دین ميں تفقہ ( سمجھ) عطا فرماتا ہے ۔ اسكي صحت پر...
طالبِ علم کو چاہئے کہ وہ ان تمام راستوں کی طرف اپنی توجہ مبذول کرے، جو علم کی طرف لیجانے والے ہوں، اور اللہ تعالی کی خوشنودی کی غرض سے ان راستوں کا حریص رہے، رضائے الہی اور آخرت کا گھر اس کا مطمحِ نظر رہے، اپنے دین میں تفقہ کے حصول اور اس میں بصیرت حاصل کرنے کا ارادہ کرے، اور وہ اللہ کے واجب...
اللہ کی معرفت والے اور اس کے دین، اسماء و صفات کے جاننے والے، اپنے علم اور درجات کے اعتبار سے لوگوں کے درمیان سب سے زیادہ طاقتور، وہ لوگ ہیں جو لوگوں میں سب سے زیادہ اللہ کا خوف رکھنے والے ہیں، اور ان میں سب سے اعلی و اکمل رسل عظام - عليهم الصلاة والسلام - ہیں، تو وہ اللہ کا خوف رکھنے والے، اور...
تو ان کا اثر لوگوں کو بھلائی کی طرف بلانے، ان کی حق کی طرف رہنمائی کرنے، اور ہدایت تک پہنچانے کے سبب ہے، اور یہ بہت بلند آثار ہیں جس پر اللہ نے ان کی تعریف فرمائی ہے، اور مؤمنوں نے ان کا شکریہ ادا کیا، ان کے سر فہرست رسل عظام - عليهم الصلاة والسلام - ہیں؛ کیونکہ وہ رہبری کرنے والے اور اس کی طرف...
تو اہل علم نے فرشتوں کے ساتھ اس کی وحدانیت پر گواہی دی، تو فرشتے - عليهم السلام - اور شریعت کا علم رکھنے والے وہ اللہ کی توحید اور اس کے لئے مخلص ہونے پر اس کی توحید کے گواہ ہیں، اور وہ تمام جہانوں کا رب ہے، اور وہی سچا معبود ہے، اور اس کے علاوہ کسی دوسرے کی عبادت باطل ہے، اور اہل علم کے لئے یہ...
اور اسی علم سے اللہ تعالی کی طرف لوٹنے اور اس زندگی کی انتہا کو جانا جاتا ہے۔ اور ان مکلفین کی ایک قسم جنت و سعادت مندی کو حاصل کرے گی، اور دوسرے لوگ جو بکثرت ہوں گے وہ شقاوت و رسوائی میں گرفتار ہوں گے، اور اہل علم حضرات نے اس پر خبردار کیا ہے اور بیان کیا ہے کہ علم اسی معنی میں منحصر ہوتا ہے۔...
  ﯾﻘﯿﻨﺎﹰﯾﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﮦ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺩﻛﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮨﮯ   ﺁﭖ ﻛﮩﮧ ﺩﯾﺠﺌﮯ ﻛﮧ ﯾﮧ ﺗﻮﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻛﮯﻟﯿﮯ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻭ ﺷﻔﺎ ﮨﮯکچھ بیان کرنے سے پہلے میری وصیت یہ ہے کہ: اس عظیم کتاب پر غور و فکر اور عقل و دانش، اور اس کی تلاوت بکثرت کرتے ہوئے، اور اس کے معانی پر عمل کرتے ہوئے اس میں توجہ دینا چاہئے، اور...
علم اور علما کے اخلاق ہيں 
الحمد لله رب العالمين والعاقبة للمتقين، والصلاة والسلام على عبده ورسوله وخيرته من خلقه وأمينه على وحيه نبينا وإمامنا محمد بن عبد الله، وعلى آله وصحبه ومن سلك سبيله إلى يوم الدين۔ أما بعد:ہم نے اپنے قاری سے قرآن کریم کی مبارک آیات کی تلاوت سماعت کی جن میں عظمت و...
صحابہؓ معیارِ حق ہیں اور اُنکے مدرسہ کی اتباع لازم
امام ابن قیمؒ کے ذکر کردہ چند دلائل کی روشنی میں
استفادہ: حامد کمال الدین
”صحابہؓ“ اسلام کی محض ایک نسل نہیں، ”صحابہؓ“ دین کا ایک باقاعدہ ”مدرسہ“ ہے۔ ”صحابہؓ“ تاریخ کے اُس ”علمی واقعہ“ کا نام ہے جو رسول اللہ ﷺ __ معلم اعظم ومربی اعظم __ کے...