• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عامر عدنان

    مولانا ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ کی بیوی زلیخا بیگم

    ابو تقی الدین رحیمی --------------------------- مولانا ابوالکلام آزاد-رحمہ اللہ-کی بیوی زلیخا بیگم وفاشعار اور شوہر کی خوشی پر قربان ہوجانے والی ایک مکمل مشرقی خاتوں تھیں،حمیدہ سلطانہ لکھتی ہیں کہ ایک دن صبح جو ہم پہنچے تو بیگم آزاد کی نرگسی آنکھوں میں ڈورے دیکھ کر والدہ نے ان سے مسکرا کر کہا...
  2. عامر عدنان

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث اے اللہ معاویہ کو ہادی و مہدی بنا پر اعتراض کا جائزہ

    تحریر : حافظ بلال سلفی Pdf لنک کے لئے نیچے دیکھیں ہادی مہدی ؛سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کاوش : اصلاح میڈیا ٹیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے دعا کی تھی کہ اے اللہ ان کو ھادی ومھدی بنا دے،یعنی یہ خود ہدایت یافتہ ہوں اور ان کے سبب لوگ بھی ہدایت پائیں۔ یہ کوئی...
  3. عامر عدنان

    حضرت علی رضی اللہ عنہ جنت اور جہنم کو تقسیم کرنے والے ہیں؟ امام احمد رحمہ اللہ کے قول کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ ایک روایت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں پیش کی جاتی ہے قسيم الجنة والنار یہ روایت تو موضوع ہے جیسا کہ علامہ البانی رحمہ اللہ نے سلسلتہ الضعیفہ رقم ٤٩٢٤ میں موضوع کہا ہے ۔ لیکن اس متعلق امام احمد...
  4. عامر عدنان

    روزہ اور عید سب کے ساتھ یا اپنے اپنے مطلع کے ساتھ

    روزہ اور عید سب کے ساتھ یا اپنے اپنے مطلع کے ساتھ؟ (1)۔ چاند دیکھ کر روزہ رکھنا اور چاند دیکھ کر عید کرنا ایک ایسا مسئلہ ہے جو عہد ِ نبوت سے اب تک پیہم چلا آرہا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک میں چاند دیکھنے اور پھر اس پر عمل کرنے کی کیا کیفیت تھی یہ احادیث مبارکہ صحیحہ میں بالکل...
  5. عامر عدنان

    علم اور معاش

    [ علم اور معاش] ............ ️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین .................. اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ ہم علم دین پڑھ کر مالدار بن جائیں گے تو میں کہوں گا آپ کا یہ خیال خام اور زعم باطل ہے، اس لئے کہ حدیث کی پڑھائی"فقیری پڑھائی یا فقیروں کی پڑھائی" ہے،جیساکہ ہمارے بعض سلف(غالباً یہ عبد...
  6. عامر عدنان

    علم کی راہ میں خرچ

    [ علم کی راہ میں خرچ] ............. ️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین ............. ................. ہمارے اسلاف روپیہ کو علم کی خاطر کس طرح لٹاتے تھے، آج کی اس تحریر سے آپ اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں. آج بھی دنیوی علوم کے لئے خوب پیسے خرچ کئے جاتے ہیں، لیکن علم عربی کے سلسلے میں لوگ بخل سے...
  7. عامر عدنان

    ایک ہی کتاب کو بار بار پڑھنا

    [ ایک ہی کتاب کو بار بار پڑھنا] ............. ️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین ..... کسی بھی کتاب کو جب پہلی بار پڑھنا ہی دل پر گراں گذرے تو انسان ایسے وقت میں ایک ہی کتاب کو بار بار کیسے پڑھے. لیکن میں درجنوں ایسے علما سے واقف ہوں جو ایک ہی کتاب کو بار بار پڑھتے تھے، شاید اس لئے کہ ان کے...
  8. عامر عدنان

    معتزلہ نے قرآن کو مخلوق کیوں کہا؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ ایک سوال آیا ہوا ہے کہ "معتزلہ نے قرآن کو مخلوق کیوں کہا ؟
  9. عامر عدنان

    قید خانہ اور تصنیف

    [ قید خانہ اور تصنیف] ........... ️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین ...... علما اور قید خانوں کا تعلق نہایت گہرا ہے،قید خانے بھی مختلف دور میں مختلف قسم کے رہے ہیں، علما کو جہاں بھی پابندِ سلاسل کرکے پسِ زنداں ڈالا گیا کسی بھی حالت میں ان کا رشتہ قلم وقرطاس سے نہ ٹوٹا. بہت ساری ایسی کتابیں...
  10. عامر عدنان

    ہر بدزبان پر جنت میں داخلہ حرام ہے کیا یہ روایت حسن لغیرہ بن سکتی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ اس روایت کے متعلق عرض کر دیں کہ یہ روایت حسن لغیرہ بن سکتی ہے ؟ حضرت سیدنا ابوعبدالرحمن جبلی علیہ الرحمہ نے حضرت سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کو فرماتے سنا کہ "ہر بدزبان پر جنت میں داخلہ حرام ہے۔" [حلیۃ الاولیاء...
  11. عامر عدنان

    امام ابن حجر رحمہ اللہ کی اصطلاح "مقبول" کا کیا مطلب ہے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعض رواۃ کے متعلق امام ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں "مقبول" اس اصطلاح کا کیا مطلب ہے ؟ کیا اس کا مطلب "مجہول" ہے ؟ محترم شیوخ توجہ دیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  12. عامر عدنان

    مستدرک حاکم کی روایت اور امام ذہبی کی تلخیص "صحیح" کے متعلق سوال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس متعلق معلومات میں اضافہ کریں کہ مستدرک حاکم کی کسی روایت کی تلخیص میں اگر امام ذہبی رحمہ اللہ کہیں کہ "صحیح" تو اس کا کیا مطلب ہے ؟ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ امام حاکم نے اس روایت کو صحیح کہا ہے یا پھر امام ذہبی کے نزدیک بھی یہ...
  13. عامر عدنان

    رسوم شب برأت علماء امت کی نظر میں شیخ اسعد اعظمی

    اس کتاب کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں سائز ۱۱ ایم بی https://archive.org/details/RasoomshabebaratulemaummatKiNazarMeByAsadAzami
  14. عامر عدنان

    کیا صحیح بخاری امام بخاری کی تالیف ہے ؟ ایک شیعی اعتراض کا جائزہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح بخاری پر ایک شیعی اعتراض کا جائزہ ۰۰۰۰۰قسط اوّل ۰۰( ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی) نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم، امابعد:- آج صبح ہمارے محترم وکرم فرما شیخ شاہدرفیق حفظہ اللہ کے توسط سے کسی شیعہ کی تحریر موصول ہوئی ، جس کاعنوان تھا:- “کیاصحیح...
  15. عامر عدنان

    قرآن اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول صحیح ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ اس روایت کی تحقیق چاہئے یہ امام ابوالقاسم طبرانی ؒ کی کتاب "المعجم الکبیر " کی روایت ہے "قران اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ " حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي الْأَذَنِيُّ، ثنا أَبُو عُمَيْرِ بْنُ النَّحَّاسِ، ثنا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ،...
  16. عامر عدنان

    ہمارے اکابر علماء کی تواضع اور باہمی رواداری

    ہمارے اکابر علما کی تواضع اور باہمی رواداری۰۰۰! مولانا ابو المکارم محمد علی مئوی ( وفات : 1933ء ) کا تعلق صوبہ اتر پردیش ( ہندوستان) کے معروف شہر مئو سے تھا۔ آپ کے والد ماجد مولانا فیض اللہ مئوی (وفات : 1889ء) بھی اہنے عہد کے بڑے نامور عالم اور مئو و گرد و نواح میں توحید و سنت کی آبیاری کرنے...
  17. عامر عدنان

    کیا نماز مومن کی معراج ہے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ یہ جملہ بہت مشہور ہے ۔ بعض لوگ اس کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ اس کی حقیقت واضح کر دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
  18. عامر عدنان

    صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے تفسیری اقوال امام ابو جعفر النحاس رحمہ اللہ کی نظر میں

    "صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے تفسیری اقوال امام ابو جعفر النحاس رحمہ اللہ کی نظر میں" امام أبو جعفر أحمد بن محمد بن إسماعيل النحاس رحمہ اللہ (المتوفی : ٣٣٨ھ) فرماتے ہیں : إذا تكلم صحابي في آية ولم يعلم أحد من الصحابة رضي الله عنهم خالفه لم يسع مخالفته لأنهم أعلم بالتنزيل والتأويل. "جب ایک...
  19. عامر عدنان

    بر صغیر میں سلفیت کی آمد اور تغلقی دور حکومت میں اس کے عروج کا زمانہ

    برصغير ميں سلفيت كى آمد اور تغلقى دور حكومت ميں اسكے عروج كا زمانہ سلطان محمد تغلق كى سلفيت نوازى اور تاريخ ميں اسكے ساتھ سوتيلا برتاؤ ● ● ● تحریر: شیخ اجمل منظور مدنی حفظہ اللہ ● ● ● ☀️يہ مسلمہ حقيقت ہے كہ برصغير ميں اسلام كى روشنى خلافت راشده ہى ميں پہونچ چكى تهى، اسى دور راشد ميں كئى...
  20. عامر عدنان

    شب جمعہ اور ارواح کا لوٹ آنا ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ ذرا اس پوسٹر کی حقیقت واضح کر دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
Top