الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا عاشوراء کے دن یا رات میں کوئی خاص کیفیت والی نماز ثابت ہے ؟
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی رسولہ الامین ، اما بعد :
محترم قارئین ! عاشوراء کے دن یا رات میں کوئی خاص کیفیت والی نماز کے تعلق سے میرے علم کی حد تک کوئی صحیح یا حسن روایت مروی نہیں ہے اور جو روایتیں مروی ہیں ، وہ موضوع...
عاشوراء کی رات کی فضیلت میں وارد احادیث کی تحقیق
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی رسولہ الامین ، اما بعد :
محترم قارئین ! عاشوراء کی رات کی فضیلت میں میرے علم کی حد تک کوئی صحیح یا حسن روایت مروی نہیں ہے اور جو روایتیں مروی ہیں ، وہ سب کی سب سخت ضعیف اور موضوع ہیں۔ تفصیل پیش خدمت ہے...
ماہِ صفر میں آفتوں کا نزول اور ایک من گھڑت روایت
الحمد للہ وحدہ ،والصلاۃ و السلام علی من لا نبی بعدہ، اما بعد :
محترم قارئین ! آج (3/اکتوبر/2019) صبح نمازِ فجر کے بعد ایک گروپ میں ایک حدیث دیکھی، جس کے الفاظ یہ تھے :
”صفر کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ صفر کے مہینے میں ساری...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
واٹس ایپ پر ایک بھائی نے اس متعلق وضاحت دریافت کی ہے ۔ اہل علم سے گزارش ہے کہ علمی جواب لکھ دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
نوٹ => اگر عنوان درست نہ ہو تو اس کو درست کر دیں ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مستدرک حاکم کی اس روایت کی صحت درکار ہے جزاکم اللہ خیرا
٤٦٢٩ - أخبرنا أحمد بن كامل القاضي، ثنا أبو قلابة، ثنا أبو عتاب سهل بن حماد، ثنا المختار بن نافع التميمي، ثنا أبو حيان التيمي، عن أبيه، عن علي رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «رحم الله...
کیا نہار منہ پانی پینا نقصان دہ ہے؟
الحمد للہ وحدہ ،والصلاۃ و السلام علی من لا نبی بعدہ، اما بعد :
محترم قارئین ! سوشل میڈیا پر درج ذیل روایت گردش کر رہی ہے:
”مَنْ شَرِبَ الْمَاءَ عَلَى الرِّيقِ، اِنْتَقَصَتْ قُوَّتُهُ“
”جو شخص نہار منہ پانی پیئے گا ،اس کی قوت گھٹ جائے گی “
جس سے بعض حضرات نے یہ...
*محدثِ کبیر علامہ رئیس الاحرار رئیس احمد ندوی رحمہ الله*
*تحریر:---سعیدالرحمٰن عزیز سلفی*
*ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے*
*بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا*
ماضی قریب میں ہم سے جدا ہوئے ایک *بڑے محدث،* (اللہ تعالیٰ اُنھیں غریق رحمت فرمائے)
*جامعہ سلفیہ بنارس* میں انھوں...
یوم عاشوراء اور اس کا روزہ، فضائل و مسائل
حافظ اکبر علی اختر علی سلفی حفظہ اللہ
الحمد للہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعد ہ ، اما بعد :
یوم عاشوراء دس محرم کو کہتے ہیں جیساکہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ :”اَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَمَرَ بِصِيَامِ يَومِ عَاشُورَاءَ يَومَ العَاشِرِ“...
کیا عیسی علیہ السلام کو حجرۂ عائشہ صدیقہ میں دفن کیا جائےگا؟
✍ فاروق عبد اللہ نراین پوری
عام لوگوں کے مابین یہ بات بے حد مشہور ہے کہ حجرۂ عائشہ صدیقہ میں ایک چوتھی قبر کی جگہ خالی ہے جس میں عیسی علیہ السلام کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صاحبین کے بغل میں دفن کیا جائےگا۔
بلا شبہ اس پر...
قبر میں سو کوڑے والی روایت کی تحقیق
الحمد للہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ، اما بعد:
محترم قارئین! واٹسیپ وغیرہ پر بعض حضرات درج ذیل روایت نشر کرتے ہیں:
امام ابو جعفر احمد بن محمد المصری ، المعروف بالطحاوی رحمہ اللہ (المتوفی : 321ھ)فرماتے ہیں:
”حَدَّثَنَا فَهْدُ بْنُ سُلَيْمَانَ...
”مَنْ بَشَّرَنِي بِخُرُوجِ صَفَرٍ ، بَشَّرْتُهُ بِالْجَنَّةِ“
تحقیق کے میزان پر
الحمد للہ رب العالمین و الصلاۃ والسلام علی رسولہ الامین ، اما بعد :
محترم قارئین! صفر کا مہینہ جیسے ہی ختم ہونے والا ہوتا ہے ویسے ہی درج ذیل روایت کو، کوئی نہ کوئی سوشل میڈیا پر ضرور ارسال کر دیتا ہے :
رسول اللہ ﷺ...
ماہ صفر اور نحوست و بد شگونی کی حقیقت
حافظ اکبر علی اختر علی سلفی حفظہ اللہ
الحمد للہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعد ہ، اما بعد :
ماہِ صفر اسلامی سال کا دوسرا مہینہ ہے ، اس ماہ کی فضیلت کی بابت میرے علم کے مطابق کوئی حدیث مروی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ایسی بات مروی ہے جس کی وجہ سے اس...
صحابہ کرام کی شان میں ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول بلا شبہ ثابت ہے۔
الحمد للہ و حدہ ، والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعد، اما بعد:
محترم قارئین! صحابہ کرام کی شان میں عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کادرج ذیل فرمان سنن ابن ماجہ وغیرہ میں مروی ہے:
”لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللہُ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فیس بک پر ایک پوسٹ ملی جو یہاں نقل کر دیتا ہوں ۔ اہل علم سے گزارش ہے اپنے مفید تبصروں سے نوازیں۔
اکثر اوقات ناصبی یزیدی کہتے ہیں، سیدنا حسین کو بلانے والے کوفی غدار تھے، انہوں نے ہی امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کیا، فلحال خط لکھنے والوں میں ایک شخص ملے ہیں،...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ
ایک سوال یہ آیا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب درکار ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا
ایک بوڑھی عورت اپنے پچھلے روزوں کا فدیہ دینا چاہ رہی ہے۔
اور اسکا بیٹا غریب ہے کیا وہ اسکو فدیہ میں کھانا دے سکتی ہے???
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس کا جواب دیں کہ کیا مراسیل امام ابن سیرین رحمہ اللہ حجت ہے ؟ ابن عبد البر رحمہ اللہ اس کے قائل ہیں ۔ (التمہید)
جزاکم اللہ خیرا
مولانا ابوالکلام آزاد-رحمہ اللہ-کی بیوی زلیخا بیگم وفاشعار اور شوہر کی خوشی پر قربان ہوجانے والی ایک مکمل مشرقی خاتوں تھیں،حمیدہ سلطانہ لکھتی ہیں کہ ایک دن صبح جو ہم پہنچے تو بیگم آزاد کی نرگسی آنکھوں میں ڈورے دیکھ کر والدہ نے ان سے مسکرا کر کہا ،کیا بات ہے؟انہوں نےجواب دیا:"آج کل مولانا قرآن...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس متعلق رہنمائی فرمائیں کہ امام دارقطنی رحمہ اللہ کی اصطلاح "اسنادہ حسن" کا کیا معنی ہے ؟ کیا امام دارقطنی رحمہ اللہ منکر روایات پر بھی اسنادہ حسن کا حکم لگا دیتے ہیں ؟
جزاکم اللہ خیرا