• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    محدث بک

    مارکس کے مرید ہوں یا فرائڈ کے چیلے؛ انسانیت کو تسلی بخش نظام زندگی دینے میں ناکام یاب رہے ہیں ـ عالم انسانی کو مصائب سے نجات دلانے کا قابل عمل منشور صرف اسلام کے فرزندوں ہی کے پاس ہے !
  2. طاہر اسلام

    محدث بک

    عفت مآب خواتین کے نام آج کل موسم کی شدت اپنے عروج پر ہے کہ پنکھے کے بغیر چند لمحے گزارنا دشوار ہے ؛ دھوپ میں بے حد تمازت اور چبھن ہے ۔ ایسے میں انتہائی ہلکا پھلکا لباس بھی طبیعت پر سخت گراں گزرتا ہے اور بہ مشکل ہی گوارا ہوتا ہے ۔ لیکن اس طرح کے شدید موسم میں جب کہ جسم پسینے سے شرابور ہو رہا ہوتا...
  3. طاہر اسلام

    محدث بک

    لا الہٰ الا اللہ ہمارا مطلوبِ حیات ہے اور محمد رسول اللہﷺ ہمارا اسلوبِ حیات !
  4. طاہر اسلام

    محدث بک

    وحی و تنزیل کی صداقتیں اپنے ثبوت میں سائنس کی بیساکھیوں کی ہرگز محتاج نہیں ہیں !
  5. طاہر اسلام

    فن اصول فقہ کی تاریخ عہد رسالت ﷺ سے عہد حاضر تک

    مولانا مناظر احسن گیلانی نے تسلیم کیا ہے کہ امام شافعی کی کتاب الرسالہ ہی اصول فقہ کی پہلی کتاب ہے اس لیے احناف کا یہ دعویٰ درست نہیں کہ اولین کتاب کسی حنفی کی ہے -
  6. طاہر اسلام

    محدث بک

    جو لوگ مذہب کی پابندی کو جبر اور اس کی خلاف ورزی کو آزادی باور کراتے ہیں ، حد درجہ سادہ لوح ہیں یا پھر پرلے درجے کے عیار ؛ کیوں کہ جبر کی مطلق نفی سے کوئی بھی نظام وجود میں نہیں آ سکتا جس کا نتیجہ ہمہ گیر انارکی ہے ۔ پس اصل مسئلہ جبر نہیں کہ وہ تو بہ ہر حال سہنا ہی پڑتا ہے ؛ بات یہ ہے کہ آپ...
  7. طاہر اسلام

    محدث بک

    انسان بندر کا چچیرا بھائی نہیں ہے جیسا کہ ڈارون کا خیال ہے ؛ وہ خدا کی عظیم تخلیق اور اشرف المخلوقات ہے !
  8. طاہر اسلام

    محدث بک

    لوگ برسر منبر ٹوک دیا کرتے تھے : عورت کا حق مہر کے مسئلے پر سیدنا عمر کی راے سے اختلاف کرنا ؛ ایک شخص کا کرتے کی بابت استفسار کرنا !
  9. طاہر اسلام

    محدث بک

    منبروں پر جلوہ افروز ہو کر سیرتِ عمرؓ کی روشنی میں ’’ تنقید کی آزادی ‘‘ پر خطابت کے جوہر دکھانا آسان ہے اور خود سنت فارقی کا عملی نمونہ پیش کرنا محال !
  10. طاہر اسلام

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    اگر دوسری رکعت میں ہے تو اسے مختصر کر کے مکمل کر لے اور پھر جماعت کے ساتھ مل جائے ؛ البتہ جماعت کھڑی ہونے کے بعد شروع نہ کرے ؛ واللہ اعلم
  11. طاہر اسلام

    سلسلہ صلاح و فلاح از عبد القوی لقمان صاحب حفظہ اللہ

    ماشاءاللہ ؛ عمدہ سلسلہ ؛ رب کریم کام یابیوں سے ہم کنار کرے اور مزید توفیقات سے نوازے آمین
  12. طاہر اسلام

    محدث بک

    واٹس اپ کی مشغولیت نے فیس بک کی سرگرمیوں سے غافل کر دیا ہے !!
  13. طاہر اسلام

    محدث بک

    توحید ناقص ہے اگر عمل و کردار کے سانچے میں نہیں ڈھلتی !
  14. طاہر اسلام

    محدث بک

    کلمۂ حکمت کسی دانش مند کا مقولہ ہے : جلد بازی سے بچنا کہ یہ ندامتوں کا سرچشمہ ہے کیوں کہ عجلت پسند جاننے سے پہلے بولتا ہے ؛ سمجھنے سے پہلے جواب دیتا ہے ؛ غور و فکر سے پہلے ارادہ باندھ لیتا ہے اور کسی کو آزمانے سے پہلے ہی اس کی تعریف و ستایش کرنے لگتا ہے !! _________________________ قال حكيم ...
  15. طاہر اسلام

    محدث بک

    تجدد ، تقلید اور سلفیت تجدد متن (قرآن و حدیث کے الفاظ) پر زور دیتا ہے اور روایت (فہم سلف) کو نظر انداز کرتا ہے ؛ تقلید میں متن سے صرف نظر کر کے روایت (اقوال فقہا) پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے ؛ سلفیت کا منہاج یہ ہے کہ متن (کتاب و سنت) کی شرح روایت (فہم سلف اور اجماع امت ) کی روشنی میں کی جائے !
  16. طاہر اسلام

    اقوال سلف

    دین کے وجود و بقا کا انحصار کتابِ رہ نما اور تلوارِ مددگار پر ہے ! (شیخ الاسلام ابن تیمیہؓ) _______________________ قوام الدين كتاب يهدي وسيف ينصر .
  17. طاہر اسلام

    محدث بک

    یہاں پنڈی اسلام آباد میں اس کے اشتہارات بہت دیکھنے کو ملتے ہیں
  18. طاہر اسلام

    انتقالِ ولایت

    بہت ہی حساس اور پیچیدہ موضوع ہے ۔ شریعت نے ولی کے لیے رشد کی قید لگائی ہے یعنی وہ پابند شریعت اور خیر خواہ ہو ؛ اب اگر وہ کسی شرعی عذر کے بغیر نکاح میں تاخیر کرتا اور لڑکی کی رضامندی کے بغیر اس کا نکاح کرنا چاہتا ہے تو وہ والی راشد نہیں ہے ۔ رہا یہ سوال کہ اب لڑکی کیا کرے تو یہی اصل پیچیدگی ہے ۔...
  19. طاہر اسلام

    محدث بک

    فقہ و اجتہاد کا وظیفہ شریعت کی تفہیم ، توجیہ اور تنفیذ ہے ؛ کسی نئی شریعت کی تخلیق نہیں ! Sent from my SM-E700F using Tapatalk
  20. طاہر اسلام

    محدث بک

    توحید دین کی غایت ہے ، جہاد اس کے قیام کا وسیلہ اور رسالت ان کے فہم و معرفت کا واحد مستند ماخذ ! Sent from my SM-E700F using Tapatalk
Top