• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    پہلے تواس قول کا حوالہ پیش فرمائیں اور دوسری بات یہ ہے کہ اس سے ان کا باطل ہونا کیسے ثابت ہوتا ہے؟؟حضرت ابن عمرؓ تو محض اس لیے روکتے تھے کہ قتال سے بچا جا سکے؛ان کا منہج یہ تھا کہ صبر کیا جائے؛اس سے حق و باطل کی بحث کہاں سے آگئی؟؟یہ ایک اجتہادی راے ہے سیدنا ابن عمرؓ کی!
  2. طاہر اسلام

    جامعہ لاہورالاسلامیہ"پروفیسر ساجد میر کا دورہ"

    ماشاءاللہ؛خدا میری مادر علمی کو دائم ترقیوں سے نوازتا رہے اور اس کے روح رواں استاد گرامی حافظ عبدالرحمٰن صاحب مدنی سمیت تمام منتظمین کو دائم اپنی حفظ و امان مین رکھے اور ان کی مبارک کاوشوں کو خلعت قبولیت سے سرفراز فرمائے؛آمین
  3. طاہر اسلام

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    اتنا بتلاتے جائیں کہ آپ جناب سرخسیؒ کے اس الزام کی بابت کیا راے رکھتے ہیں؟ سچ،جھوٹ،غلط یا صحیح؟؟!! شکریہ
  4. طاہر اسلام

    توحید کامل کیا ہے؟

    آپ کی خدمت عالیہ میں بہ صد ادب التماس ہے کہ ’’محض مزارات پر جانے کو شرک قرار دینے کی بات‘‘ اہل حدیث علما کی تحریروں سے ثابت کریں تا کہ اس پر غور کیا جا سکے؛شکریہ
  5. طاہر اسلام

    توحید کامل کیا ہے؟

    مجھے داعش کے متعلق زیادہ معلومات نہیں ہیں لیکن حامد کمال الدین صاحب کی کافی تحریریں پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے؛مجھے ان میں’’ کبیرہ گناہوں کے مرتکب مسلمانوں کی تکفیر ‘‘ نظر نہین آئی؛بہ راہ کرم آپ نے جو بات کی ہے اس کا حوالہ ان کی تحریروں سے پیش فرمائیں ؛جزاکم اللہ خیراً
  6. طاہر اسلام

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    یقیناً فرق ہے؛میں سرخسیؒ کی جانب سے جھوٹ گھڑنے کی توقع نہیں کرتا؛وہ صاحب علم شخصیت تھے؛لیکن ان کا الزام افسوس ناک اور بلا ثبوت ہے جو پرلے درجے کی بے احتیاطی ہے؛اللہ ان سے در گزر فرمائے؛آمین والسلام علیکم و رحمۃ اللہ
  7. طاہر اسلام

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    میں حیران ہوں آپ کی کج بحثی پر سیدھی بات ہے آپ سرخسیؒ کے لگائے گئے قبیح الزام کا ثبوت پیش کریں؛اگر کوئی ثبوت نہیں ہے اور یقیناً نہیں ہے ورنہ آپ پیش فرما چکے ہوتے تو اسے موصوف کی بے احتیاطی نہ کہا جائے تو اور کیا کہا جائے؟؟!! آپ اسے بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں ہیں!!!
  8. طاہر اسلام

    ناصبیت

    میں نے یہ بات کہاں کہی ہے؟؟حوالہ پیش فرمائیں ۔ورنہ بہتان طرازی سے گریز فرمائیں؛آپ پہلے بھی اسی طرح کا جھوٹا الزام لگا چکے ہیں؛خوف خدا سے کام لیں؛علمی بحث میں دلیل سے بات کریں۔ افترا پردازی اور الزام تراشی کی آپ کی اس قبیح عادت کا نشانہ ڈاکٹر عبداللہ جابر دامانوی بھی بنیں ہیں جنھیں آپ نے...
  9. طاہر اسلام

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    وضع نہیں تو تعصب اور بے احتیاطی ضرور ہے جو قابل گرفت ہے۔ آپ بھی بے جا مجادلے پر اتر آئے ہیں۔۔اگر سرخسی رح کا طرز عمل درست ہے تو وضع کی بات بھی بڑی نہیں ۔۔اور اگر غلط ہے تو بات ختم۔۔آپ اب کیا چاہتے ہیں؟؟!!
  10. طاہر اسلام

    میرا نام فیض عالم ہے

    ماشاءاللہ؛رب کریم کام یابیاں نصیب فرمائے؛دائم اپنی برکتوں سے نوازتا رہے؛آمین
  11. طاہر اسلام

    ناصبیت

    اردو لغت کہاں سے آ گئی حضرت؟؟ حضرت داغؔ دہلوی نے کہا تھا: نہ ہم سمجھے نہ آپ آئے کہیں سے پسینہ پونچھیے اپنی جبیں سے آپ بڑے بھائی ہیں؛معاف کر دیجیے؛جانے دیجیے! والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  12. طاہر اسلام

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    بنیادی بات یہ ہے کہ امام بخاری رحمہ اللہ ایسے عظیم مجتہد اور محدث پر اس قدر سطحی الزام کا باقاعدہ ثبوت پیش کرنا چاہیے؛اس باب میں دو ہی صورتیں ہو سکتی ہیں: ایک یہ کہ اس کی باقاعدہ سند موجود ہو کیوں کہ علامہ سرخسیؒ اور حضرۃ الامام بخاریؒ کے مابین دو صدیوں سے زائد کا عرصہ حائل ہے؛ظاہر ہے سرخسیؒ نے...
  13. طاہر اسلام

    ناصبیت

    آپ سے پھر نہیں رہا گیا؟؟!! چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسدؔ گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی! حضرت غصہ تھوکیے؛مثبت سرگرمیوں پر توجہ دیجیے! والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  14. طاہر اسلام

    اہل حدیث حضرات کی ایک عمدہ خصلت!

    یہ بالکل درست بات ہے؛مجھ ایسا گنہ گار بھی اس باب میں بے حد حساس ہے؛پرسوں پرلے روز ایک حنفی دیوبندی دوست نے ایک حدیث بیان کی؛مجھے لگا کہ اس میں کوئی مسئلہ ہو گا؛میں نے حوالہ پوچھا تو ناراض ہو گئے؛بعد میں ’زادالطالبین‘ کا حوالہ دیا جو مدارس میں اجرا کے لیے ابتدائی درجوں میں پڑھائی جاتی ہے!!(میں...
  15. طاہر اسلام

    ناصبیت

    یہ اس کے جواب میں ہے: خود دریدہ دہنی کر کے دوسروں کو اخلاق عالیہ کے طعنے آپ ایسے عالی قدر لوگوں ہی کا کام ہو سکتا ہے!! جب انسان جواب سے عاجز آ جائے تو اسی طرح کے ارشادات صادر ہو تے ہیں!! میں بار بار اعراض کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن آپ پھر اپنی طبیعت کے ہاتوں مجبور ہو کر شروع ہو جاتے...
  16. طاہر اسلام

    ناصبیت

    بہت ہی افسوس ہوا آپ کے اس لہجے پر میں بہ ہرحال اس پست سطح پر نہیں اتر سکتا بہتر ہو گا غصہ تھوکیے اور ردعمل کی نفسیات سے نکلیے؛جزاکم اللہ خیراً
  17. طاہر اسلام

    ناصبیت

    میں نے اس پر کہیں بھی اعتراض نہیں کیا!! اگر کیا ہے تو نشان دہی فرما دیں؛جزاکم اللہ خیراً
  18. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    حضرت یہ صفحات کہاں سے لیے ہیں ؟؟مقالے کا عنوان اور مصنف کا نام بتلا دیں یا ناراض ہو کر اب وہ بھی نہیں بتلائیں گے؟؟
Top