• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    محدث بک

    اقوال ، افعال کی جگہ لے لیں تو زوال مقدر ہو جاتا ہے !
  2. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    بھائی آپ نے اپنا منجن بیچنا شروع کر دیا ؛ محمود احمد عباسی پکا ناصبی تھا ؛ اس پر معتبر علماے اہل سنت کے اقوال موجود ہیں ۔ ہم اشخاص کے متعلق کتاب و سنت کے دلائل اور علما کی آرا ہی کی روشنی میں فیصلہ کرتے ہیں ؛ یہ نہیں کہ جس کے متعلق علما نے نصبیت کا فیصلہ کیا ہو اس پر بھی یہی بات کی جائے کہ...
  3. طاہر اسلام

    ::::: کُفر کیا ہے ؟تعریف و اقسام ، کِسی کلمہ گو کی تکفیر :::::

    ماشاءاللہ عمدہ تحریر ؛ تاہم عمل ہو یا اعتقاد ؛ دونو صورتوں میں اتمام حجت لازم ہے ؛ بعض لوگ اعتقاد میں بھی غلطی کا شکار ہو جاتے ہیں
  4. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    علما کی تحریروں میں ایک ترکیب پڑھی تھی : ’’ مذبوحی حرکات ‘‘ حالیہ بحث میں اس کا مصداق دیکھ لیا !!!
  5. طاہر اسلام

    محدث بک

    مردوں سے غیرت رخصت ہو جائے تو عورتوں سے عفت و عصمت کی توقع عبث ہے !
  6. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    کچھ لوگوں کی پوسٹیں دیکھ کر مجھے ایک شعر یاد آ گیا : میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب میرے خلاف زہر اگلتا پھرے کوئی !!
  7. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    لا یجرمنکم شناٰن قوم علیٰ ان لا تعدلوا
  8. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    وایاکم اخی الحبیب
  9. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    احمد فراز نے کہا تھا : اگر تمھاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے میں ناصبیت کا الزام واپس لیتا ہوں اور دل آزاری پر معذرت خواہ ہوں ۔ رب کریم ہمیں دین کی نشر و اشاعت کی بیش از بیش خدمت کی توفیقات سے بہرہ مند فرمائے ؛ آمین
  10. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    یہ نیک کام بار بار کیجیے ؛ مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے ؛ اجرکم علی اللہ
  11. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس بحث کو روک دیجیے ۔ اردو مجلس فورم بھی اچھا کام کر رہا ہے ۔ اصل مسئلہ عقیدے سے زیادہ رویے کا ہے ؛ عقیدے پر مکالمہ ہو سکتا ہے لیکن رویوں پر احتجاج ہی ممکن ہے ۔ میں چاہتا ہوں کہ اس معاملے پر بالکل سکوت اختیار کیا جائے ؛ ہم سب کو اپنے اخلاقی رویے بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔...
  12. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    و انت جزاک اللہ خیرا اخی الحبیب
  13. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    جی بالکل درست ؛ اللہ پاک اصلاح فرمائے اور تمام سلفی فورموں بہ شمول اردو مجلس فورم کی کاوشوں کو قبول فرمائے ؛ آمین میں اردو مجلس فورم کو ناصبی نہیں سمجھتا ۔
  14. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    میں آج بھی کہتا ہوں کہ میری وہ بات سامنے لائی جائے جس پر مجھے بین کرنا ضروری تھا دوسری بات وہاں پر میں شکایت کیسے کرتا جب کہ مجھے بلاک کر دیا گیا تھا !! یہ تھریڈ بعد کا ہے بلاک پہلے کیا گیا یہ بات نوٹ کی جانی چاہیے ۔ باقی میں کس سلوک کا مستحق ہوں یا نہیں ، اس کے لیے مجھے کسی برخود غلط شخص کی...
  15. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    میں یہاں عکاشہ نامی منتظم اردو مجلس کو بھی گواہی کے لیے بلانا چاہتا ہوں کہ کیا میری موصوف سے پرسنل میں اس عورت کے رویے کے حوالے سے بات چیت ہوئی تھی یا نہیں ؟ وہ لازما گواہی دیں اور اسے نہ چھپائیں ؛ میں چوں کہ اس فورم پر لاگ ان نہیں ہو سکتا اس لیے پرسنل گفت گو دیکھ نہیں سکتا ورنہ یہاں پیش کر دیتا ۔
  16. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    اللہ کی قسم یہ بات بھی سچ ہے ؛ جب اس عورت نے گھٹیا انداز اختیار کیا تو میں نے عکاشہ نامی منتظم سے بات کی ؛ اس نے بھی اسی کی حمایت کی اور اس حوالے سے ہماری فورم پر پرسنل میں گفت گو ہوتی رہی جو شاید آج بھی محفوظ ہو !!
  17. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    اسلامی کتب سیکشن کا مجھے معلوم نہیں لیکن محمود عباسی والے تھریڈ(جو شاید اسی سیکشن میں تھا یا کسی اور میں) پر اس عورت نے خالصتا میری ذات پر بات کی تھی اس پر میں خانہ کعبہ میں کھڑے ہو کر قسم کھا سکتا ہوں ۔ میں اللہ واحد قہار کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اس عورت کا وہ تبصرہ میری ذات کے متعلق تھا اگر...
  18. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    زبان و بیان کے یہ نمونے میری باتوں کی تصدیق کے لیے کافی ہیں !!
  19. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    میں نے فورم کو کلی طور پر ناصبی نہیں کہا البتہ وہاں محمود عباسی ایسے ناصبیوں کی تحریریں شیئر ہوئیں جس پر میں نے ٹوکا تو بہت ہی گندی زبان استعمال کی گئی اور جب میں نے جواب آں غزل کے طور پر کچھ کہنا چاہا تو بلاک کر دیا گیا اور وہ مراسلہ بھی حذف کر دیا جس میں ایک عورت نے بد زبانی کی تھی ؛ اس پر...
  20. طاہر اسلام

    چارلی ہیبڈو کے بعد ملعونہ مریم نمازی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ امت مسلمہ کو اللہ تحفظ ناموس رسالت کے لیے عملی اقدامات کرنے کی توفیق دے لیکن پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا ان شاءاللہ
Top