• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ ابن آدم

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    بھائی بنی اسرائیل کی طرح فضول سوالات سے گریز کریں اگر آپ ٹاپک پر بات نہیں کر سکتے تو بہتر ہے خاموش رہیں
  2. عبداللہ ابن آدم

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    اسحاق سلفی بھائی اگر آپ ٹاپک پر بات نہ کر سکیں تو فضول پوسٹ کر کے ہمارا اور اپنا ٹائم ضائع مت کیا کریں
  3. عبداللہ ابن آدم

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    صفات باری تعالٰی سے متعلق عربی حوالہ کا مولانا ثناء اللہ امرتسری صاحب کے قالم سے مترجم اقتباس ملاحظہ فرمایئے:۔ ”خدا کی جن صفات کو سلف صالحین نے ظاہر پر جاری رکھا ہے جیسی کہ قرآن و حدیث میں آئی ہیں۔ ان میں سے ایک صفت استواء ہے۔ کتاب و سنت کی دلیلیں اس میں بہت ہیں۔ جیسا ہم استواء اور اس جہت میں...
  4. عبداللہ ابن آدم

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    فتاوی ثنائیہ کی تو تاویلیں کرنے کی بہت کوشش کی گئی، اگرچہ وہ کسی کام نہ آئیں، لیکن تفسیر ثنائی میں جو عقیدہ بیان ہوا ہے اس میں تو کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے
  5. عبداللہ ابن آدم

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    غیرمقلدین حضرات اللہ کے ہر جگہ نہ ہونے پر اجماع امت کہتے ہے، تو جناب غیرمقلدین کی خدمت میں گزارش ہے کہ: بھائی ہمارے ہاں عقائد میں اجماع کے منکر کو تو کافر کہتے ہیں تمہارے ہاں عقائد میں اجماع کے منکر کو کیا کہتے ہیں؟؟؟؟ اگر تمہارے ہاں بھی عقائد میں اجماع کے منکر کو کافر کہتے ہیں۔ تو جناب تمہارے...
  6. عبداللہ ابن آدم

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    اسْتَوَی عَلَی الْعَرْش اور غیر مقلدین کا ناقابل فہم مسلک غیر مقلدین کا موقف یہ ہے کہ ﴿اسْتَوَی عَلَی الْعَرْش﴾ اپنے حقیقی معنوں پر محمول ہے ، یعنی الله تعالیٰ”پھر بیٹھا تخت پر“ اور عرش الله تعالیٰ کامکان ہے اور الله تعالیٰ جہت بلندی سے متصف ہے ۔(وھو في جہة الفوق، ومکان العرش۔(نزل الأبرار، کتاب...
  7. عبداللہ ابن آدم

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    سائنس کی حدود: ﴿ثُمَّ اسْتَوَی إِلَی السَّمَاء فَسَوَّاہُنَّ سَبْعَ سَمَٰوَات﴾ تفسیر آیت کریمہ میں لفظ”ثم“ ترتیب اور تقدیم وتاخیر ظاہر کرنے کے لیے نہیں آیا، بلکہ صرف فرق زمانی ظاہر کرنے کے لیے آیا ہے ۔ (تفسیر بیضاوی، البقرة تحت آیة رقم:29) ”اسْتَوَی“ کے صلے میں جب ”إلی“ استعمال ہو تو اس کا معنی...
  8. عبداللہ ابن آدم

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    (حديث قدسي) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ مَيْمُونٍ ، حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ يَوْمَ...
  9. عبداللہ ابن آدم

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    الله تعالیٰ نے قرآن مجید میں ایک جگہ ارشاد فرمایا: مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے خواہ وہ کہیں بھی ہوں۔ (الحديد:٤) ... مگر وہ ساتھ ہی ہوتا ہے جہاں بھی وہ ہوں...(المجادلة:٧) ... شرماتے ہیں لوگوں سے اور نہیں شرماتے اللہ سے اور وہ ان کے ساتھ ہے جب کہ مشورہ کرتے ہیں رات کو اس بات کا جس سے اللہ راضی...
  10. عبداللہ ابن آدم

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    آپ زیر بحث مسئلہ پر گفتگو کرنا پسند کریں گے
  11. عبداللہ ابن آدم

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    اسلام ہر شخص کو اجتہاد کی اجازت نہیں دیتا کیونکہ اگر ہر شخص کو اجتہاد کی اجازت مل جائے اور وہ اپنے مزاج و منشاء کے مطابق شرعی احکام کے بارے میں فتویٰ صادر کرنے لگے تو شریعت بچوں کا کھیل بن کر رہ جائے گی۔ اس لئے ائمہ و فقہاء نے اجتہاد کی شرائط مقرر کی ہیں اور مجتہد کے لئے مخصوص صلاحیتوں کا حامل...
  12. عبداللہ ابن آدم

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو کسی مجتہد کی تقلید نہیں کرتے ہیں، اور نہ خود مجتہد ہوتے ہیں
  13. عبداللہ ابن آدم

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    حدیث نمبر1 عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، قَالَ : فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَا وَائِلُ بْنُ حُجْرٍ ، إِذَا صَلَّيْتَ فَاجْعَلْ يَدَيْكَ حِذَاءَ أُذُنَيْكَ ، وَالْمَرْأَةُ تَجْعَلُ يَدَيْهَا حِذَاءَ ثَدْيَيْهَا". [المعجم الكبير للطبراني » بَابُ الْوَاوِ »...
  14. عبداللہ ابن آدم

    باغ فدک کے مسئلے کی حقیقت : (دلیل شیعوں کی معتبر کتابوں سے)

    باغ فدک کے مسئلے کی حقیقت : (دلیل شیعوں کی معتبر کتابوں سے) سب سے پہلےجانتے ہیں کہ فدک کیا ہے؟فدک خیبر کا ایک قصبہ ہے اور یہ بھی کہاگیا کہ حجاز کا ایک کنارہ ہے جس میں چشمےاور کھجوروں کے درخت ہیں یہ اللہ سبحانہ وتعالی نےاپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عطا کیا تھا۔(لسان العرب جلد2، صفحہ 473)...
  15. عبداللہ ابن آدم

    آڈیو ز ، ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس فورم پر آڈیو ز فائل اپلوڈ ہو سکتی ہےکہ نہیں؟ اگر ہو سکتی ہے تو کس طرح مہربانی فرما کر راہنمائی کریں اس کے علاوہ اگر کوئی ویڈیو سیو ہے ہمارے پاس اس کو اپلوڈ کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا جائےکیونکہ میڈیا والے آپشن پر کلک کریں تو وہ ربط...
Top