الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم طلحہ خاں صاحب اب کو کیا الہام ہوا ہے کہ @عمبرین کو میں نے بھیجا ہے جب کہ میں تو اسے جانتا تک نہیں لہذا آپ خومخواہ الزام تراشی سے گریز کریں اور رہی بات اخلاقیات کی تو یہ طریقہ کار واقعی درست نہیں @عمبرین سے میری بھی یہی گزارش ہے کہ اختلاف اپنی جگہ لیکن گفتگو کا یہ طریقہ کار انتہائی نا...
ماشاءاللہ بہت اعلی ترجمہ کیا ہے اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو جزائے خیر دے، ویسے آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ لکھا کیا ہے؟
مانا کہ آپ نے گوگل ٹرانسلیٹ استعمال کیا ہے لیکن بندے کو ایک دفعہ خود بھی پڑھ لینا چاہیے کہ لکھا کیا ہے؟
اگر کوئی شرعی عبا دت یا شرعی امور ایسے ہوں جس میں شریعت نے کسی وقت اور دن کا تعین نہ کیا ہو جو کسی وقت بھی کرنے جائز ہوں تو کیا انہیں بندہ اپنی سہولت کیلئے کوئی خاص وقت اور دن کا تعین کرکے انہیں روزانہ ادا کرے تب کیا اسے ہمیں بدعت شمار کریں گے یا نہیں؟ کیونکہ بعض حضرات یہ دلیل بھی دیتے ہیں اللہ...
بریلویوں کا ایک پوسٹر ملاحظہ کیجئے جس میں انہوں نے دعوی کیا ہے کہ شرک کا اصل معیاروکسوٹی اللہ کے سوا کسی کو معبود بنانا ہے سب اہل علم بھائیوں سے گزارش ہے کہ عامۃ الناس کو گمراہ کرنے والے ان بریلویوں مفتیوں اور پوسٹروں کا علمی رد کریں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حال ہی میں بریلویوں نے یہ شوشہ بھی چھوڑا ہے کہ صحابہ بھی محفل میلاد کا انعقاد کرتے تھے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ صحابہ نے بھی میلاد منایا
شرک کسے کہتے ہیں؟
شرک کالغوی معنی ہے شریک کرنا،شریک ٹھہرانا،اور شرعی طور پر شرک کا مطلب یہ ہوتا ہےکہ اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات،یا اس کی صفات کے ساتھ کسی غیر کو شریک کر دینا
جو ذات کے ساتھ شرکت ثابت ہوگی اسکو شرک فی الذات کہا جاتا ہے اگر کوئی صفات میں شرکت کرے گا تو اسے شرک فی الصفات کا نام دیا...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شرک کیا ہے ؟ اور اس کی حقیقت کیا ہے اہل حدیث علماء سے تو شرک کی یہی تعریف سنی ہے کہ اللہ کی ربوبیت الوہیت،اسماء وصفات میں،یا ان میں سے کسی ایک میں کسی غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنانا شرک ہے لیکن میں یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ بریلوی شرک کی کیا تعریف کرتے ہیں کیونکہ...
خضر حیات بھائی جب بات حکومت پر آئی تو تھریڈ ختم کر دیجئے گا لیکن کم از کم آپ میرے سوالات کو جوابات تو دیں نا ویسے بھی اس میں حکومت کےخلاف کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی گئیمیں جانتا ہوں اس وقت بہت سختی کی گئی ہے لیکن آپ مجھے کم از کم اپنے شبہات تو دور کرنے دین اس فورم سے مجھے بڑی اُمید تھی، کم از...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
”ایک وقت ایسا آئے گا کہ لوگ قرآن کی تلاوت کریں گے مگر قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اُترے گا پھر ایک دور آئے گا کہ اس وقت منافق،کافر، اور مشرک مومن سے بحث اور مناظرےگا اور مومن کی باتوں کا چرب زبانی سے جواب دے گا۔“
(مستدرک...
سید رضوی اس کا جواب دو اگر ہمت ہے تو اور رہی ہبہ والی بات تو تم پہلے ہی راہ فرار کر چکے ہیں ان تھریڈز میں پہلے یہاں توحساب کلئیر کر لو پھر بات کرنا
فدک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ علیہ اسلام کو ہبہ کر دیا تھا
محترم طلحہ خاں صاحب میرے تھریڈ کا عنوان جیسا کہ آپ کو بھی پتہ ہے اللہ کہاں ہے عرش پر،آسمان پریا۔۔۔۔؟ ہے اسی موضوع پر کاپی بھی کیا ہے چونکہ مجھے پتہ ہے کہ آپ اللہ سبحانہ وتعالی کو صرف عرش پر مانتے ہیں ہر جگہ نہیں اورجو بندہ یہ کہے کہ اللہ ہر جگہ موجود ہے اس پر کفروشرک کے فتوے لگاتے ہیں تو یہی...
آپ دوبارہ ادھر لکھ دیں جس پر آپ کو اعتراض ہے آپ کو ان شاءاللہ جواب مل جائیگا۔اورہاں آپ بھی اپنے اکابرین کے فتاوی جات پر نظرثانی کرلیں کیا اُن کے عقائد درست ہیں کہ نہیں،اُن کے بارے میں آپ کی تازہ تحقیق کیا کہتی ہے وہ بھی بتا دیجئے گا