الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم عبدہ بھائی آپکی بات اپنی جگہ بالکل درست ہے شروط لا الہ الا للہ میں یہ بھی بات شا مل ہے کہ کلمے کو سمجھ کر پڑھا جائے یعنی کلمہ پڑھنے والے کو ان چیزوں کا علم ہونا چاہیے کہ کلمہ پڑھنے کے بعد اسے کن کن چیزوں کا انکار کرنا پڑے گا اور کن کن چیزوں کا اقرار اگر کوئی بغیر سوچے سمجھے اسے پڑھتا ہے تو...
@عبدہ بھائی کیا نواقض اسلام کے کسی نقض کے ارتکاب سے بندہ مرتد نہیں ہوتا؟
بریلوی اور شعیہ اگرچہ شروع سے ہی مشرک ہیں لیکن جب انھوں نے کلمہ پڑھ لیا تو مسلمان ہو گئے اور تب تک مسلمان ہی رہیں گے جب تک ان سے کوئی ایسا کام سرزد نہ ہوں جو مخرج من ملة ہو اور ہم جانتے ہیں کہ بریلوی اور شعیہ کے کس طرح کے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شاہد بھائی
ہمارےکچھ اہل حدیث بھائی بریلوی اور شعیہ کو نواقض اسلام کا مرتکب ہونے کی وجہ سے مرتد سمجھتے ہیں اس لئے وہ انھیں اہل کتاب بھی شمار نہیں کرتے اور بریلوی اور شعیہ کا ذبیحہ نہیں کھاتے ، ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر کوئی مسلمان مرتد ہو کر عیسائی یا یہودی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آل ابراہیم علیہ السلام سے کون لوگ مراد ہیں؟ اور کیا آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ازواج بھی شامل ہیں کہ نہیں؟یا صرف آپ صلی اللہ علیہ ولہ وسلم کے خاندان بنی ہاشم اور بنو عبدالمطلب کے لوگ...
ان روایات کی تحقیق درکار ہیں کیا یہ سبھی روایات درست ہیں
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میرے صحابہ کو برا مت کہو۔ اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کردے تو پھر بھی وہ ان کے سیر بھر یا اس سے آدھے کے برابر بھی نہیں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر اراکین کو ٹیگ کس طرح کیا جاتا ہے میں نے بڑی کوشش کی کہ کسی طرح پتہ چل سکے لیکن مجھے کچھ پتہ نہیں چل سکا، میں محدث فورم کا بالکل نیو یوزر ہوں اسلئے مجھے دوستوں کی راہنمائی کی ضرورت ہے
دلائل کا جواب ہمیں دلائل سے دینا چاہیے یہاں کوئی اہل علم آکر راہنمائی کر سکتا ہے
محترم کفایت اللہ، محمد ارسلان، بشیر احمد عسکری،خضر حیات،انس نضر،شاہد نذیر،کلیم حیدر،عبدہ،ابوالحسن علوی،بشیر الحسینوی
@کفایت اللہ،@محمد ارسلان،@خضر حیات، @عبدہ ،@شاہد نذیر،@کلیم حیدر،@ابوالحسن علوی،@انس ، @بشیراحمد...
امید ہے آپ پہلے صرف اسی پر بات کریں گے اگر مناسب یہ لگے کہ پہلےسب کا تعین کر لیا جائے تو تب بھی اچھا ہے
اُردو اور عربی والا سب و شتم جو اوپر لکھا ہے اس کا مطالعہ کریں
محترم قاھر الارجاء و الخوارج میں نہ ہی شعیہ ہوں اور نا ہی ان کی وکالت کرنے کا مجھے شوق ہے بلکہ شعیہ کو تو میں مسلمان ہی نہیں مانتا میں انکے دلائل کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں اور کچھ نہیں، یہ سارا مضمون دراصل ان کی ویب سائٹ سے لیا ہے جس کی وضاحت میں نے اُوپر کر بھی دی ہے اوررہی دوسری بات مسلم کی...
اُردو اور عربی والا سب و شتم
میں نے کتب حدیث میں سے سِب علی کا جو قطعی ثبوت پیش کیا تھا، ا س سے صریح انکار کی گنجائش چونکہ نہیں ہے، اس لیے مدیر البلاغ نے اس کے بالواسطہ انکار کے لیے استدلال کا ایک دوسرا پہلو اختیار کیا ہے۔ فرماتے ہیں کہ اردو میں لفظ سب و شتم جس مفہوم میں استعمال ہوتا ہے عربی میں...
رواۃ تاریخ کی بحث
اسکے بعد محمد تقی صاحب نے دوسری اہم ترین بات کے نام سے راویوں کا ذکر چھیڑ دیا ہے کہ اس روایت کے راوی شیعہ، کذاب اور مجہول ہیں۔ عجیب بات ہے کہ جب سے خلافت و ملوکیت لکھی گئی ہے ہر شخص کتب رجال کے دفتر لے کر بیٹھ گیا ہے اور ایک ایک روایت کے راویوں کے حالات سنا رہا ہے کہ وہ ایسا...
شیخ ابو زہرہ مصری کی کتاب تاریخ مذاہب اسلامی سے اقتباس
“تاریخ مذاہب اسلامی" بہت مشہور کتاب ہے۔ اسکا اردو ترجمہ ہو چکا ہے۔ اس کتاب سے ایک اقتباس پیش خدمت ہے:
آن لائن لنک:
“اموی دور حکومت میں حضرت علی کے اعزاز و احترام میں مزید اضافہ کا موجب ہوا۔ اس کی وجہ یہ ہوئی کہ حضرت معاویہ نے اپنے عہد خلافت...
سوال:مروان کافر کیوں نہیں بنا جبکہ وہ صحابی علی ابن ابی طالب اور صحابی حسن و حسین کو گالیاں دے رہا ہے؟
معاویہ و بنی امیہ کے حامی نواصب اب یہ بتائیں کہ کیا علی ابن ابی طالب صحابی نہ تھے؟ کیا حسن و حسین علیہم السلام صحابی رسول نہ تھے؟ کیا دختر رسول، سیدۃ نساء العالمین، بتول و زہراء ، جگر گوشہ رسول...