الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ٹی ملن پارٹی ناشرین /تاجرین کتب اردو بازار لاہور من جانب ادارہ محدث
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قارئین!
سب سے پہلے تو معذرت خواہ ہیں کہ پارٹی کی کاروائی بہت ہی دیر سے آ پ معزز اراکین کے سامنے لا رہے ہیں۔ یہ ٹی ملن پارٹی ا توار، 10 شوال المعظم 1434ھ، 18 اگست2013ء کو 99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس
99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور مجلس التحقیق الاسلامی، بروز اتوار 6 اپریل2014 بوقت دو بجے دوپہر ایک پروگرام منعقد کیا گیا، جس کا مقصد آنے والوں مہمانوں کو ادارہ محدث کے آنلائن جاری پراجیکٹس کی تفصیل بتانا اور پھر آئندہ کے منصوبہ جات...
میڈیا والے تو ہمیں خبردار کر رہے ہیں۔۔۔کہ بچو ۔۔۔۔۔ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔۔ فل تیاری کے ساتھ جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
ورنہ ارسلان بھائی تیرے میرے جیسوں کو کیسے معلوم ہوتا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے؟
جزاکم اللہ خیرا رضا بھائی
مگر حافظ صاحب کی لائبریری سے ڈؤانلوڈ کرنا اور پھر اس کی پی ڈی ایف بنا کر اپلوڈ کرنا بہت مشکل ہوگا۔قوی امید ہے کہ محدث لائبریری میں یہ کتاب ہوگی۔ مزید قاری مصطفی راسخ صاحب اور @محمداصغر صاحب راہنمائی فرماسکتے ہیں۔
علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ، ایک ہمہ جہت شخصیت
تحریر:سید اشرف قریشی
اپنے اسلاف کے تذکرے قلم بند کرنا اور وقتاً فوقتاً ان کی نسبت کے شرف کا اظہار سند جواز رکھتا ہے، تذکرے کے قابل آباوٴ اجداد اور سلف میں سب سے مقدم و برتر وہ لوگ ہیں جنہیں ورثةالانبیاء ہونے کا شرف حاصل ہے۔
عالم عرب...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا خضرحیات بھائی
بھائی میں تو سارا دن فورم پر آن لائن تو رہتا ہوں، مگر دیگر مصروفیات کے عوض بہت کم پوسٹس دیکھ پاتا ہوں، اب کوشش کرونگا کہ یوں آپ کو شکایت کا موقع نہ دوں۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
محدث لائبریری اپ گریڈ .... قارئین کرام کےلیے عظیم خوشخبری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث لائبریری (www.kitabosunnat.com) کو اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت وفضل عظیم سے 2008 میں قیام کے بعد پہلی بار میجر اپ گریڈ سے گزارا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت سے کامیابی سے یہ مرحلہ طے پاگیا ۔ الحمدللہ...